اسلام آباد — پاکستان کی حکومت کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے دو لاکھ 90 ہزار افغان شہری پاکستان منتقل ہوئے ہیں۔ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر پڑوسی ملک میں انسانی بحران پیدا ہوا تو پناہ گزینوں میں بہت زیادہ ہو جائے گا۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
اسلام آباد میں اسلامی ملکوں کے وزرائے خارجہ کی کانفرنس اور افغانستان
واشنگٹن ڈی سی — پاکستان میں 19 دسمبر کو اسلامی ملکوں کی تنظیم او آئی سی کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کا ایک اجلاس ہو رہا ہے جس میں افغانستان کی صورت حال پر غور ہو گا۔ افغانستان میں طالبان کو اقتدار سنبھالے ہوئے اب چار ماہ سے زیادہ ہو گئے ہیں۔ لیکن ابھی مزید پڑھیں
دہشت گردی سے متعلق سالانہ رپورٹ: ‘دہشت گردی کا زور ٹوٹا ہے، لیکن اس کے پھیلاؤ میں اضافہ ہوا ہے’
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ خارجہ نے جمعرات کے روز دہشت گردی سے متعلق 2020ء کی سالانہ عالمی رپورٹ جاری کی ہے۔ اس مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ رپورٹ سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ دولت اسلامیہ کی سرگرمیوں کا زور ضرور ٹوٹا ہے، مزید پڑھیں
یورپی اور بالٹک ممالک کا روس کے خلاف پابندیوں پر زور، ماسکو کی مذاکرات کی تجویز
ویب ڈیسک — بحیرہ بالٹک اور وسطی یورپ کے کئی ممالک کے راہنماوں نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ہے کہ یورپی یونین کو کئی محاذوں پر روس کے حملوں کا سامنا ہے اور اس لیے تمام ملکوں کو ماسکو کے خلاف اقتصادی پابندی پر متحد ہو جانا چاہییے۔ اس موقع پر لیتھوینیا نے مزید پڑھیں
پاکستان کا افغان طلبہ کیلئے 11 ارب 20 کروڑ روپے کے پیکچ کا فیصلہ
اسلام آباد: نوزائیدہ افغان حکومت کی مدد کے لیے حکومت پاکستان نے کابل میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا کیمپس کھولنے کے ساتھ ساتھ ہزاروں افغان طلبہ کو اسکالر شپ دینے کا بھی اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت نے جنگ سے تباہ حال ملک میں تعلیمی شعبے مزید پڑھیں
کسی کو اختیار نہیں کہ وہ اے پی ایس کے طلبہ کو شہید کرنے والے قاتلوں کو معاف کرے، زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری نے دہشت گردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان (نیپ) پر عملدرآمد نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریاست یا حکام کو کوئی حق یا اختیار نہیں کہ وہ آرمی پبلک اسکول کے معصوم طلبہ کو شہید کرنے والے قاتلوں کو معاف کردے۔ سانحہ اے پی ایس مزید پڑھیں
سقوطِ ڈھاکہ کے 50 سال: 1971 میں صحافت کتنی آزاد تھی؟
No media source currently available
مساج سینٹر پر چھاپہ مارنے والے پولیس افسر کی مبینہ گمشدگی اور واپسی، قومی راز افشا کرنے کے الزام میں گرفتار
اسلام آباد — اسلام آباد کی پولیس کے تھانہ گولڑہ کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) ظہور احمد کے مبینہ طور پر لاپتا ہونے اور پھر واپس گھر آنے کے کچھ روز بعد ہی قومی راز افشا کرنے کے الزام میں گرفتاری کا معاملہ اب تک معمہ بنا ہوا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف مزید پڑھیں
سانحہ اے پی ایس: ‘واقعے میں ملوث لوگ زمینوں کے خدا ہیں، آپ انہیں کچھ نہیں کہہ سکتے’
اسلام آباد — ”میں لاشوں کے چہروں سے کفن ہٹاتی جاتی تھی اور ہر لاش دیکھنے کے بعد شکر کرتی تھی کہ یہ میرا اسفند نہیں ہے۔ لیکن پھر وہ لمحہ آ ہی گیا جب ان لاشوں کے درمیان میرا اسفند لیٹا ہوا تھا۔” یہ الفاظ ہیں سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) میں مزید پڑھیں
سانحہ اے پی ایس: ‘واقعے میں ملوث لوگ زمینوں کے خدا ہیں، آپ انہیں کچھ نہیں کہہ سکتے’
اسلام آباد — ”میں لاشوں کے چہروں سے کفن ہٹاتی جاتی تھی اور ہر لاش دیکھنے کے بعد شکر کرتی تھی کہ یہ میرا اسفند نہیں ہے۔ لیکن پھر وہ لمحہ آ ہی گیا جب ان لاشوں کے درمیان میرا اسفند لیٹا ہوا تھا۔” یہ الفاظ ہیں سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) میں مزید پڑھیں