کراچی — پاکستان کے مرکزی بینک نے منگل کو ملک میں شرح سود مزید 100 بیسس پوائنٹس بڑھا کر نو اعشاریہ سات پانچ فی صد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق اس فیصلے کا مقصد ملک میں جاری مہنگائی کے دباؤ سے نمٹنا اور اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ نمو مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
امریکہ میں طوفانی بگولے، ہنستے بستے گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے
No media source currently available
گولڈن جوبلی تقریبات کے لیے بھارتی صدر کی ڈھاکہ آمد، ‘بھارت بنگلہ دیش کے لیے بڑے بھائی کی حیثیت رکھتا ہے’
نئی دہلی — بھارت کے صدر رام ناتھ کووند تین روزہ سرکاری دورے پر بدھ کو ڈھاکہ پہنچ گئے ہیں۔ بھارتی صدر 16 دسمبر کو بنگلہ دیش کی آزادی کی 50 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق انہوں نے ڈھاکہ پہنچنے کے بعد سب سے پہلے ساور کے مقام پر مزید پڑھیں
بھارت: ہیلی کاپٹر حادثے میں شدید زخمی ہونے والے گروپ کیپٹن ورون سنگھ چل بسے
ویب ڈیسک — بھارت کی ریاست تمل ناڈو میں گزشتہ بدھ کو چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے میں زندہ بچ جانے والے گروپ کیپٹن ورون سنگھ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے بدھ کو دم توڑ گئے ہیں۔ بھارتی نشریاتی ادارے ‘این ڈی ٹی وی’ مزید پڑھیں
پست قامت رخسانہ سید نیٹ فلکس کے گیم شو تک کیسے پہنچیں؟
No media source currently available
گولڈن جوبلی تقریبات کے لیے بھارتی صدر کی ڈھاکہ آمد، ‘بھارت بنگلہ دیش کے لیے بڑے بھائی کی حیثیت رکھتا ہے’

نئی دہلی — بھارت کے صدر رام ناتھ کووند تین روزہ سرکاری دورے پر بدھ کو ڈھاکہ پہنچ گئے ہیں۔ بھارتی صدر 16 دسمبر کو بنگلہ دیش کی آزادی کی 50 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق انہوں نے ڈھاکہ پہنچنے کے بعد سب سے پہلے ساور کے مقام پر مزید پڑھیں
افغان طلبہ پرتگال میں موسیقی کے سر بکھیرنے کے لیے پرعزم
ویب ڈیسک — افغانستان میں موسیقی کے واحد ادارے، نیشنل انسٹیٹیوٹ آف میوزک کے طلبہ اور اساتذہ اپنے خاندانوں کے ساتھ پرتگال پہنچ گئے ہیں جہاں انہیں مستقل سکونت دی جا رہی ہے۔ ان اساتذہ اور طلبہ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنا ادارہ دوبارہ قائم کریں گے اور پھر سے مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کی ‘آزادی’ کے اعلان سے قبل دانشوروں کا قتل؛ منظم مہم تھی یا کچھ اور؟
واشنگٹن ڈی سی — منگل 14 دسمبر کو بنگلہ دیش کے کم و بیش تمام اخبارات اور دیگر ذرائع ابلاغ اپنے ملک کے ‘یوم آزادی’ سے دو دن قبل ’ شہید بدھی جیبی دیبوش‘ یعنی ‘شہید’ دانشوروں کی یاد میں منائے جانے والے دن کی کوریج مندرجہ زیل جملوں کے ساتھ کرتے ہوئے نظر آئے۔ مزید پڑھیں
طالبان کو منجمد فنڈ جاری کیے جانے کا فوری امکان نہیں: وائٹ ہاؤس
ویب ڈیسک — وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ فوری طور پر 10 ارب ڈالر کی رقوم طالبان کو جاری کرنے کا کوئی فوری اقدام زیر غور نہیں ہے، اس رقم کو 15 اگست کو طالبان کی جانب سے افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد منجمد کر دیا گیا تھا۔ معمول کی روزانہ بریفنگ کے مزید پڑھیں
توہینِ کانگریس کا الزام: ٹرمپ کے سابق چیف آف اسٹاف کے خلاف کارروائی کی منظوری
ویب ڈیسک — امریکہ میں ایوانِ نمائندگان میں منگل کو ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت میں وائٹ ہاؤس کے سابق چیف آف اسٹاف مارک میڈوز کے خلاف کانگریس کی توہین کی کارروائی کی منظوری کے لیے رائے شماری ہوئی۔ اس رائے شماری میں 430 ارکان نے حصہ لیا جس میں سے 222 نے کارروائی کے حق مزید پڑھیں