دہشت گردی کے واقعات میں پھر اضافہ، ٹی ٹی پی اور حکومت میں مذاکرات کیوں ختم ہوئے؟

پشاور —  خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں تشدد اور دہشت گردی کے واقعات میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔ ان واقعات کی ذمہ داری شدت پسند کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے قبول کی ہے۔ نو دسمبر کو ٹی ٹی پی نے حکومت کے ساتھ ایک ماہ کے لیے جنگ مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں پولیس پر حملے کے بعد سیکیورٹی الرٹ، وادی میں سرچ آپریشن

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے صدر مقام سرینگر میں پیر کو پولیس کی ایک بس پر حملے کے بعد حکام نے سیکیورٹی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں کو سفر کے دوران احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مشتبہ عسکریت پسندوں کی جانب سے پیر کی شام مزید پڑھیں

خود کشی کے رجحان میں اضافہ؛ ‘ٹی وی ڈرامے بنانے والوں کو اس کی وجوہات پر بات کرنی چاہیے’

کراچی —  پاکستان میں حالیہ دنوں میں خودکشی کے کئی واقعات ذرائع ابلاغ میں زیرِ بحث رہے ہیں۔ جب کہ سوشل میڈیا پر بھی ان پر تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ ماہ 25 نومبر کو کراچی کے میڈیا سے وابستہ سابق ورکر نے گھر میں خود کو پھندا لگا کر خودکشی کی تھی۔ نومبر مزید پڑھیں

ریاستی انتخابات سے قبل مودی پر ‘مذہب کارڈ’ استعمال کرنے کے الزامات کیوں لگ رہے ہیں؟

نئی دہلی —  بھارت میں حزبِ اختلاف کی جماعتوں نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ وارانسی کے دوران ایک مندر کے نئے کوریڈور کے افتتاح پر اعتراض اُٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ حکمراں جماعت ریاستی انتخابات میں کامیابی کے لیے مذہب کارڈ استعمال کر رہی ہے۔ بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے پیر کو مزید پڑھیں

‘امریکہ دنیا کو نئی سرد جنگ کی طرف دھکیلنے سے اجتناب کرے’

اسلام آباد —  پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ سمیت تمام ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے، لہذٰا امریکہ پاکستان کو کسی آزمائش میں نہ ڈالے جس سے ہم عہدہ برآ نہ ہو سکیں۔ منگل کو اسلام آباد میں پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے زیرِ اہتمام مزید پڑھیں

ریاستی انتخابات سے قبل مودی کا ‘مذہب کارڈ’ کا استعمال

نئی دہلی : بھارت میں حزبِ اختلاف کی جماعتوں نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ وارانسی کے دوران ایک مندر کے نئے کوریڈور کے افتتاح پر اعتراض اُٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ حکمراں جماعت ریاستی انتخابات میں کامیابی کے لیے مذہب کارڈ استعمال کر رہی ہے۔ بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے پیر کو مزید پڑھیں

دنیا حکومتوں کو نہیں ریاستوں کو تسلیم کرتی ہے: زلمے خلیل زاد

افغان امن معاہدے کے مرکزی کردار سابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کہتے ہیں کہ اشرف غنی نے امن عمل میں طویل عرصے تک تعاون نہیں کیا۔ اگر دوحہ معاہدے پر مکمل عمل درآمد ہوتا تو آج صورتِ حال مختلف ہوتی۔ دیکھیے زلمے خلیل زاد کا وائس آف امریکہ کی نمائندہ مونا کاظم شاہ مزید پڑھیں

روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو اسے بڑی قیمت چکانا پڑے گی، جی سیون ممالک کا انتباہ

ویب ڈیسک —  دنیا کی سات بڑی جمہوری اقتصادی طاقتوں نے اتوار کے روز روس کو خبردار کیا کہ وہ یوکرین کی سرحد کے نزدیک فوج کی بڑی تعداد میں کمی لائے یا، پھر، ان کے بقول، معاشی شعبے میں سنگین نتائج کا سامنا کرے۔ وائس آف امریکہ کے لیے کین بریڈمئر کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

کیا محفوظ اسقاط حمل پاکستانی خواتین کا مسئلہ نہیں؟

ویب ڈیسک —  ابارشن ایسا لفظ ہے، جس پر پاکستان میں تو کیا دنیا میں کہیں بھی زیادہ بات نہیں کی جاتی۔ حالانکہ اس لفظ کا تعلق حالیہ سالوں میں "میرا جسم میری مرضی” جیسے ‘متنازعہ’ سمجھے جانے والے نعروں اور ان کی مخالفت میں بلند ہونے والی آوازوں سے بھی پہلے دنیا کی نصف مزید پڑھیں