ویب ڈیسک — پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع نارروال میں واقع سکھوں کے مذہبی مقام کرتار پور صاحب کے احاطے میں بغیر سر ڈھانپے خاتون کی ماڈلنگ کا معاملہ پاکستان اور بھارت کے سوشل میڈیا پر اب بھی موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر پاکستانی ڈیجیٹل کریئٹر صالحہ امتیاز مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بھارت، لوک سبھا اجلاس میں ہنگامہ، اپوزیشن ارکان کی معطلی و کسان حقوق کے لیے احتجاج
بھارت کے لوک سبھا اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ نے کسانوں کے احتجاج میں جان گنوانے والے کسانوں کو 25 لاکھ روپے معاوضہ دینے اور کم از کم امدادی قیمت(ایم ایس پی)پر قانون بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے نعرے بازی کی، کانگریس، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی، بائیں بازو، انڈین یونین مسلم لیگ، عام آدمی پارٹی کے ارکان مزید پڑھیں
بھارت: متنازع زرعی اصلاحات کا قانون منسوخ، کسانوں کا احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
نئی دہلی:بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی ستمبر 2020 میں منظور ہونے والے متنازع زرعی قوانین منسوخ کرنے پر مجبور ہوگئے جن کے خلاف کسانوں نے ایک برس تک ملک گیر طویل احتجاج کیا تھا۔ بھارتی قانون سازوں نے زرعی قانون سازی کو منسوخ کر دیا جسے وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کے لیے ایک مزید پڑھیں
‘اومکرون’ قسم سامنے آنے کے بعد بھارت میں کرونا کی تیسری لہر کے خدشات

نئی دہلی — بھارت میں ایک طرف جہاں کرونا مثبت کیسز میں کافی کمی آئی ہے اور منگل کو صرف چھ ہزار کیسز ہی سامنے آئے وہیں دوسری طرف نئے ویریئنٹ اومکرون کی دستک اور کرونا کی تیسری لہر کے پہلے سے موجود انتباہ نے حکومت اور عوام کو خوف میں مبتلا کر رکھا ہے۔ مزید پڑھیں
‘عالمی برادری کو یہ حقیقت ماننی پڑے گی کہ طالبان حکومت کر رہے ہیں’

افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد ملک اس وقت شدید بحران کی لپیٹ میں ہے۔ آبادی کا نصف سے زیادہ حصہ بھوک کا شکار ہے۔ طالبان قیادت ملک چلانے میں کس حد تک خود کو ڈھال پائے ہیں؟ اور کیا عالمی برادری کو انہیں رعایتیں دینی چاہیئں؟ تفصیل جانیے اس ویڈیو میں۔
پانچ ماہ بعد ایران جوہری معاہدے پر مذاکرات کا دوبارہ آغاز
ویب ڈیسک — پانچ ماہ کے وقفے کے بعد پیر کے روز ویانا میں 2015ء کے ایران جوہری معاہدے پر پھر سے بات چیت کا آغاز ہوا، جب سے ایران میں نئے صدر نے عہدہ سنبھالا ہے، مذاکرات کا سلسلہ پہلی بار شروع ہوا ہے۔ اپریل میں شروع ہونے والے مذاکرات میں، جس کے اب مزید پڑھیں
‘لوو جہاد’ کے الزام نے ارباز ملا کی جان لے لی
ویب ڈیسک — ارباز ملا اور شویتا کمبھر کی کہانی بالکل ویسے ہی شروع ہوئی جیسے دوسری محبت کی کہانیاں۔ کسی بھی دوسرے عام جوڑے کی طرح تین سال تک یہ دونوں بھی ایک ساتھ گھومتے پھرتے رہے، ساتھ کھانے کھائے، فلمیں دیکھیں، سیلفیاں کھینچیں اور ایک دوسرے سے کبھی جدا نہ ہونے کے وعدے مزید پڑھیں
سابق امریکی وزیرِ دفاع ایسپر کا اپنی کتاب کی اشاعت کا مواد روکنے پر پینٹاگان کے خلاف مقدمہ
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی محکمہ دفاع کے خلاف ایک مقدمہ دائر کیا ہے کہ انہیں اس مواد کے استعمال سے غلط طور پر روکا جا رہا ہے، جس کی انہیں اپنی ایک کتاب میں اشاعت کے لیے ضرورت ہے، جس کا تعلق مزید پڑھیں
روس: آواز کی رفتار سے پانچ گنا تیز کروز میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ
ویب ڈیسک — روس نے پیر کو زرکان ہائپر سونک کروز میزائل کا ایک اور کامیاب تجربہ کیا ہے۔ دنیا کی بڑی طاقتوں کے درمیان جدید ترین ہتھیاروں کی دوڑ کا یہ تازہ مظاہرہ ہے۔ روس، امریکہ، فرانس اور چین ہائپر سونک میزائلوں کے تجربات کرتے رہے ہیں۔ یہ جدید میزائل آواز کی رفتار سے مزید پڑھیں
چارسدہ واقعہ: تھانہ مندنی پر حملے کے الزام میں 30 افراد کے خلاف مقدمہ درج
چار سدہ — پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے وسطی ضلع چارسدہ میں قرآن کی بے حرمتی کے مبینہ واقعے اور اس کے ردِ عمل میں پولیس تھانے کو آگ لگانے کے بعد علاقے میں کشیدہ صورتِ حال بدستور برقرار ہے۔ پولیس نے تحصیل تنگی کے علاقے مندنی میں پولیس تھانے اور وہاں موجود گاڑیوں مزید پڑھیں