نئی دہلی — بھارت کی نریندر مودی حکومت نے گزشتہ چار برسوں کے دوران پڑوسی ملک پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان کے تین ہزار 117 اقلیتی افراد کو بھارت کی شہریت دی ہے۔ نائب وزیرِ داخلہ نتیانند رائے نے جمعرات کو پارلیمنٹ کے ایوان بالا ‘راجیہ سبھا’ میں ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بلوچستان میں غار سے دو ماہ پرانی چار مسخ شدہ لاشیں برآمد، انسانی حقوق کی تنظیموں کا تحقیقات کا مطالبہ
کوئٹہ — بلوچستان کے ضلع ژوب میں ایک غار سے چار افراد کی مسخ شدہ لاشیں ملی ہیں۔ لیویز حکام کا کہنا ہے کہ چاروں افراد کی لاشیں دو ماہ پرانی ہیں۔ انتظامیہ نے لاشوں کے ڈی این اے ٹیسٹ کے نمونے حاصل کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔ دوسری جانب بلوچستان میں مزید پڑھیں
پاکستانیوں سمیت مختلف ممالک کے اقلیتی افراد کے لیے بھارتی شہریت؛ ‘حکومت کو اپنی اقلیتوں کا بھی سوچنا چاہیے’

نئی دہلی — بھارت کی نریندر مودی حکومت نے گزشتہ چار برسوں کے دوران پڑوسی ملک پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان کے تین ہزار 117 اقلیتی افراد کو بھارت کی شہریت دی ہے۔ نائب وزیرِ داخلہ نتیانند رائے نے جمعرات کو پارلیمنٹ کے ایوان بالا ‘راجیہ سبھا’ میں ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ مزید پڑھیں
سفید عبائے، سیاہ جبے اور لمبے صافے والے درویش مولانا رومی کی ’ شب عروس‘ پر ترکی میں جمع
ویب ڈیسک — ہر سال ہزاروں لوگ 13ویں صدی کے صوفی بزرگ شاعر کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے ترک شہر قونیہ کا رخ کرتے ہیں اور ہفتے بھر عرس کی تقریبات میں شرکت کرتے ہیں۔ "شبِ عروس” یا اجتماع کی رات کی تقریبات میں مولیویہ کو مرکزی حیثیت حاصل ہے جس میں بہت مزید پڑھیں
کے پی کے بلدیاتی انتخابات، اصل حقائق دوسرے مرحلے کے بعد سامنے آئیں گے
واسھنگٹن ڈی سی — پاکستان کے صوبے خیبر پختون خواہ میں ملک کے پہلے بلدیاتی یا مقامی انتخابات ہوئے ہیں جنہیں فیز ون کہا جارہا ہے کیونکہ یہ انتخابات دو مرحلوں میں ہو رہے ہیں جن میں سے ایک مرحلہ ابھی مکمل ہوا ہے۔ اب تک کے نتائج کے مطابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی مزید پڑھیں
ترکی: امریکی سفارت کارمبینہ طور پرجعلی پاسپورٹ فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار
ویب ڈیسک — استنبول پولیس کے مطابق ترک حکام نے گزشتہ ماہ شام کے ایک شہری کو مبینہ طور پر جعلی پاسپورٹ بیچنے کے الزام میں ایک امریکی سفارت کار کو گرفتار کیا ہے۔ اہل کار نے بدھ کے روز سفارت کار کی شناخت ان کے نام کے مخفف ‘ڈی جے کے’ کے طور پر مزید پڑھیں
کرونا امدادی پروگرام میں سے 100 بلین ڈالر چوری ہوئے: امریکی سیکریٹ سروس
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ میں کرونا بحران کے دوران بے روزگار ہونے والے افراد اور متاثرہ کاروباروں کے لیے مختص امدادی پروگراموں میں سے کم از کم 100 بلین ڈالر چوری کیے جانے کے شبے کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس بات کا انکشاف قانون کے نفاذ کے وفاقی ادارے، سیکریٹ سروس نے اس مزید پڑھیں
امدادی اشیا کی فراہمی کے لیے امریکہ کی طالبان کے ساتھ محدود لین دین کی اجازت

ایک بیان میں، امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ ”امداد کی سطح بڑھانے کے کام میں ہم اپنے ساتھیوں کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے، تاکہ اس ضرورت کے وقت درکار ضروری امداد فراہم کی جا سکے”
افغانستان اور عراق میں سویلین ہلاکتوں کی تعداد امریکا کی تسلیم کردہ تعداد سے کہیں زیادہ ہے، رپورٹ
واشنگٹن: کئی برسوں کی قانونی کارروائیوں اور مہینوں کی تحقیقات کے بعد اخبار ’نیویارک ٹائمز‘ اس نتیجے پر پہنچا کہ عراق اور افغانستان میں سویلین ہلاکتوں کی تعداد امریکا کی تسلیم کردہ تعداد سے کہیں زیادہ ہے۔ مشرق وسطیٰ میں امریکی جنگوں کی تحقیقات کی کوشش کا خلاصہ کرتے ہوئے اخبار نے لکھا کہ ’وعدہ مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے جعلی مقابلوں پر برطانوی پارلیمنٹ کا تشویش کا اظہار
برطانیہ کے دارالعوام نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں اور بھارتی فورسز کے جعلی مقابلوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کشمیریوں سے ناروا سلوک پر لندن میں بھارتی ہائی کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔ برطانوی پارلیمنٹ کے 28 اراکین نے مشترکہ طور پر لکھے گئے خط میں لندن میں قائم مزید پڑھیں