مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش تک: کب کیا ہوا؟

ویب ڈیسک —  پاکستان کے نام سے 14 اگست 1947 کو جو ملک وجود میں آیا وہ جغرافیائی طور پر مشرقی و مغربی حصوں میں تقسیم تھا۔ پاکستان کے ان دونوں حصوں میں 15 سو کلو میٹر کا فاصلہ تھا۔ اگرچہ پاکستان کے قیام کا مطالبہ کرنے والی مسلم لیگ کی بنیاد مشرقی بنگال میں مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں ساڑھے چار دن کام کی پالیسی؛ جمعہ ہاف ڈے، ہفتہ اور اتوار کی چھٹی

ویب ڈیسک —  متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ساڑھے چار دن کام کے ماڈل کو اپناتے ہوئے ہفتہ وار چھٹی میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ نئے ماڈل کے تحت اب جمعہ اور ہفتے کے بجائے ہفتہ اور اتوار سرکاری چھٹی ہوا کرے گی جب کہ جمعہ کو ہاف ڈے ہو گا۔ یو مزید پڑھیں

سقوطِ ڈھاکہ کے 50 برس: کیا پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کی وجہ سے ٹوٹا؟

مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش بنے 50 برس ہو گئے ہیں۔ پاکستان میں 1970 کے انتخابات کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی بحران کا نتیجہ دسمبر 1971 میں سقوطِ ڈھاکہ کی صورت میں نکلا۔ اس بحران میں پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کے کردار پر بھی سوال اٹھتے رہے ہیں۔ ان پر لگائے جانے مزید پڑھیں

تشدد کو ہوا دینے کا الزام: روہنگیا کا فیس بک پر 150 ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ

ویب ڈیسک —  میانمارسے تعلق رکھنے والی مسلم اقلیتی برادری روہنگیا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کی مالک کمپنی میٹا پلیٹ فارمز پر 150 ارب ڈالرز کے ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ روہنگیا کے وکلا نے الزام لگایا ہے کہ سوشل میڈیا کمپنی روہنگیا کے خلاف نفرت انگیز فیس بک پوسٹس مزید پڑھیں

‘یوکرین پر فوجی جارحیت کا جواب سخت اقتصادی پابندیوں کی صورت دیں گے’: صدر بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جوبائیڈن اور روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے منگل کو دو گھنٹے اور ایک منٹ تک وڈیو لنک کے ذریعے ورچوئل سربراہ اجلاس کیا، جس دوران مذاکرات میں یوکرین اور دیگر امور پر ایسے میں گفتگو کی ہے جب مغربی ممالک اس خدشے کا اظہار کر رہے ہیں مزید پڑھیں

‘سمجھوتوں کی مشین’، اینگلا مرکل کا سیاسی سفر ختم ہوا

ویب ڈیسک —  ایک عہد ختم ہوا۔ جرمن چانسلر انگیلا مرکل کا بطور عالمی راہنما، سیاسی جدوجہد اور لیڈرشپ کا طویل اور متاثر کن دور بالآخر اپنے اختتام کو پہنچا۔ بدھ کے روز نئے جرمن چانسلر اولاف شولز بطور جرمن چانسلر اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ بطور چانسلر اپنی آخری ہفتہ وار پوڈکاسٹ میں مزید پڑھیں

کیا بھارت افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرکے پاکستان پر برتری لینا چاہ رہا ہے؟

بھارت افغانستان میں اپنی موجودگی کے لیے مختلف آپشنز پر غور کر رہا ہے، جیسے افغان اسٹاف رکھ کر کام چلایا جائے، یو این کمپاؤنڈ میں کچھ سفارتکاروں اور سیکیورٹی حکام کو بھجوا دیا جائے یا کابل میں بھارتی سفارتخانے کو ہی دوبارہ کم اسٹاف کے ساتھ کھول لیا جائے۔ واضح رہے کہ کابل میں مزید پڑھیں

ترکی اور قطر کا افغانستان کے ایئرپورٹ کو مشترکہ طور پر چلانے کا امکان

دوحہ: ترکی اور قطر نے افغانستان کے طالبان کے زیر کنٹرول ہوائی اڈے کو مشترکہ طور پر چلانے کا امکان ظاہر کردیا۔ ترک صدر رجب طیب اردوان دو روزہ دورے پر دوحہ پہنچے، ان کی آمد سے قبل ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اوغلو نے قطری ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس بریفنگ میں بتایا مزید پڑھیں