ویب ڈیسک — امریکہ کی بحری فوج نے کہا ہے کہ اس نے بحیرہ عرب کے شمال میں مچھلیاں پکڑنے والے ایک بحری جہاز سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرکے اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ اسلحے میں 14،000 حملہ کرنے والی ا ے کے فورٹی سیون (AK-47) بندوقیں اور 226,000 راونڈز کا بارود مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
کووڈ ریلیف پروگرام میں چوری کا الزام؛ سیکریٹ سروس کی رپورٹ میں نیا ڈیٹا شامل نہیں ہے: وائٹ ہاوس
ویب ڈیسک — وائٹ ہاوس نے کووڈ نائنٹین کے امدادی پروگرام میں سے مبینہ طور پر کم از کم ایک سو بلین ڈالر کے چوری ہونے کے یو ایس سیکریٹ سروس کے بیان کو یہ کہتے ہوئے زیادہ اہمیت نہیں دی، چونکہ، بقول اس کے، جو اندازے بیان کیے گئے ہیں وہ پرانی رپورٹوں پر مزید پڑھیں
داعش، افغانستان اور پاکستان میں کارروائیاں کرتا ہے، امریکی رپورٹ
افغانستان میں موجود داعش گروپ افغانستان اور پاکستان میں کارروائیاں کرتا ہے، جو بنیادی طور پر تحریک طالبان پاکستان، افغان طالبان اور اسلامک موومنٹ ازبکستان کے سابق اراکین پر مشتمل ہے۔ یہ بات دہشت گردی سے متعلق رواں ہفتے جاری کردہ ایک امریکی رپورٹ میں کہی گئی۔ امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ میں تخمینہ مزید پڑھیں
طالبان کی پاکستانی فوج کی جانب سے سرحد پر باڑ لگانے کے کام میں مداخلت
کابل: افغانستان میں طالبان فوجیوں نے پاکستانی فوج کی جانب سے دونوں ممالک کی سرحد پر حفاظتی باڑ لگانے کے کام میں مداخلت کی۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ میں یہ بات طالبان حکام کے حوالے سے بتائی گئی۔ پاکستان نے کابل کے احتجاج کے باوجود 2 ہزار 600 کلومیٹر طویل سرحد کے مزید پڑھیں
گزشتہ ماہ ترکی میں گرفتار ہونے والا امریکی شہری سفارت کار نہیں ہے: امریکی محکمہ خارجہ کا بیان
ویب ڈیسک — استنبول پولیس کے مطابق ترک حکام نے گزشتہ ماہ شام کے ایک شہری کو مبینہ طور پر جعلی پاسپورٹ بیچنے کے الزام میں ایک امریکی سفارت کار کو گرفتار کیا ہے۔ اہل کار نے بدھ کے روز سفارت کار کی شناخت ان کے نام کے مخفف ‘ڈی جے کے’ کے طور پر مزید پڑھیں
تحریک انصاف کی حکومت منی بجٹ بار بار کیوں مؤخر کر رہی ہے؟
اسلام آباد — پاکستان کی وفاقی کابینہ نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں برتری حاصل نہ کرنے اور بڑھتی مہنگائی اور عوامی ردِعمل کے پیش نظر 360 ارب روپے کے منی بجٹ اور اسٹیٹ بینک خود مختاری بل کی منظوری مؤخر کردی ہے۔ حکومت عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرط کے مطابق مزید پڑھیں
پشاور: تاریخی مسجد ‘مہابت خان’ کی بحالی ایک چیلنج
No media source currently available
کیا سکھ برادری کے لیے ‘کرپان’ کی لائسنس فیس معاف ہو سکے گی؟
اسلام آباد — ’’آج میری زندگی کا سب سے زیادہ خوشی کا دن ہے کیوں کہ اب سیکیورٹی کے نام پر مجھ سے کسی بھی سرکاری دفتر میں داخلے کے وقت کرپان نہیں لیا جائے گا۔” یہ کہنا ہے پشاور میں سکھ برادری کے حقوق کے لیے کام کرنے والے سماجی کارکن گورپال سنگھ کا، مزید پڑھیں
کراچی: ‘فیلکن مال’ سے ‘ایئر وار کالج’، کیا نام کی تبدیلی سے زمین کا استعمال جائز ہو گیا؟
کراچی — پاکستان کے شہر کراچی کی مصروف ترین شاہراہ فیصل پر سفر کرنے والوں کو اس وقت حیرت کا سامنا کرنا پڑا جب ڈرگ روڈ فلائی اوور کے قریب کئی برسوں سے زیرِ تعمیر ‘فیلکن مال’ پر ‘ایئر وار کالج انسٹی ٹیوٹ’ لکھا ہوا نظر آیا جس پر پاکستان کی فضائیہ کا لوگو بھی مزید پڑھیں
افغانستان پر اسلام آباد میں او آئی سی کا خصوصی اجلاس؛ امریکہ پاکستان کے کردار کا معترف
اسلام آباد — پاکستان نے امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن کے اس بیان کو خوش آئند قرار دیا ہے جس میں انہوں نے اسلام آباد میں افغانستان پر ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے غیر معمولی اجلاس کے انعقاد پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ ہمارے مزید پڑھیں