سانحہ اے پی ایس: ‘سزا صرف والدین کو ملی جو انصاف کے لیے ٹھوکریں کھا رہے ہیں’

پشاور —  نوٹ: وائس آف امریکہ کی دسمبر 2020 میں شائع ہونے والی اس رپورٹ کو چند ترامیم کے ساتھ دوبارہ شائع کیا گیا ہے۔ "وہ باپ بدقسمت ہوتے ہیں جو اپنے جوان بچوں کے جنازے کو کندھا دیتے ہیں۔ مستقبل میں یہی چاہیں گے کہ جو بھی ہو اسے ہر طرح سے سیکیورٹی ملے۔ مزید پڑھیں

‘خدشہ ہے کہ جنوبی ایشیا میں سرد جنگ جیسا ماحول نہ بن جائے’

امریکی نیشنل سیکیورٹی کونسل کی سابق رکن تمنا سالک الدین کا کہنا ہے کہ واشنگٹن میں بھی یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں سرد جنگ جیسا ماحول نہ بن جائے کیوں کہ خطے میں ایک جانب بھارت، امریکہ اور دوسری جانب پاکستان اور چین کا اتحاد بنتا نظر آ رہا مزید پڑھیں

فی کس آمدنی اور جی ڈی پی: بنگلہ دیش کی معیشت پاکستان سے کہیں آگے

واشنگٹن ڈی سی —  پاکستان اور بنگلہ دیش کی معیشتوں کا اگر ایک تقابلی جائزہ لیا جائے تو پتہ چلے گا کہ بنگلہ دیش، جو کبھی پاکستان کا حصہ تھا، معاشی طور پر آج پاکستان کے مقابلے میں بہتر پوزیشن میں ہے۔ اسکی شرح نمو، فی کس آمدنی، غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر اور مزید پڑھیں

‘ہمارے پاس ایران کی جوہری سرگرمیوں کی واضح تصویر موجود نہیں’، آئی اے ای اے

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کے جوہری امور کے نگران ادارے کے سربراہ نے منگل کے روز کہا ہے کہ ایران میں ان کے انسپکٹروں کو پابندیوں کا سامنا ہے جس کی وجہ سے وہ دنیا کو ایک ایسے وقت میں اس کی جوہری سرگرمیوں کی حقیقی تصویر کی بجائے بہت دھندلی تصویر ہی پیش مزید پڑھیں

مغربی دباؤ کے مقابلے کے لیے روسی اور چینی صدور باہمی تعاون پر متفق

ویب ڈیسک —  بدہ کو روس کے صدر ولادی میر پوٹن اور چین کے صدر شی جن پنگ نے ویڈیو لنک کے ذریعے بات کرتے ہوئے مغرب کی جانب سے مداخلت کو مسترد کیا اور ایک دوسرے کے سیکیورٹی مفادات کا باہمی طور پر دفاع کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ یاد رہے کہ آٹھ مزید پڑھیں