انخلا کے دوران افغان ساتھیوں کو بے سہارا چھوڑ دیا گیا، برطانوی دفتر خارجہ کے سابق ملازم کا الزام

ویب ڈیسک —  برطانیہ کے دفتر خارجہ کے ایک سابق ملازم نے الزام لگایا ہے کہ اگست میں کابل پر طالبان کے کنٹرول کے بعد انخلا کے معاملے پر ”غیر فعال اور یک طرفہ” اقدامات کیے گئے، جس دوران، مبینہ طور پر، برطانیہ کے دفتر خارجہ نے افغانستان میں اپنے ساتھیوں کی امداد کا کام مزید پڑھیں

بوسٹر شاٹ اومیکرون کے خلاف موثر مدافعت پیدا کرتا ہے، فائزر کمپنی کا اعلان

واشنگٹن ڈی سی —  دوا ساز کمپنی فائزر نے کہا ہے کہ اس کی بنائی گئی کرونا ویکسین کا بوسٹر شاٹ وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے خلاف بہت حد تک قوت مدافعت پیدا کرتا ہے۔ لیکن فائزر اور اس کی پارٹنر کمپنی بائیو این ٹیک نے بدھ کے روز کہا ہے کہ اس کی مزید پڑھیں

چین کی فوجی تربیت گاہیں برطانیہ کی مثالی ’سینڈہرسٹ‘ سے آگے نکل گئیں؟

ویب ڈیسک —  سال 1950ء کے بعد سے برطانیہ کی شہرہ آفاق رائل ملٹری اکیڈیمی ’سینڈہرسٹ‘ اعلیٰ عسکری تربیت کے لیے دنیا بھر کے ترقی پذیر ممالک کے فوجی افسروں کا پہلا انتخاب رہی ہے۔ گزشتہ 70 برسوں میں دنیا کے 120 ممالک سے پانچ ہزار کے قریب بین الاقوامی طالب علم لندن کے جنوب مزید پڑھیں

انخلا کے وقت کپڑوں کے سوا کچھ پاس نہیں تھا: افغان پناہ گزینوں کی کہانی

ویب ڈیسک —  امریکی فوج کے لیے سابق مترجم ایک افغان پناہ گزین کے طور پر ان خوش نصیبوں میں خود کو شمار کرتے ہیں جو کابل کے ہوائی اڈے کے باہر ہجوم میں شامل ہو کر فوجی پروازوں کے ذریعے انخلاء میں کامیاب ہو گئے تھے۔ ان کے پاس سوائے کپڑوں کے کچھ نہیں مزید پڑھیں

انخلا کے وقت کپڑوں کے سوا کچھ پاس نہیں تھا: افغان پناہ گزینوں کی کہانی

‘آپریشن الائیز ویلکم’ نے اس ہفتے ایک سنگ میل عبور کر لیا جب امریکی کمیونٹیز میں دوبارہ آباد ہونے والی پناہ گزینوں کی تعداد 37 ہزار تک پہنچ گئی، جبکہ ملک بھر کے چھ فوجی اڈوں پر پناہ گزینوں کی تعداد 35 ہزار ہے

روسی صدر کا دورہٴ بھارت: پاکستان پر کیا اثرات ہوں گے؟

روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے حال ہی میں بھارت کا ایک روزہ دورہ کیا ہے۔ اس دوران دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری کے 28 معاہدوں پر دستخط ہوئے۔ یہ دورہ عالمی تناظر میں کیا اہمیت رکھتا ہے؟ اور اس کے پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔

افغانستان میں طالبان عسکریت پسند نئے کردار میں نظر آنے لگے

ویب ڈیسک —  افغانستان میں امریکہ اور نیٹو کی افواج کے اچانک انخلا کے بعد تقریباً ساڑھے تین مہینے قبل ملک کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد طالبان جنگجوؤں نے پہاڑوں اور میدانوں میں برس ہا برس تک لڑنے کا اپنا کردار تبدیل کر لیا ہے اور اب وہ شہریوں کے تحفظ اور امن و امان مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں ساڑھے چار دن کا ‘ورک ویک’: جمعہ ہاف ڈے، ہفتہ اور اتوار کی چھٹی

ویب ڈیسک —  متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ساڑھے چار دن کام کے ماڈل کو اپناتے ہوئے ہفتہ وار چھٹی میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ نئے ماڈل کے تحت اب جمعے اور ہفتے کے بجائے ہفتہ اور اتوار سرکاری چھٹی ہوا کرے گی جب کہ جمعے کو ہاف ڈے ہو گا۔ یو مزید پڑھیں

فیصل آباد: چوری کے الزام میں خواتین پر مبینہ تشدد، برہنہ کرنے کا واقعہ، پانچ افراد گرفتار

ویب ڈیسک —  فیصل آباد پولیس نے مبینہ طور پر خواتین کو تشدد اور انہیں بے لباس کرنے کے الزام میں پانچ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان افراد پر الزام ہے کہ انہوں نے مبینہ طور پر خواتین کو تشدد کا نشانہ بنانے اور انہیں بے لباس کرنے کے بعد ان کی ویڈیو مزید پڑھیں

سعودی صحافی جمال خشوگی کے قتل میں ملوث مشتبہ ملزم پیرس سے گرفتار

پیرس —  فرانس کے عدالتی اہل کار نے تصدیق کی ہے کہ سعودی صحافی جمال خشوگی کے قتل میں ملوث ایک مشتبہ ملزم کو فرانس سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اہل کار کا کہنا ہے کہ مشتبہ ملزم کو ترکی کی جانب سے فراہم کیے گئے وارنٹ کی بنیاد پر گرفتار کیا ہے۔ فرانسیسی مزید پڑھیں