ویب ڈیسک — ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان پیر سے اپنے اتحادی ملک قطر کے دورے پر ہیں۔ اس دورے میں متوقع طور پر دونوں ملکوں کے راہنماوں کے درمیان ملاقات میں افغانستان کی صورتحال اور ترکی کی مشکلات سے دوچار معیشت ایجنڈے پر سر فہرست ہیں۔ ترک صدر نے قطر روانگی سے قبل مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
سعودی عرب میں جسٹن بیبر کا کانسرٹ: ‘دس برس سے اس لمحے کا انتظار تھا’
ویب ڈیسک — سعودی عرب کے شہر جدہ میں کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کے کانسرٹ نے پاپ موسیقی کے مداحوں کے دل موہ لیے۔ سوشل میڈیا پر جسٹن کے چاہنے والوں نے اس دن کو ایک خاص دن قرار دیا۔ جدہ میں اتوار کو فارمولا ون ریسنگ ایونٹ ‘سعودی عرب گران پری’ کے اختتام کے مزید پڑھیں
سعودی عرب میں سجے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں اسٹارز کے جلوے
3 فلمی میلے میں سعودی ادکارائیں میلا الزہرانی اور فے فواد بھی ریڈ کارپیٹ پر موجود تھیں۔ 4 لبنان سے تعلق رکھنے والی اداکارہ رازین جمال نے بھی فلم فیسٹیول میں شرکت کی اور شرکا کی داد سمیٹی۔ مزید لوڈ کریں
رتو ڈیرو میں ایچ آئی وی ایڈز میں مبتلا سینکڑوں بچے اب بہتر ہو رہے ہیں
ویب ڈیسک — پاکستان میں ایچ ائی وی ایڈز کے ماہرین کہتے ہیں کہ صوبۂ سندھ کے ضلع لاڑکانہ کے علاقے رتو دیرو میں 2019 میں ایچ آئی وی سے سینکٹروں بچوں کے متاثر ہونے کے انکشاف کے بعد اب ان کی صحت میں کافی بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے۔ ڈاکٹر فاطمہ میر آغا مزید پڑھیں
عام معافی کے اعلان پر کاربند ہیں، سابق سیکیورٹی عہدیداروں کے قتل کے واقعات کی تحقیقات کرائیں گے، طالبان
ویب ڈیسک — افغانستان میں حکمران طالبان نے مغربی ممالک کی طرف سے عائد ان الزامات کو مسترد کیا ہے کہ وہ امریکہ کی حمایت والی سابق افغان حکومت میں شامل سیکیورٹی عہدیداروں کو ہدف بنا کر قتل کر رہے ہیں۔ اتوار کو ایک بیان میں طالبان نے کہا کہ عسکریت پسند گروپ ملک بھر مزید پڑھیں
ترک معیشت اور مسئلہ افغانستان، صدر اردوان کی قطری قیادت سے ملاقاتیں
ویب ڈیسک — ترکی کے صدر رجب طیب اردوان پیر سے اپنے اتحادی ملک قطر کے دورے پر ہیں۔ اس دورے میں متوقع طور پر دونوں ملکوں کے راہنماوں کے درمیان ملاقات میں افغانستان کی صورتحال اور ترکی کی مشکلات سے دوچار معیشت ایجنڈے پر سر فہرست ہیں۔ ترک صدر نے قطر روانگی سے قبل مزید پڑھیں
بھارت: اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کرنے والے وسیم رضوی کون ہیں؟

نئی دہلی — بھارت کے شہر لکھنؤ کی متنازع شخصیت اور اتر پردیش شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی نے پیر کو مذہب اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کر لیا ہے۔ انہیں اتر پردیش کے علاقے غازی آباد میں ڈاسنہ دیوی مندر کے سوامی یتی نرسنگھا نند نے ہندو مذہب میں شامل مزید پڑھیں
منی ہائیسٹ: ‘سیریز کو درست وقت پر ختم کرنا ہی اس کی کامیابی ہے’
کراچی — اسپینش ٹی وی سیریز ‘لا کاسا دی پاپیل’ کو جب آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر انگریزی میں ڈب کر کے ‘منی ہائیسٹ’ کے نام سے ریلیز کیا گیا تو اسے دنیا بھر سے خوب پذیرائی ملی۔ رواں برس جب تین ستمبر کو ‘منی ہائیسٹ’ کے سیزن فائیو کا پہلا حصہ مزید پڑھیں
فضائی آلودگی پیدائش سے قبل بچوں کی صحت کس طرح متاثر کر رہی ہے؟
کراچی — دنیا بھر میں مختلف ممالک کو اس وقت فضائی آلودگی، آب و ہوا کی تبدیلی، شدید گرمی کی لہر، پانی کی قلت سمیت دیگر ماحولیاتی خطروں کا بڑے پیمانے پر سامنا ہے۔ گزشتہ چند برسوں کے دوران فضائی آلودگی کا مسئلہ سنگینی اختیار کرتا جا رہا ہے اور مختلف ممالک اس پر قابو مزید پڑھیں
لاہور کے ضمنی الیکشن میں متاثر کن کارکردگی، کیا پیپلزپارٹی پنجاب میں دوبارہ قدم جما رہی ہے؟
لاہور — پاکستان کے شہر لاہور کے حلقہ این اے 133 میں اتوار کو ہونے والے ضمنی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اُمیدوار کامیاب ہوئی ہیں۔ تاہم پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے اُمیدوار نے بھی 30 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ سن 2008 کے مزید پڑھیں