ویب ڈیسک — افغانستان میں اگست کے وسط میں اقتدار میں آنے والے طالبان کے مقرر کردہ عبوری وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کا کہنا ہے کہ افغانستان کے نئے حکمران اصولی طور پر لڑکیوں کی تعلیم اور خواتین کی ملازمت کے حامی ہیں۔ انھوں نے گزشتہ دورِ اقتدار سے سبق سیکھ لیا ہے۔ امیر مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
امریکہ میں افغان پناہ گزینوں کی آبادکاری میں کیا مشکلات ہیں؟
No media source currently available
امریکہ میں افغان پناہ گزینوں کی آبادکاری میں کیا مشکلات ہیں؟

افغانستان سے غیر ملکی انخلا کے دوران امریکہ پہنچنے والے بیشتر پناہ گزین اب بھی فوجی اڈوں میں مقیم ہیں۔ نئے معاشرے میں ان لوگوں کی آبادکاری ایک چیلنج ہے۔ اس آبادکاری کی کوششوں میں مصروف تنظیموں کو کن مشکلات کا سامنا ہے؟ بتا رہی ہیں نخبت ملک اس رپورٹ میں۔
بھارتی کشمیر میں پولیس بس پر مُشتبہ عسکریت پسندوں کا حملہ، دو ہلاک، 12 زخمی
سری نگر — پیر کی شام کو مشُتبہ عسکریت پسندوں نے بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے گرمائی صدر مقام سری نگر کے مضافات میں واقع زیون علاقے سے گزرنے والی ایک پولیس بس پر اچانک خودکار ہتھیاروں سے حملہ کر دیا۔ اس واقعے میں ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر سمیت دو پولیس اہلکار ہلاک اور مزید پڑھیں
ویو 360 | پاکستان: ٹی ٹی پی کے حملے پھر شروع | پیر، 13 دسمبر 2021 کا پروگرام
No media source currently available
کیا آئندہ برس ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں مزید کمی آ سکتی ہے؟
واشنگٹن ڈی سی — کریڈٹ ریٹنگ کمپنی ‘فچ’ نے پاکستانی روپئے کے بارے میں اپنی پیشگوئی پر رواں برس اور آنے والے سال کے لئے نظر ثانی کی ہے اور کہا ہے کہ آنے والے برس میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں شرح تبادلہ 180 روپئے تک پہنچ سکتی ہے۔ ڈاکٹر ایوب مہر ایک پاکستانی مزید پڑھیں
اسرائیل کے وزیراعظم بینیٹ کا متحدہ عرب امارات کا دورہ،شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات
ویب ڈیسک — اسرائیل کے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے پیر کے روز ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی۔ یہ متحدہ عرب امارات کی ایک اعلیٰ حکمران شخصیت اور اسرائیلی رہنما کے درمیان پہلی باقاعدہ ملاقات تھی۔ ابوظہبی میں اسرائیل کے سفیر نے دونوں ملکوں کے رہنماؤں کی ملاقات مزید پڑھیں
پیسہ صرف پوست کی کاشت میں ہے، افغان کسان

ویب ڈیسک — ’پوست کاشت نہ کریں تو کھائیں کہاں سے، یہ کہنا ہے کہ افغانستان سے دس بچوں کے باپ نور کا جن کو افغانستان میں پوست کی کاشت کا کچھ متبادل نظر نہیں آتا۔ دیگر کسانوں کا بھی کہنا ہے کہ وہ پوست کی کاشت جاری رکھیں گے جبکہ طالبان نے افغانستان پر مزید پڑھیں
افغانستان کی جنگ میں سب سے زیادہ کولیٹرل ڈیمج پاکستان کو پہنچا، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کہ وہ ملک جس کو افغانستان کی جنگ میں امریکا کا ساتھ دینے کا سب سے زیادہ کولیٹرل ڈیمج پہنچا اسی پر سارا نزلہ گر گیا کہ امریکا پاکستان کی وجہ سے کامیاب نہیں ہوا۔ اسلام آباد میں ’مارگلہ ڈائیلاگ 21‘ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں
پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے غیر ضروری، بلاجواز اور اشتعال انگیز تبصروں کی شدید مذمت
پاکستان نے بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے غیر ضروری، بلاجواز اور اشتعال انگیز تبصروں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پاکستان کے خلاف دہشت گردی اور بے بنیاد دھمکیوں کے تناظر میں بلاجواز الزامات عائد کیے ہیں۔ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ایک روز قبل دعویٰ کیا مزید پڑھیں