کراچی — اپنے پسندیدہ فن کاروں کی شادی کا انتظار مداحوں کو بے صبری سے ہوتا ہے اور اگر کوئی اداکار یا اداکارہ اچانک ہی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائے تو یہ خبر ان کے چاہنے والوں کو کافی حیران کر دیتی ہے۔ ان دنوں بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی اداکار وکی کوشل مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 9 دسمبر 2021
No media source currently available
ویو 360 | پاکستان کا امریکہ کی ڈیموکریسی کانفرنس میں شرکت سے انکار | بدھ، 9 دسمبر 2021 کا پروگرام
No media source currently available
عوام کا بڑھتا ہوا عدم اطمینان جمہوریت کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہوتا ہے، بائیڈن کا سربراہ کانفرنس سے خطاب
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ جمہوریت کے لیے سب سے بڑا اور پریشان کن چیلنج یہ ہے کہ دنیا بھر میں عوام کا جمہوری حکومتوں پر عدم اطمینان بڑھ رہا ہے اور وہ سمجھتے ہیں کہ یہ حکومتیں ان کی ضروریات کو پورا کرنے میں ناکام ہو رہی مزید پڑھیں
سنکیانگ میں ایغوروں سے جبری مشقت لینے کا الزام، برآمدات پر پابندی لگانے کا مطالبہ
ویب ڈیسک — امریکی ایوانِ نمائندگان نے بدھ کے روز ایک بل کی منظوری دی جس میں چین کے سنکیانگ کے خطے میں تیار کردہ مصنوعات کے معاملے پر تشویش کا اظہار کیا گیا، چونکہ وہاں مبینہ طور پر جبری مشقت کے ہتھکنڈوں سے کام لیا جاتا ہے، جس کی وجہ سے وہاں کی برآمدات مزید پڑھیں
امریکہ میں بے روزگاری نصف صدی کی کم ترین سطح پر کیسے پہنچ گئی؟
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ میں بے روزگاری کی شرح ستمبر 1969 کے بعد نچلی ترین سطح پر آگئی ہے۔ امریکی محکمہ محنت کے جمعرات کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے بے روزگاری الاوئنس کے لیے درخواست دہندہ افراد کی تعداد 184,000 سے کم ہو کر 43,000 ہوگئی ہے۔ یوں چار مزید پڑھیں
سقوطِ ڈھاکہ کے 50 سال: پاکستان کی فوج نے ہتھیار کیوں ڈالے؟

سولہ دسمبر 1971 کو مشرقی پاکستان میں تعینات پاکستان کے فوجی دستوں نے بھارتی فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے تھے۔ اکہتر کی جنگ میں پاکستان کی فوجی حکمتِ عملی کیا تھی اور کیا فوج کے پاس ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی چارہ نہ تھا؟ 1971 کی جنگ کی کہانی جانیے سابق فوجی افسران کی مزید پڑھیں
چھمب سیکٹر؛ 71 کی جنگ میں پاکستانی فوج نے بھارتی علاقے پر کیسے قبضے کیا؟
اسلام آباد — تین دسمبر 1971 کی صبح اگلے محاذ پر جانے سے قبل میں نے والد کے نام انتہائی مختصر ترین چھ الفاظ پر مشتمل آخری خط لکھا۔ "دعا کیجیے گا۔ غازی یا شہید۔” یہ کہنا ہے معرکہ چھمب کے بریگیڈیئر (ر) وقار درانی کا جو پاکستانی فوج کے اس دستے کا حصہ تھے مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا: کیا بلدیاتی انتخابات کی مہم میں سرکاری وسائل استعمال ہو رہے ہیں؟
پشاور — خیبر پختونخوا میں پہلے مرحلے میں صوبے کے 35 میں سے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 19 دسمبر کو ہونے جا رہے ہیں۔ تین سال قبل صوبے میں ضم ہونے والے دو قبائلی اضلاع میں پہلی بار بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔ قبائلی اضلاع میں خواتین کی بڑی تعداد انتخابات میں حصہ لے رہی مزید پڑھیں
گلگت بلتستان میں گندم اور آٹے کے معاملے پر احتجاج کیوں ہو رہا ہے؟
اسلام آباد — گلگت بلتستان میں حکومت کی گندم پر سبسڈی میں کٹوتی اور ناقص آٹے کی فراہمی کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔ گلگت کے مختلف علاقوں میں احتجاج میں مظاہرین نے گندم پر سبسڈی کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی عبدالرحمٰن بخاری کا کہنا مزید پڑھیں