No media source currently available
زمرہ: جنوبی ایشیاء
طالبان اور ایران کی فورسز میں سرحد پر جھڑپیں کیوں شروع ہوئیں؟

اسلام آباد — افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان اور ایران کی فورسز میں بدھ کو جھڑپیں ہوئی ہیں جس کی تصدیق فریقین نے بھی کر دی ہے۔ طالبان اور ایران کی جانب سے سرحد پر ہونے والی جھڑپوں میں کسی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔ جھڑپوں کے حوالے سے بدھ اور جمعرات کی مزید پڑھیں
امریکہ میں ایمیکرون کا پہلا کیس؛ بیرونی ممالک سے آنے والے تمام مسافروں کے لیے ٹیسٹنگ لازم
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ میں کرونا کی نئی قسم ایمیکرون وائرس کا پہلا کیس لاس اینجیلیس میں سامنے آیا ہے جو ایسے شخص میں تشخیص کیا گیا ہے جس نے کووڈ نائنٹین سے بچاؤ کی ویکسین لگوا رکھی تھی۔ وائٹ ہاوس کی جانب سے اس بات کا اعلان بدھ کے روز کیا گیا جبکہ مزید پڑھیں
روس کو یوکرین کےخلاف جارحیت کی بھاری قیمت چکانا ہو گی: وزیر خارجہ بلنکن کا انتباہ
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے بدھ کے روز کہا کہ ایسے شواہد ملے ہیں کہ روس اپنے پڑوسی ملک یوکرین کے خلاف فوجی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ ماسکو کو متنبہ کرتے ہوئے، انھوں نے کہا کہ روس کو اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے. لاتویا کے دارالحکومت ریگا میں مزید پڑھیں
عالمی برادری مسئلہ کشمیر حل کرانے کیلئے بھارت پر دبائو ڈالے، مشیر وزیراعظم آزادکشمیر
مشیر وزیراعظم آزادکشمیر برائے ڈیزاسٹر منیجمنٹ وسول ڈیفنس چوہدری اکبر ابراہیم نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کشمیریوں کے محسن ہیں۔ عمران خان نے ہر بین الاقوامی فورم پر مقدمہ کشمیر کو جاندار انداز میں پیش کیا۔عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ خطے میں امن کی خاطر مسئلہ کشمیر حل کرانے کے لئے مزید پڑھیں
کراچی: شاپنگ مال میں نوجوان کی خودکشی، ‘لوگ جان سے جا رہے ہیں، عوام پر رحم کریں’
ویب ڈیسک — پاکستان کے شہر کراچی کے ایک نجی شاپنگ مال کی بالائی منزل سے ایک شخص نے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ گزشتہ چند روز میں شہریوں کی خودکشی کا یہ دوسرا ایسا واقعہ ہے جو سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث ہے۔ خودکشی کے ان واقعات کے بعد سوشل میڈیا پر لوگ مزید پڑھیں
پاکستان میں ہیلتھ ورکرز اور 50 برس سے زائد عمر کے افراد کو کرونا بوسٹر شاٹس لگانے کا فیصلہ
ویب ڈیسک — پاکستان کی حکومت نے کرونا وائرس کی نئی قسم اومکرون کے پیشِ نظر ہیلتھ ورکرز اور 50 برس سے زائد عمر کے افراد کو کرونا ویکسین کے بوسٹر شاٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایسے افراد کو بھی بوسٹر شاٹس لگائے جائیں گے جن کی مختلف بیماریوں کے باعث قوتِ مدافعت کم مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا: بچوں سے زیادتی پر سزائے موت کا ترمیمی بل کابینہ سے منظور
پشاور — خیبر پختونخوا کی حکومت نے بچوں کے خلاف تشدد کے واقعات کی روک تھام کے لیے چائلڈ پروٹیکشن ترمیمی قانون کی منظوری دے دی ہے۔ جس میں بچوں کے خلاف زیادتی یا تشدد کے مرتکب افراد کی تصویر یا ویڈیو سامنے لانے کی شق حذف کر دی گئی ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں مزید پڑھیں
لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ضمنی الیکشن، ‘یہ عام انتخابات کی ریہرسل ہے’
لاہور — پاکستان کے شہر لاہور کے حلقہ این اے 133 میں پانچ دسمبر کو ضمنی الیکشن ہو رہے ہیں جہاں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے علاوہ 13 اُمیدوار میدان میں ہیں۔ حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے اُمیدوار جمشید اقبال چیمہ کے کاغذات نامزدگی تیکنیکی مزید پڑھیں
پاکستان کی حکومت فضائی آلودگی سے کیسے نمٹ رہی ہے؟
No media source currently available