امریکہ میں اومیکرون کے پہلے کیس کی تصدیق کے بعد بائیڈن انتظامیہ کے نئے اقدامات

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو بیرون ممالک سے آنے والے تمام مسافروں کے لیے کووڈ نائنٹین کے ٹیسٹ کرانے کی نئی پابندی اور دوسرے ممالک کو عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے ویکسین کی فراہمی کا اعلان کیا۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ میں ایک خطاب میں صدر مزید پڑھیں

یوکرین کے خلاف روسی جارحیت کے سنگین نتائج ہوں گے: وزیر خارجہ بلنکن کا انتباہ

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے جمعرات کو روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے ملاقات کی اور متنبہ کیا کہ اگر روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ انہوں نے لاروف سے کہا کہ مشرقی یورپی ملکوں کے درمیان تنازعات کا سفارتی حل نکالا جائے۔ مزید پڑھیں

امریکہ چین کے ہاپرسونک میزائل کو بڑا خطرہ کیوں سمجھتا ہے؟

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر دفاع نے جمعرات کو چین پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن ایشیا میں ممکنہ فوجی خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے انتباہ کیا کہ امریکہ کے میزائل شکن دفاعی نظام سے بچنے کے لیے ہاپر سونک ہتھیاروں کے حصول کی طرف چین کی پیش مزید پڑھیں

دوحہ مذاکرات: طالبان کا افغان ریاست کے اثاثوں کو منجمد کرنے اور امریکی پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ

واشنگٹن: رواں ہفتے قطر میں ہونے والے مذاکرات میں امریکا نے طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ افغانستان کی سرزمین مستقبل میں دہشت گرد حملوں کے لیے استعمال نہیں ہوگی جبکہ طالبان نے افغان ریاست کے اثاثوں کو منجمد کرنے اور امریکی پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

عالمی ادارے میں افغانستان کی نمائندگی کا فیصلہ مؤخر، طالبان کی تنقید

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کی جانب سے حق نمائندگی سے متعلق فیصلہ التوا میں ڈالنے پر افغانستان کے حکمراں طالبان نے نکتہ چینی کی ہے۔ اقوام متحدہ میں طالبان کے نامزد مستقل مندوب، سہیل شاہین نے ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا ہے کہ ”یہ فیصلہ قانونی تقاضوں اور انصاف پر مبنی نہیں ہے، مزید پڑھیں

معید یوسف کی ماسکو میں روسی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف نے اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کی جہاں دفاع اور انسداد دہشت گردی سمیت مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور افغانستان میں پائیدار امن کے لیے حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ سرکاری خبر ایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق قومی مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے دو کیسز رپورٹ

بھارت نے ملک میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے ابتدائی دو کیسز رپورٹ ہونے کی تصدیق کی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق بھارت میں اب تک کورونا وائرس سے ساڑھے 4 لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور ماہرین صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بے مزید پڑھیں

امریکہ: اسکول میں فائرنگ سے چار طالب علم ہلاک، آٹھ افراد زخمی

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست مشی گن میں آکسفورڈ ٹاون شپ میں ایک ہائی اسکول کے سولہ سالہ طالبعلم کی اپنے اسکول میں اندھا دھند فائرنگ سے چار طالب علم ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس نے مشتبہ حملہ آور کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی مزید پڑھیں

‘وزیراعظم اور آرمی چیف کا ایک ساتھ انٹرویو کرنے کی خواہش رکھتا ہوں’

کراچی —  سوشل میڈیا سے کم ہی وقت میں شہرت حاصل کرنے والے اسٹینڈ اپ کامیڈین تابش ہاشمی اپنی حاضر دماغی اور منفرد انداز کی وجہ سے نوجوانوں میں کافی مقبول ہیں۔ کامیڈین تابش ہاشمی نے اپنے کریئر کا آغاز اسٹینڈ اپ کامیڈی سے کیا تھا جس کے بعد انہوں نے ڈیجیٹل میڈیم کا رخ مزید پڑھیں