بھارت سے علیحدگی کیلئے سکھ برادری کا برطانیہ میں خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد

لندن: بھارت سے علیحدگی اور اپنے آزاد وطن کی جدوجہد کے لیے سکھ برادری برطانیہ میں خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد کر رہی ہے جس کے پانچویں مرحلے میں آج برادری نے جوش و خروش کے ساتھ بڑی تعداد میں حصہ لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق برطانیہ میں مقیم سکھ برادری نے 31 اکتوبر سے مزید پڑھیں

‘چار دہائیوں کے ریاستی بیانیے کے نتائج اب تک بھگت رہے ہیں’ سیالکوٹ واقعے پر سیاسی جماعتوں کا ردعمل

لندن —  پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں توہینِ مذہب کے الزم پر ہجوم کے ہاتھوں سری لنکا کے شہری کے لرزہ خیز قتل اور اُس سے پہلے بھی انتہا پسندی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر سیاسی جماعتوں اور مذہبی رہنماؤں نے شدید مذمّت اور گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ جمعے کو صوبہ پنجاب مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعہ: سری لنکن مینیجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے کو تمغۂ شجاعت دینے کا اعلان

لاہور —  پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں فیکٹری کے سری لنکن مینیجر پریانتھا کمارا کی مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ہلاکت پر پولیس نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جمع کرا دی ہے۔ جب کہ پولیس نے مزید چھ ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔ ادھر وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے سری لنکن مینیجر کو بچانے مزید پڑھیں

شناخت میں غلطی: بھارت کی مشرقی ریاست ناگالینڈ میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 12 عام شہری ہلاک

نئی دہلی —  بھارت کی شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ میں مبینہ شورش کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی ایک کارروائی میں کم از کم 12 عام شہری ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ ایک اہلکار بھی مارا گیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ شناخت میں غلطی کی وجہ سے پیش مزید پڑھیں

سابق افغان فوجیوں کے ‘ماورائے عدالت’ قتل کی اطلاعات، امریکہ اور مغربی ممالک طالبان پر برہم

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک کے علاوہ بعض مغربی ممالک نے افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں افغان نیشنل آرمی کے سابق اہلکاروں کی ‘ماورائے عدالت’ ہلاکتوں کی رپورٹس کی مذمت کرتے ہوئے فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ خبر رساں ادرے ‘اے ایف پی’ کے مطابق امریکہ، یورپی یونین، آسٹریلیا، مزید پڑھیں

بھارت کے معروف صحافی ونود دوا کا انتقال، ‘وہ ہر موضوع پر دسترس رکھتے تھے’

سری نگر —  بھارت کے معروف صحافی اور تجزیہ کار ونود دُوا طویل علالت کے بعد ہفتے کی شام نئی دہلی میں انتقال کر گئے، اُن کی عمر 67 برس تھی۔ ان کی بیٹی اور مشہور کامیڈین ملیکا دُوا نے بتایا کہ ان کے والد کو جگر میں انفیکشن کی وجہ سے چند روز قبل مزید پڑھیں

افغانستان: پنج شیر میں طالبان کے گورنر سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں محفوظ رہے

کابل: افغانستان کے علاقے پنج شیر میں طالبان کے گورنر مولوی قدر اللہ سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں محفوظ رہے تاہم ان کے محافظ شدید زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے پنج شیر میں سڑک کنارے نصب اُس وقت زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جب وہاں سے طالبان مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے خواتین کی جبری شادی پر پابندی کا حکم جاری کردیا

افغانستان کے حکمران طالبان نے ملک میں خواتین کی جبری شادی پر پابندی عائد کرتے ہوئے نکاح کے لیے بالغ خاتون کی رضامندی کو ضروری قرار دے دیا اور وزرا سمیت وزارتوں کو اس حوالے سے آگاہی پھیلانے کی ہدایت کردی۔ خبر ایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخونزادہ مزید پڑھیں

پاکستان کی بھارتی انسانی امداد کو افغانستان پہنچانے کیلئے افغان ٹرکوں کے استعمال کی اجازت

پاکستان نے بھارتی انسانی امداد کو افغانستان پہنچانے کے لیے افغان ٹرکوں کے استعمال کی اجازت دے دی۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا کہ ’حکومت نے واہگہ بارڈر سے طورخم تک آمدورفت کے لیے افغان ٹرکوں کے استعمال کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے‘۔ انہوں نے کہا کہ اس فیصلے کے حوالے مزید پڑھیں