ویب ڈیسک — پاکستان کے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز پر خیبر پختونخوا کے علاقے درہ آدم خیل میں حملہ ہوا ہے جس میں اُن کے ڈرائیور کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا ہے کہ اطلاعات ہیں کہ وفاقی مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
سعودی وزیر خارجہ کا افغانستان کیلئے مالی امداد کا اعلان
اسلام آباد: سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے غربت اور بھوک سے نبرد آزما افغانستان کے لیے ایک ارب ریال کی امدادی رقم کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والے او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے کونسل اجلاس میں سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے افغانستان کے لیے مزید پڑھیں
افغان عوام کی مدد کرنا او آئی سی کی مذہبی ذمہ داری ہے، وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فغانستان گزشتہ 40 سال سے مشکلات کا سامنا کرتا رہا ہے اور اگر دنیا نے اس وقت کوئی اقدام نہیں اٹھایا تو افغانستان میں سب سے بڑا انسانی بحران دیکھنا پڑے گا۔ پاکستان کی میزبانی میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی وزرائے خارجہ کونسل کا مزید پڑھیں
امرتسر: گولڈن ٹیمپل میں ‘بے حرمتی’ کے الزام میں نوجوان تشدد سے ہلاک

نئی دہلی — بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں واقع سکھوں کے مقدس مقام گولڈن ٹیمپل میں مبینہ طور پر مقدس تلوار کی بے حرمتی کے الزام میں ایک نوجوان کو مشتعل ہجوم نے تشدد کر کے ہلاک کر دیا۔ رپوٹس کے مطابق ہفتے کی شام کو ایک نامعلوم شخص دیوار پھلانگ کر گولڈن مزید پڑھیں
کراچی میں سیوریج لائن میں گیس بھرنے سے دھماکے، رکن اسمبلی کے والد سمیت 14 افراد ہلاک
کراچی — کراچی کے علاقے شیر شاہ میں دھماکے سے 14 افراد ہلاک جب کہ ایک درجن سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں کراچی سے منتخب ہونے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی عالمگیر خان کے والد بھی شامل ہیں۔ شیرشاہ میں ہونے والے دھماکے سے مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات: 17 اضلاع میں 37 ہزار سے زائد امیدوار مد مقابل
پشاور — خیبر پختونخوا کے تین قبائلی ضلعوں سمیت 17 اضلاع میں اتوار کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لیے سیکیورٹی اور دیگر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ دوسری جانب ڈیرہ میں سٹی میئر کے امیدوار کو گھر کے باہر قتل کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے انتخابی عمل کو پر امن اور مزید پڑھیں
افغان کرنسی کی قیمت میں کمی، اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں اضافہ
ویب ڈیسک — افغانستان کی کرنسی ‘افغانی’ کی قدر میں تیزی سے کمی ہونے سے ملک کی معاشی حالت دن بدن بدتر ہوتی جا رہی ہے جب کہ اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ رواں ہفتے ڈالر کے مقابلے میں افغانی کی قدر میں مزید پڑھیں
کابل پر قبضہ امریکہ اور طالبان کے امن معاہدے کی وجہ سے ہوا: سابق افغان مشیرِ قومی سلامتی
ویب ڈیسک — افغانستان کے سابق مشیرِ قومی سلامتی حمد اللہ محب کا کہنا ہے کہ فروری 2020 میں امریکہ اور طالبان کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے کی وجہ سے طالبان افغانستان پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہوئے۔ وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو میں جب حمد اللہ محب سے پوچھا گیا کہ مزید پڑھیں