طالبان اور ایران کی فورسز میں سرحد پر جھڑپیں کیوں شروع ہوئیں؟

اسلام آباد —  افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان اور ایران کی فورسز میں بدھ کو جھڑپیں ہوئی ہیں جس کی تصدیق فریقین نے بھی کر دی ہے۔ طالبان اور ایران کی جانب سے سرحد پر ہونے والی جھڑپوں میں کسی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔ جھڑپوں کے حوالے سے بدھ اور جمعرات کی مزید پڑھیں

سال 2021 میں اسپوٹی فائے پر سب سے زیادہ کیا سنا گیا؟

ویب ڈیسک —  گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی دنیا بھر میں عالمی وبا کرونا وائرس کا خطرہ مکمل طور پر ٹل نہیں سکا اور گھروں میں موجود اکثر افراد نے اپنی بوریت دور کرنے کے لیے انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا کچھ زیادہ استعمال کیا۔ کسی نے نیٹ فلکس پر سیریز دیکھ مزید پڑھیں

کیا بھارت طالبان کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے پر غور کر رہا ہے؟

اسلام آباد —  افغانستان میں رواں برس اگست میں طالبان کے کنٹرول کے تین ماہ گزرنے کے بعد اطلاعات کے مطابق بھارت نے بھی طالبان حکومت کے ساتھ سفارتی روابط قائم کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ بھارتی اخبار ‘دی ہندو’ کی رپورٹ کے مطابق موجودہ صورتِ حال کے پشِ نظر بھارتی حکام کابل مزید پڑھیں

ممتا بنر جی کی سیاسی سرگرمیاں، کیا بی جے پی کے خلاف نیا سیاسی اتحاد بن سکتا ہے؟

نئی دہلی —  بھارت کی سیاسی جماعت ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی صدر اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کانگریس کے بغیر حکمراں جماعت بی جے پی مخالف نیا سیاسی اتحاد بنانے کا عندیہ دیا ہے۔ بدھ کو ریاست مہاراشٹر میں برسرِاقتدار نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے صدر شرد مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: مسلمان شہری پر بدھ مت خاتون سے زبردستی شادی کا الزام

سری نگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے لداخ میں مسلمان شہری پر بدھ مت سے تعلق رکھنے والی خاتون کے اغوا اور زبردستی مذہب تبدیل کر کے شادی کا الزام لگایا گیا ہے جس کے باعث علاقے میں تناؤ پایا جاتا ہے۔ دارالحکومت سری نگر سے 450 کلو میٹر شمال میں واقع مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: مسلمان شہری پر بودھ خاتون سے زبردستی شادی کا الزام

سری نگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے لداخ میں مسلمان شہری پر بودھ مت سے تعلق رکھنے والی خاتون کے اغوا اور زبردستی مذہب تبدیل کر کے شادی کا الزام لگایا گیا ہے جس کے باعث علاقے میں تناؤ پایا جاتا ہے۔ دارالحکومت سری نگر سے 450 کلو میٹر شمال میں واقع مزید پڑھیں

معذوروں کا عالمی دن :کشمیرمیں جسمانی معذور افراد کی حالت زار

بھارت کشمیریوں کو معذور کرنے کے لیے پیلٹ گنز اورتشدد کا استعمال کرتا ہے سرینگر(ساوتھ ایشین وائر) جموں وکشمیر میں بھارتی افواج کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے ہزاروں کشمیری زندگی بھر کیلئے معذور ہو چکے ہیں ۔ علاقے میں مظاہرین پر صرف پیلٹ فائرنگ کے باعث 200افراد بصارت سے مزید پڑھیں

امریکہ میں اومکرون کا پہلا کیس؛ بیرونی ممالک سے آنے والے تمام مسافروں کے لیے ٹیسٹنگ لازم

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ میں کرونا کی نئی قسم اومکرون وائرس کا پہلا کیس لاس اینجلس میں سامنے آیا ہے جو ایسے شخص میں تشخیص کیا گیا ہے جس نے کووڈ نائنٹین سے بچاؤ کی ویکسین لگوا رکھی تھی۔ وائٹ ہاوس کی جانب سے اس بات کا اعلان بدھ کے روز کیا گیا جبکہ مزید پڑھیں

ہرات میں طالبان کے انکار کے باوجود لڑکیوں کا اسکول کیسے کھلا؟

ویب ڈیسک —  افغانستان میں تقریباً ہر جگہ ہائی اسکول کی لڑکیاں گھروں میں بیٹھی ہیں اور انہیں یہ امید کم ہی ہے کہ طالبان کے اقتدار میں ان کے اسکول کھلیں گے۔ لیکن اس تصویر کا دوسرا رخ یہ ہے کہ ایک افغان صوبے میں لڑکیوں کے کلاس روم آباد ہیں اور وہ باقاعدگی مزید پڑھیں