کراچی — پاکستان کی حکومت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ایک جانب ملک میں گیس کے ذخائر نو فی صد سالانہ کی اوسط سے کم ہو رہے ہیں تو دوسری جانب نظام میں موجود گیس کی تقسیم پر بھی تنازعات کی وجہ سے صارفین کو اس کی سپلائی متاثر ہو رہی ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
وبا کے سائے میں تہوار; اس بار کرسمس کا تحفہ کرونا ویکسین کا بوسٹر شاٹ
ویب ڈیسک — کرسمس پر گزشتہ برس کی طرح اس بار بھی وبا نے خوشیوں کو محدود کر دیا ہے اور اومیکرون ویریئنٹ کے سامنے آنے کے بعد دنیا بھر وبا کی پابندیوں کے ساتھ یہ تہوار منایا جا رہا ہے۔ کرونا کا نیا ویریئنٹ سامنے آنے کے بعد کئی ممالک میں مسلسل دوسرے سال مزید پڑھیں
فلم ‘جناح’ کا آخری سین کرتے وقت کرسٹوفر لی کے آنسو کیوں بہنے لگے؟
کراچی — یوں تو ہالی وڈ کے مشہور اداکار سر کرسٹوفر لی جیمز بانڈ، اسٹار وارز اور لارڈ آف دی رنگز سیریز سمیت لاتعداد فلموں کا حصہ رہے البتہ ان کی وجہ شہرت ‘ڈریکولا’ کا کردار بنا جس نے مرتے دم تک ان کا پیچھا نہیں چھوڑا۔ سن 2015 میں وہ 93 سال کی عمر مزید پڑھیں
پاکستان میں کرسمس پر گہما گہمی
No media source currently available
بھارت: بی جے پی رہنما کی کامیڈین منور فاروقی کا حیدر آباد میں شو روکنے کی دھمکی
نئی دہلی — بھارتی کامیڈین منور فاروقی کی مشکلیں بظاہر کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں۔ ایک بار پھر ان کے شو کے خلاف آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ خبر رساں ادارے ’دی نیوز منٹ‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق نظام آباد اور تیلنگانہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ اروند مزید پڑھیں
افغانستان میں ہوائی اڈے بحال کرنے کے لیے ترکی اور قطر ایک بار پھر متحرک

ویب ڈیسک — افغانستان میں طالبان حکام نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے ترکی اور قطر کی کمپنیوں کے مشترکہ وفد کے ساتھ دارالحکومت کابل اور دیگر افغان شہروں میں قائم ہوائی اڈوں کو چلانے سے متعلق منصوبوں پر بات چیت کی ہے۔ افغانستان کو فراہم کی جانے والی امداد کے لیے اس وقت مزید پڑھیں
ایران کی جنگی مشقیں: 16 بیلیسٹک میزائلوں کے تجربے کا دعوی
ویب ڈیسک — ایران نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں کے ایک درجن سے زائد تجربے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس نے ایران کے خبر رساں ادارے ارنا کے حوالے سے ایک رپورٹ میں کہا ہےکہ کل 16 میزائل ملک کے جنوبی حصے میں جاری بڑی عسکری مشقوں مزید پڑھیں
اٹلی میں وبا کے بڑھتے کیسز کے باوجود پوپ فرانسس کی ‘کرسمس ایو ماس’ میں شرکت
ویب ڈیسک — پوپ فرانسس نے اٹلی میں کرونا وائرس کی نئی قسم آمیکرون کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باوجود کرسمس کی شام ویٹیکن کے سینٹ پیٹرز بسیلیکا میں دو ہزار افراد کے اجتماع ‘کرسمس ایو ماس’ میں شرکت کی ۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے ویٹیکن نے اپنے تمام ملازمین کے لئے کووڈ مزید پڑھیں
ایران کا جنگی مشقوں کے دوران 16 بیلیسٹک میزائلوں کا تجربہ
ویب ڈیسک — ایران کے نیم فوجی انقلابی گارڈ نے ایک درجن سے زائد زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں کے تجربے کا اعلان کیا ہے۔ ایران کی خبر رساں ایجنسی، ایرنا نے ایک رپورٹ میں کہا ہےکہ کل 16 میزائل ملک کے جنوبی حصے میں جاری بڑی عسکری مشقوں کے دوران مزید پڑھیں
"عاجزی خدا سے قریب کرتی ہے،” کرسمس سے ایک روز پہلے پوپ فرانسس کا پیغام
ویب ڈیسک — کرسمس کے موقعے پر اپنے خطاب میں پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ یسوع مسیح کے ماننے والوں کو ان کی انکساری کو یاد رکھنا چاہئیے اور یہ بھی کہ وہ دنیا میں آئے تو غربت اور کسمپرسی کی حالت میں۔ پوپ فرانسس نے کہا، ” خدا کو عاجزی میں تلاش کیجئے۔ مزید پڑھیں