"طوفان کے باوجود جلد گھر جانے پر نوکری سے برخواسگتی کا ڈر تھا، ” کمپنی ملازم

ویب ڈیسک —  کینٹکی میں موم بتیاں بنانے والی ایک کمپنی کی ملازمہ نے کہا ہے کہ طوفان کی رات ایک سپروائزر نے اسے وقت سے پہلے گھر جانے سے یہ کہہ کر روک دیا کہ کام چھوڑ کر جانے کی صورت میں اس کے خلاف تحریری طور پر انضباطی کارروائی کی جائے گی، جس مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارت کے ساتھ ایف-35 لڑاکا طیاروں کا معاہدہ آگے بڑھانے پرتیار ہیں، بلنکن

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیر خارجہ اینٹی بلنکن نے بدھ کے روز کہا ہے کہ امریکہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ ایف-35 لڑاکا طیاروں اور ڈرونز کی فروخت کی بات چیت کو آگے بڑھانے کے لیے تیار ہے۔ جب کہ اطلاعات کے مطابق متحدہ عرب امارات معاہدے پر مذاکرات کو معطل کرنے کا ارادہ مزید پڑھیں

فی کس آمدنی اور جی ڈی پی: بنگلہ دیش کی معیشت پاکستان سے کہیں آگے

واشنگٹن ڈی سی —  پاکستان اور بنگلہ دیش کی معیشتوں کا اگر ایک تقابلی جائزہ لیا جائے تو پتہ چلے گا کہ بنگلہ دیش، جو کبھی پاکستان کا حصہ تھا، معاشی طور پر آج پاکستان کے مقابلے میں بہتر پوزیشن میں ہے۔ اسکی شرح نمو، فی کس آمدنی، غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر اور مزید پڑھیں

کابل میں ڈرون حملوں میں ملوث امریکی فوجیوں کو کسی کارروائی کا سامنا نہیں ہوگا، پینٹاگون

پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال اگست میں کابل میں ڈرون حملے میں ملوث امریکی فوجیوں یا اہلکاروں میں سے کسی کو بھی تادیبی کارروائی یا سزا کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق مذکورہ حملے میں سات بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 10 افغان مزید پڑھیں

پاکستانی نمبر سے فون کال آنے کے بعد اشرف غنی افغانستان چھوڑنے پر آمادہ ہوئے، رپورٹ

امریکی میگزین نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستانی نمبر سے موصول ہونے والے ایک ٹیکسٹ میسج اور فون کال سے سابق مشیر قومی سلامتی حمد اللہ محب، سابق صدر اشرف غنی کے ساتھ اہلِ خانہ کے ہمراہ افغانستان چھوڑنے پر آمادہ ہوئے۔ ’نیویارکر میگزین‘ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ طالبان جنگجوؤں کے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا منی بجٹ پر اجلاس مؤخر؛ ’عوام پر منفی اثرات مرتب ہوں گے’

اسلام آباد —  پاکستان کی وفاقی کابینہ نے تاحال آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق فنانس بل میں ترمیم کی منظوری نہیں دی ہے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی قسط ٹیکسوں میں عائد چھوٹ ختم کرنے اور مزید ٹیکس عائد کرنے سے مشروط کر رکھی ہے۔ مبصرین کے خیال مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے باعث افغانستان جانے والوں کی واپسی

پشاور —  پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں جون 2014 میں عسکریت پسندوں کے خلاف فوجی کارروائی شروع ہونے کے بعد سرحد پار افغانستان چلے جانے والے افراد کی واپسی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ حکام کے مطابق سرحدی صوبے خوست میں رہائش پذیر قبائلیوں کی واپسی کا سلسلہ شمالی وزیرستان مزید پڑھیں