امریکی اسکولوں میں اضطراب اور ذہنی دباو سے نمٹنے کی خصوصی تعلیم

ویب ڈیسک —  انسانی رویے سوچ اور احساسات کا مرکب ہوتے ہیں۔ انسان جتنا جلدی اپنی سوچ اور احساسات سے نمٹنا سیکھ لے اس کا زندگی کی طرف نظریہ اتنا ہی جلد مثبت ہو سکتا ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کی ایک رپورٹ کے مطابق سات سو سے زائد امریکی اسکول منفی جذبات سے نبرد آزما مزید پڑھیں

روس اور چین کی خلاء میں شراکت،مغرب کے لئے باعثِ تشویش

ویب ڈیسک —  چین اور روس نے سیٹلائٹ نیوی گیشن کے امریکی نظام (جی پی ایس) اور یورپ کے ‘گیلیلیو’ کے مقابلے کے لئے ٹیکنالوجی میں باہم شراکت کا آغاز کر دیا ہے اور دونوں ملکوں کے فوجی اور سٹریٹجک تعلقات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس سال کے شروع میں چین نے روس مزید پڑھیں

بے روزگاری اور بھوک کا سامنا کرنے والے افغان عوام کو فوری امداد کی ضرورت ہے، عالمی ادارہ خوراک

ویب ڈیسک —  عالمی ادارہ خوراک نے انتباہ جاری کیا ہے کہ جب افغانستان میں آئندہ چند روز کے اندر موسم سرما مزید شدت اختیار کرے گا اور دور دراز علاقوں تک رسائی ممکن نہیں رہے گی، ایسے میں اگر اب بھی کچھ نہ کیا گیا تو پھر دیر ہو چکی ہو گی اور افغانستان مزید پڑھیں

او آئی سی اجلاس میں افغان عوام کی مدد کے لیے عالمی فنڈ کے قیام کا اعلان

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے افغانستان کے حوالے سے ہونے والے غیر معمولی اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کو اجلاس کی اہم کامیابی قرار دیا۔ اسلام آباد میں وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسین ابراہیم طحہٰ نے کہا کہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی افغانستان میں معاشی بحران کو روکنے کے لیے دنیا بھر سے مدد کی اپیل

اقوام متحدہ کی جانب سے افغانستان میں معاشی بحران کو روکنے کے لیے دنیا سے مدد کی اپیل کی گئی جبکہ 39 امریکی قانون سازوں نے بھی اس کی حمایت کی ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ کے 17ویں غیر معمولی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری جنرل مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات، نتائج آنے کا سلسلہ جاری

پشاور —  پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں مقامی حکومتوں کے انتخابات میں پولنگ کے بعد غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق غیر حتمی غیر سرکاری نتائج میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مقابلے میں اس وقت اپوزیشن جماعت جمعیت مزید پڑھیں

اسپائڈر مین: نو وے ہوم کی پاکستانی سنیما میں دھوم؛ ‘پہلے تین دن ٹکٹ ملنا تقریباً نا ممکن تھا’

کراچی —  مشہور سپر ہیرو فلم ‘اسپائڈر مین: نو وے ہوم’ نے ریلیز ہوتے ہی سنیما گھروں میں دھوم مچا دی ہے۔ کہیں شائقین اسے اسپائڈر مین سیریز کی بہترین فلم قرار دے رہے ہیں تو کچھ لوگ اسے مارویل فرنچائز کی ٹاپ تین فلموں میں سے ایک کہہ رہے ہیں۔ سترہ دسمبر کو سنیما مزید پڑھیں