خیبزپختونخوا: دہشت گردی کے واقعات میں حساس ادارے کے اہل کار سمیت چھ افراد ہلاک

پشاور —  پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے افغانستان سے ملحقہ قبائلی اضلاع میں دہشت گردوں کی حالیہ کارروائیوں میں سیکیورٹی اہل کاروں اور عام شہریوں کی ہلاکت نے امن و امان کی صورتِ حال پر پھر سوالیہ نشان اُٹھا دیے ہیں۔ چند روز قبل کالعدم تحریکِ طالبان (ٹی ٹی پی) اور حکومت کے درمیان عارضی مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ مساجد حملے: پاکستانی اور افغان شہری کے لیے نیوزی لینڈ کا اعلیٰ ترین بہادری ایوارڈ

ویب ڈیسک —  نیوزی لینڈ میں مارچ 2019 میں دو مساجد پر حملوں کے دوران لوگوں کی مدد کرنے والے دو افراد کو ملک کے اعلیٰ ترین بہادری ایوارڈ ‘نیوزی لینڈ کراس’ سے نوازا گیا ہے۔ ان افراد میں پاکستانی نژاد نعیم رشید اور افغانستان سے تعلق رکھنے والے عبد العزیز شامل ہیں۔ نعیم کو مزید پڑھیں

بیرون ملک سے جھوٹی معلومات کی مہمات امریکہ میں تشدد کو پروان چڑھا سکتی ہیں، ہوم لینڈ سیکیورٹی

ویب ڈیسک —  امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی کے ایک اعلی افسر نے خبردار کیا ہے کہ بیرون ملک کی انٹیلی جنس ایجنسیوں اور عالمی دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے امریکہ میں جھوٹی اور من گھڑت معلومات پروان چڑھانے کی مہمات سے آئندہ چند ہفتوں میں دہشت گرد حملے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ مزید پڑھیں

حکومت سے مذاکرات کے بعد ‘گوادر کو حق دو’ تحریک کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک —  گوادر کو حق دو تحریک کے رہنما مولانا ہدایت الرحمٰن نے مطالبات کی منظوری کی حکومتی یقین دہانی کے بعد گوادر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ گوادر سمیت بلوچستان کے دیگر اضلاع سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں افراد گزشتہ 32 روز سے سراپا احتجاج تھے۔ اس ضمن میں مظاہرین مزید پڑھیں

بھارت میں اومی کرون وائرس 11ریاستوں تک پھیل گیا

نئی دہلی:بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے کیسز میں اضافہ جاری ہے، کورونا کا نیا ویرینٹ بھارت کی11 ریاستوں تک پھیل گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں اومی کرون ویرینٹ کیسز کی تعداد 73 ہوگئی ہے، بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں اومی کرون ویرینٹ کے سب سے مزید پڑھیں

سقوطِ ڈھاکہ کے 50 سال: 1971 میں صحافت کتنی آزاد تھی؟

آج سے 50 برس قبل مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے وقت پاکستان میں صحافت کتنی آزاد تھی؟ سقوطِ ڈھاکہ کی خبر پاکستانیوں کو کن ذرائع سے اور کیسے ملی؟ اور کیا میڈیا کے لیے ان برسوں میں کچھ بدلا ہے؟ جانیے سقوطِ ڈھاکہ کے 50 برس مکمل ہونے پر وائس آف امریکہ کی خصوصی سیریز مزید پڑھیں

بنگلہ دیش نے فی کس آمدنی اور جی ڈی پی کے لحاظ سے پاکستان پر سبقت کیسے حاصل کی؟

واشنگٹن ڈی سی —  پاکستان اور بنگلہ دیش کی معیشتوں کا اگر ایک تقابلی جائزہ لیا جائے تو پتہ چلے گا کہ بنگلہ دیش، جو کبھی پاکستان کا حصہ تھا، معاشی طور پر آج پاکستان کے مقابلے میں بہتر پوزیشن میں ہے۔ اسکی شرح نمو، فی کس آمدنی، غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر اور مزید پڑھیں