بے نظیر بھٹو قتل کیس: ملزمان کے ساتھ کیا ہوا؟

اسلام آباد —  پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی چیئرپرسن بے نظیر بھٹو کے قتل کو 14 برس بیت جانے کے باوجود تاحال یہ کیس کسی منطقی انجام تک نہیں پہنچ سکا ہے جس کے باعث پاکستان میں اب بھی یہ سوال عام ہے کہ سابق وزیرِ اعظم کی ہلاکت کا ذمے دار آخر مزید پڑھیں

بھارت: گاندھی کو ‘غدار’ کہنے پر ہندو رہنما کے خلاف مقدمہ درج

نئی دہلی —  بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے ضلع ہری دوار میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف مبینہ اشتعال انگیز تقاریر کے بعد ریاست چھتیس گڑھ میں ہونے والے ایک اور اجتماع میں بھارت کو ‘ہندو اسٹیٹ’ بنانے کے لیے مبینہ طور پر ہتھیار اُٹھانے کی اپیل کی گئی ہے۔ مذکورہ اجتماع میں مہاتما گاندھی مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری

اسلام آباد —  پاکستان کی قومی سلامتی کونسل نے ملک کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دے دی ہے جسے کابینہ سے منظوری کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ پیر کو اسلام آباد میں وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت قومی سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے مزید پڑھیں

بھارت: گاندھی کو ‘غدار’ کہنے پر ہندو رہنما کے خلاف مقدمہ درج

نئی دہلی —  بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے ضلع ہری دوار میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف مبینہ اشتعال انگیز تقاریر کے بعد ریاست چھتیس گڑھ میں ہونے والے ایک اور اجتماع میں بھارت کو ‘ہندو اسٹیٹ’ بنانے کے لیے مبینہ طور پر ہتھیار اُٹھانے کی اپیل کی گئی ہے۔ مذکورہ اجتماع میں مہاتما گاندھی مزید پڑھیں

افغانستان: محرم کے بغیر سفر پر پابندی، ‘خواتین طالبان کی کابینہ میں تو کیا ٹیکسیوں میں بھی نظر نہیں آتیں’

اسلام آباد —  افغانستان میں طالبان نے اپنے تازہ بیان میں خواتین کے لیے قریبی مرد رشتہ داروں کے بغیر طویل سفر کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔ اتوار کو طالبان کی وزارتِ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق خواتین کے مختصر سفر پر اس کا اطلاق نہیں مزید پڑھیں

‘بی بی کو ہم سے چھین لیا’؛ 27 دسمبر 2007 کا آنکھوں دیکھا حال

اسلام آباد —  بے نظیر بھٹو پاکستان اور اسلامی دنیا کی تاریخ کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم تھیں۔ ان کے قتل کو آج 14 برس بیت چکے ہیں لیکن اس قتل کے ذمے داروں کا اب تک تعین نہیں ہو سکا ہے۔ 27 دسمبر 2007 عام دنوں کی طرح ہی تھا۔ میں ان دنوں جیو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

ویب ڈیسک —  سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری میں کراچی تجاوزات کیس کی سماعت جاری ہے۔ عدالت نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پیر کو رفاعی پلاٹوں اور پارکس پر قبضے کے کیسز کی سماعت جاری ہے۔ گٹر مزید پڑھیں

جنرل لائسنس 19 طالبان یا حقانی نیٹ ورک کے ساتھ معاملات آگے بڑھانے کی اجازت دیتا ہے، امریکا

امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے رواں ہفتے جاری کیے گئے تین جنرل لائسنس سے امریکی حکومت کے عہدیداران اور بین الاقوامی ایجنسیوں کو طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے ساتھ ’سرکاری سطح پر بات چیت اور معاملات‘ طے کرنے کی اجازت ملے گی۔ محکمہ خزانہ کے فارن ایسٹس کنٹرول آفس (او ایف اے سی) مزید پڑھیں

پاکستان کی عظیم افواج سے تعلق رکھنا اپنے لیے اعزاز سمجھتا ہوں، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ حکومت سے کسی کا ہاتھ نہیں ہٹا اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ حکومت کے تعلقات بالکل ٹھیک ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ’حکومت سے کسی کا ہاتھ نہیں ہٹا، ادارے 20 دن نہیں 20 سال کی پالیسیاں بناتے ہیں، مزید پڑھیں