نئی دہلی: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سرکاری دورے پر بھارت پر پہنچے اور وزیر اعظم نریندر مودی سے ہونے والی ملاقات میں مجموعی طور پر 28 معاہدوں پر دستخط کیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن سرکاری دورے پر نئی دہلی پہنچے جہاں اُن کا استقبال وزیراعظم نریندر مودی مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بھارت ‘ہندوانتہاپسندوں کا عیسائی انتظامیہ کے اسکول پرحملہ‘ اساتذہ کودھمکیاں
بھارت میں ہندوانتہاپسندی عروج پر۔مدھیہ پردیش میں ہندوانتہاپسندوں نے عیسائی انتظامیہ کے زیرنگرانی چلنے والے اسکول پردھاوا بول دیا‘‘توڑپھوڑ کی‘ اساتذہ اوردیگرعملے کودھمکیاں دیں‘حملے کے وقت سکول میں امتحانات ہورہے تھے‘حملے سے خوفزدہ بچوں نے ڈیسک کے نیچے چھپ بمشکل جان بچائی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش میں عیسائی انتظامیہ کے تحت چلنے والے ایک مزید پڑھیں
پوٹن کا دورۂ نئی دہلی: روس دفاع کے میدان میں بھارت کی کس طرح مدد کرے گا؟
ویب ڈیسک — روس کے صدر ولادی میر پوٹن کے دورۂ بھارت کے دوران ماسکو اور نئی دہلی کے درمیان تجارت، دفاع اور اسلحے کی خریداری سمیت متعدد معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔ روس بھارت کو چھ لاکھ کلاشنکوف رائفلز کی تیاری میں بھی مدد دے گا۔ روس کے صدر پوٹن پیر کو بھارت کے مزید پڑھیں
پاکستان: پولیس کی کارکردگی میں بہتری کے لیے کن اقدامات کی ضرورت ہے؟
No media source currently available
سری لنکن شہری کا قتل: پاکستانی علما کی 10 دسمبر کو ‘یومِ مذمت’ منانے کی اپیل
ویب ڈیسک — پاکستان کے مختلف مکاتبِ فکر کے علما نے سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن شہری کے قتل اور لاش جلائے جانے کو بھیانک اور خوف ناک واقعہ قرار دیا ہے۔ علما نے اپیل کی ہے کہ 10 دسمبر کو ملک بھر میں ‘یومِ مذمت’ کے طور پر منایا جائے۔ اسلام مزید پڑھیں
کترینہ اور وکی کی قربتوں کا آغاز کیسے ہوا؟
ویب ڈیسک — بھارتی ذرائع ابلاغ میں ان دنوں بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی شادی کے چرچے ہیں۔ تاہم جوڑے کی جانب سے باضابطہ طور پر شادی کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔ کترینہ کیف یا وکی کوشل نے اپنی شادی سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا۔ لیکن بھارتی مزید پڑھیں
اقوامِ متحدہ: طالبان کے مستقل مندوب کے تقرر کا معاملہ ملتوی، سابق حکومت کے سفیر ہی نمائندگی کریں گے
ویب ڈیسک — اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان اور میانمار کی فوجی جنتا کی نمائندگی کرنے کے لیے کارروائی کو مزید مؤخر کر دیا ہے۔ جنرل اسمبلی کی رکنیت دنیا کے 193 ممالک اور خطوں کے پاس ہے۔ اس کی کریڈنشل کمیٹی نے گزشتہ ہفتے آگاہ کیا تھا کہ مزید پڑھیں
اقوامِ متحدہ: طالبان کے مستقل مندوب کے تقرر کا معاملہ ملتوی، سابق حکومت کے سفیر ہی نمائندگی کریں گے

ویب ڈیسک — اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان اور میانمار کی فوجی جنتا کی نمائندگی کرنے کے لیے کارروائی کو مزید مؤخر کر دیا ہے۔ جنرل اسمبلی کی رکنیت دنیا کے 193 ممالک اور خطوں کے پاس ہے۔ اس کی کریڈنشل کمیٹی نے گزشتہ ہفتے آگاہ کیا تھا کہ مزید پڑھیں
رتو ڈیرو میں ایچ آئی وی ایڈز میں مبتلا سیکڑوں بچے اب بہتر ہو رہے ہیں
ویب ڈیسک — پاکستان میں ایچ ائی وی ایڈز کے ماہرین کہتے ہیں کہ صوبۂ سندھ کے ضلع لاڑکانہ کے علاقے رتو ڈیرو میں 2019 میں ایچ آئی وی سے سینکٹروں بچوں کے متاثر ہونے کے انکشاف کے بعد اب ان کی صحت میں کافی بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے۔ ڈاکٹر فاطمہ میر آغا مزید پڑھیں
ویانا مذاکرات میں ایران کے رویے پر مذاکرات کاروں کا اظہار مایوسی
ویب ڈیسک — ایران کے جوہری معاہدے پر بات چیت ایک طویل عرصے تک تاخیر کی شکار رہنے کے بعد اب اس کی شروعات تو ہوئی ہے، لیکن اس میں مشکلات آڑے آ رہی ہیں، ایک جانب ایران اپنی بات منوانے کی کوشش کر رہا ہے جب کہ مذاکرات کے شراکت دار اب کھل کر مزید پڑھیں