بھارت: ہریانہ کے وزیراعلیٰ نے کھلے مقامات پر نماز پڑھنے کے عمل کو ’ناقابل برداشت‘ قرار دے دیا

بھارت: کُھلے مقامات پر نماز پڑھنے کا عمل ناقابل برداشت ہے، وزیر اعلیٰ ہریانہ بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نے کُھلے مقامات پر نماز اور دیگر مذہبی سرگرمیوں کی ادائیگی کے عمل کو ’ناقابل برداشت‘ قرار دے دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر نے کہا کہ مزید پڑھیں

لاہور کے جیلانی پارک میں گلِ داؤدی کی روایتی نمائش

پاکستان کے شہر لاہور کے جیلانی پارک میں ہر برس کی طرح اس سال بھی گل داؤدی کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ گل داؤدی کے علاوہ دیگر پھولوں کو بھی نہایت قرینے کے ساتھ منفرد انداز میں رکھا گیا ہے۔ یہ نمائش اہلیان لاہور کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ دیکھیے یہ پکچر مزید پڑھیں

انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں: چین سمیت مختلف ممالک کے مزید اداروں اور شخصیات پر امریکی پابندیاں

ویب ڈیسک —  امریکہ نے جمعے کو چین، میانمار، شمالی کوریا اور بنگلہ دیش کے مختلف اداروں اور شخصیات پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کرنے کے الزام پر وسیع پابندیاں عائد کی ہیں۔ امریکہ نے چین کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی کمپنی ‘سینس ٹائم گروپ’ کو سرمایہ کاری کی بلیک لسٹ میں بھی ڈال مزید پڑھیں

‘پاکستانی طالبان اسلامی امارات افغانستان کا حصہ نہیں ہیں’

ویب ڈیسک —  افغان طالبان کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) ان کی تحریک کا حصہ نہیں ہے، تاہم وہ ان پر زور دیتے ہیں کہ وہ حکومتِ پاکستان کے ساتھ امن قائم کرنے پر توجہ دیں۔ افغان طالبان کے چیف ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے جمعے کو ‘عرب نیوز’ مزید پڑھیں

انسانی بحران کا خدشہ، بین الاقوامی ڈونرز افغانستان کو 28 کروڑ ڈالرز دینے پر رضا مند

ویب ڈیسک —  عالمی بینک نے تصدیق کی ہے کہ موسمِ سرما میں افغانستان کی آدھی سے زائد آبادی کے لیے غذائی قلت کے خدشے کے پیشِ نظر بین الاقوامی ڈونرز 28 کروڑ ڈالرز کی امداد دینے پر رضا مند ہو گئے ہیں۔ جمعے کو ورلڈ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں مزید پڑھیں

جمہوریت کانفرنس میں پاکستان کی عدم شرکت میں چین کا امکانی کردار ہے، ہندوستان ٹائمز

ویب ڈیسک —  ہندوستان ٹائمز میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی قیادت میں جمہوریت پر ہونے والی سربراہ کانفرنس میں شرکت سے پاکستان کی معذرت کے پیچھے چین کا کردار ہو سکتا ہے۔ اخبار نے لکھا ہے ممکن ہے کہ رات کو دیر گئے ایک اعلیٰ چینی سفارت کار مزید پڑھیں