واشنگٹن ڈی سی — امریکی حکومت کو نادہندگی سے بچانے کے لیے امریکی سینیٹرز کے مابین معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت ڈیمو کریٹ پارٹی کی انتظامیہ کو مزید قرض لینے کی اجازت کے لیے قانون پاس کیا جائے گا۔ اس معاہدے کے نتیجے میں حکومت کو حزبِ اختلاف کی ری پبلکن پارٹی مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت سمیت 13 افراد ہلاک
ویب ڈیسک — بھارت کی ریاست تمل ناڈو میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت، ان کی اہلیہ اور دیگر 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بھارت کی فضائیہ (آئی اے ایف) نے ایک ٹوئٹ میں واقعے کی تصدیق کرتے مزید پڑھیں
پاکستان: قومی سلامتی پالیسی کتنی مؤثر ثابت ہو گی؟
No media source currently available
مریم نواز کی بیٹے کی شادی میں گلوکاری؛ ’خاندان میں سب ہی اچھا گنگنا لیتے ہیں‘
کراچی — سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحب زادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سیاسی سرگرمیوں اور جوشیلے خطاب کی وجہ سے تو خبروں میں رہتی ہیں البتہ ان دنوں سوشل میڈیا پر ان کی گلوکاری کے چرچے ہیں۔ رواں ہفتے مریم نواز نے اپنے بیٹے جنید صفدر کی شادی مزید پڑھیں
پاکستان میں توہینِ مذہب قانون کے مبینہ غلط استعمال پر یورپی یونین کا اظہارِ تشویش
اسلام آباد — یورپی یونین نے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتِ حال خاص طور پر سزائے موت اور توہینِ مذہب کے مبینہ طور پر غلط استعمال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس تشویش کا اظہار پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان منگل کو بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں چھٹے اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے بعد مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا: ‘پہلے اور اب کی پولیس کے رویے میں زمین آسمان کا فرق ہے’
No media source currently available
بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت سمیت 13 افراد ہلاک

ویب ڈیسک — بھارت کی ریاست تمل ناڈو میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت، ان کی اہلیہ اور دیگر کے 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بھارت کی فضائیہ (آئی اے ایف) نے ایک ٹوئٹ میں واقعے کی تصدیق مزید پڑھیں
تشدد کو ہوا دینے کا الزام: روہنگیا کمیونٹی کی جانب سے فیس بک پر 150 ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ
ویب ڈیسک — میانمارکی مسلم اقلیتی برادری روہنگیا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کی مالک کمپنی میٹا پلیٹ فارمز پر 150 ارب ڈالرز کے ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ روہنگیا کمیونٹی کے وکلا نے الزام لگایا ہے کہ سوشل میڈیا کمپنی روہنگیا کے خلاف نفرت انگیز فیس بک پوسٹس کو ہٹانے مزید پڑھیں
‘امریکہ یوکرین کے خلاف روسی جارحیت کا جواب سخت اقتصادی پابندیوں سے دے گا’
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے، منگل کو اپنے روسی ہم منصب ولا دی میر پوٹن کو ایک ورچوئل اجلاس میں متنبہ کیا کہ اگر روس نے یوکرین کے خلاف کوئی جارحانہ اقدام کیا، تو امریکہ اس کے خلاف اقتصادی پابندیاں عائد کر سکتا ہے. امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیون مزید پڑھیں
‘آزاد دنیا کی رہنما’ ‘معاہدوں کی مشین’ اور ‘سادگی پسند’ اینگلا مرکل کا 16 سالہ سیاسی سفر ختم
ویب ڈیسک — جرمن چانسلر انگیلا مرکل کی سیاسی جدوجہد اور قیادت کا طویل اور متاثر کن سفر بالآخر اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ بدھ کے روز نئے جرمن چانسلر اولاف شولز بطور جرمن چانسلر اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ بطور چانسلر اپنی آخری ہفتہ وار پوڈکاسٹ میں اینگلا مرکل نے جرمن عوام مزید پڑھیں