اسلام آباد میں او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس سے حاصل کیا ہوا؟

افغانستان کی صورتِ حال پر اسلام آباد میں او آئی سی کے ایک غیر معمولی اجلاس میں افغانستان کی فوری امداد کے لیے ایک فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اجلاس میں مختلف فیصلے اور وعدے کیے گئے ہیں۔ البتہ کیا یہ وعدے صورتِ حال پر قابو پانے کے مزید پڑھیں

روس اور چین کی خلاء میں شراکت، مغرب کے لئے باعثِ تشویش

ویب ڈیسک —  چین اور روس نے سیٹلائٹ نیوی گیشن کے امریکی نظام (جی پی ایس) اور یورپ کے ‘گیلیلیو’ کے مقابلے کے لئے ٹیکنالوجی میں باہم شراکت کا آغاز کر دیا ہے اور دونوں ملکوں کے فوجی اور سٹریٹجک تعلقات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس سال کے شروع میں چین نے روس مزید پڑھیں

روس یوکرین سے متعلق تشویش دور کرے توامریکہ متعدد چینلز پر بات چیت کے لیے تیار ہے: وائٹ ہاؤس

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس نے پیر کے روز کہا ہے کہ امریکہ متعدد چینلز کے ذریعے روس سے سفارتی مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ لیکن،امریکہ نے یہ بات واضح کر دی ہے کہ اِس سے قبل روس کو یوکرین کی سرحد پر فوج کی تعیناتی سے متعلق مغربی ملکوں کی تشویش دور کرنا ہو مزید پڑھیں

کیا کامیاب شادی کا کوئی راز ہے؟

واشنگٹن ڈی سی —  ہم نے یہ تو سنا ہی ہو گا کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں البتہ ان رشتوں کو قائم رکھنا آسان کام نہیں بلکہ یہ ساری زندگی کی جدوجہد ہوتی ہے۔ شادی کے بعد اسے کامیاب بنانا کسی ایک فرد کا کام نہیں ہے بلکہ اس رشتے کو مضبوط بنانے کے مزید پڑھیں

’مشرقی پاکستان کبھی ہمارا حصہ تھا اب یہ ماضی کی بات ہے‘

کراچی —  "بنگالی ہونا گناہ ہے یہاں، صرف نادرا والے پاکستانی ہیں اور کوئی نہیں ہے۔ ہم اگر مر بھی جائیں تو یہ کہا جائے گا کہ یہ بنگالی ہے اسے الگ کر دو۔” یہ کہنا ہے عالم احمد کا جو لانڈھی چھتیس کے بنگالی پاڑے کے رہائشی ہیں۔ ​ عالم احمد کا قومی شناختی مزید پڑھیں

افغان عوام کی مدد کے لیے او آئی سی کا خصوصی فنڈ، طالبان سے اپنے وعدے پورے کرنے کی توقعات

اسلام آباد —  پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اتوار کو اسلامی تعاون تنطیم ‘او آئی سی’ کے وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس میں طالبان کے زیر کنڑول افغانستان میں غذائی بحران سے نمٹنے اور افغان عوام کی مشکلات دور کرنے کے لیے ایک خصوصی امدادی فنڈ قائم کیا گیا۔ ساتھ ہی افغانستان کے مزید پڑھیں

ویانا میں ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات کا اونٹ کس کروٹ بیٹھ رہا ہے؟

واشنگٹن ڈیسی —  ویانا میں امریکہ کے ساتھ ایران کے بالوسطہ مذاکرات کا ساتواں دور بھی نتیجہ خیز ثابت نہ ہو سکا اور جمعے کے روز ملتوی کر دیا گیا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ مذاکرات نہ تو ٹوٹے ہیں، نہ ہی ناکام ہوئے ہیں، بس پیش رفت بہت سست ہے۔ ان ماہرین کا کہنا مزید پڑھیں