بھارتی کشمیر میں چھ ‘مشتبہ عسکریت پسندوں’ کی ہلاکت، پاکستان کی مذمت

سری نگر —  پاکستان نے بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں گزشتہ چند روز کے دوران چھ مشتبہ عسکریت پسندوں کی مختلف جھڑپوں میں ہلاکت کو ماورائے عدالت قتل قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ اس سے قبل بھارتی کشمیر کے حکام نے اختتام ہفتہ سیکیورٹی فورسز کے ساتھ الگ الگ جھڑپوں میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: چوبیس گھنٹوں میں پانچ شہادتیں

سرینگر ( ساوتھ ایشین وائر) مقبوضہ کشمیر میں ضلع اننت ناگ کےسریگفوارہ کے،علاقے کلان میں فورسز اور حریت پسندوں کے درمیان تصادم میں ایک حریت پسند کو شہید کردیا گیا جبکہ ایک اور عسکریت پسند کے وہاں موجود ہونے کی اطلاع ہے۔ آئی جی پی کشمیر کے مطابق انکاونٹر میں شہید حریت پسند کی شناخت مزید پڑھیں

افغانستان میں ہوائی اڈے بحال کرنے کے لیے ترکی اور قطر ایک بار پھر متحرک

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان حکام نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے ترکی اور قطر کی کمپنیوں کے مشترکہ وفد کے ساتھ دارالحکومت کابل اور دیگر افغان شہروں میں قائم ہوائی اڈوں کو چلانے سے متعلق منصوبوں پر بات چیت کی ہے۔ افغانستان کو فراہم کی جانے والی امداد کے لیے اس وقت مزید پڑھیں

راولپنڈی سے لاپتا پاکستانی نژاد امریکی خاتون کے سابق شوہر نے ان کے قتل کا اعتراف کر لیا ہے: پولیس

اسلام آباد —  راولپنڈی کی پولیس کے حکام کا کہنا ہے کہ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کے علاقے سے لاپتا ہونے والی پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ فاروق سواتی کو ان کے سابق شوہر نے قتل کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔ راولپنڈی کے ریجنل پولیس افسر (آر پی او) اشفاق احمد نے مزید پڑھیں

چین کا جنسی ہراسانی کے خلاف نئے قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  چین کی اعلیٰ قانون ساز ادارے نیشنل پیپلز کانگریس میں رواں ہفتے کے اوائل میں ملازمت کی جگہوں پر جنسی ہراسانی اور صنفی تفریق کے خلاف مزید ضمانتیں فراہم کرنے کے لیے ایک قانون پر بحث ہوئی ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق اس قانون میں نامناسب رویوں کے بارے میں مزید واضح مزید پڑھیں

بھارت میں مسیحیوں کو ہندو مذہب اختیار کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے

امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ بھارت میں مسیحیوں کو ہندو مذہب اختیار کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔امریک یاخبار دی نیو یارک ٹائمز میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں جس کے مطابق ہندو انتہا پسند عیسائیوں کی عبادت گاہوں کو نقصان پہنچاتے اور ان کو عبادت سے روکتے ہیں، عیسائیوں پر بڑھتے مزید پڑھیں