ویب ڈیسک — الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ضمنی الیکشن سے قبل ‘ووٹ خریدنے’ کی مبینہ ویڈیو منظر عام پر آنے کا نوٹس لیتے ہوئے ویڈیو میں نظر آنے والے افراد کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ اتوار کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
کیا امریکہ اور طالبان کے درمیان دوحہ بات چیت نتیجہ خیز ثابت ہو سکے گی؟

دوحہ بات چیت جو امریکی نمائندہ خصوصی اور طالبان کے درمیان ائندہ ہفتے سے شروع ہو گی اس کے بارے میں ماہرین کا کہنا کہ اس سے بہت زیادہ توقعات وابستہ نہیں کی جا سکتیں۔
80 فیصد بھارتی خواتین شوہروں کے تشدد کے حق میں ہیں، سروے
نئی دہلی: بھارت کی تین بڑی ریاستوں کی 80 فیصد خواتین نے شوہروں کے اپنی بیویوں پر ہاتھ اُٹھانے کے حق میں ووٹ دیا جب کہ دیگر ریاستوں میں بھی 50 فیصد سے زائد خواتین شوہروں کے تشدد کے حق میں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاستوں تلنگانہ، آندھرا پردیش اور کرناٹک میں بالترتیب مزید پڑھیں
ملک ریاض اور اُن کے بیٹے پر برطانیہ داخلے پر پابندی کیوں لگائی گئی ہے؟
اسلام آباد — رائل کورٹ آف لندن نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض ملک کا 10 برس کا برطانوی ویزہ منسوخ کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے، دونوں افراد اب برطانیہ میں داخل نہیں ہو سکتے۔ ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض کے خلاف رائل کورٹ آف لندن مزید پڑھیں
تھائی لینڈ میں بندروں کی ضیافت، پھل اور سبزیوں سے تواضع
مزید لوڈ کریں
بھارت میں شرح پیدائش کم مگر رواں عشرے میں چین کو پیچھے چھوڑ دے گا: رپورٹ

ویب ڈیسک — بھارتی حکومت کے تازہ سروے میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں آبادی بڑھنے کی شرح کم ہوئی ہے، لیکن پھر بھی یہ اندیشہ موجود ہے کہ رواں عشرے میں بھارت چین کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک بن جائے گا۔ اس وقت بھارت مزید پڑھیں
افغانستان سے انخلا میں والدین سے بچھڑنے والے ننھے فرزاد کی کہانی
No media source currently available
نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی آکسفرڈ سے تعلیم مکمل، ڈگری حاصل کرلی
ویب ڈیسک — نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی نے برطانیہ کی آکسفرڈ یونیورسٹی سے فلسفہ، سیاسیات اور معاشیات میں گریجویشن مکمل کر لی ہے۔ چوبیس برس کی ملالہ یوسف زئی نے سوشل میڈیا پر اپنی گریجویشن کی تصاویر پوسٹ کیں جن میں انہیں اپنے شوہر، والدین اور دوستوں کے ساتھ خوشی مناتے دیکھا مزید پڑھیں
فرانزک سائنس کتنی قابلِ بھروسہ ہے؟
No media source currently available
افغانستان کو واہگہ کے راستے گندم اور ادویات کی فراہمی کیلئے پاکستان کے ساتھ معاملات طے کررہے ہیں، بھارت
بھارت نے کہا ہے کہ وہ افغانستان کو واہگہ کے راستے انسانی بنیادوں پر 50ہزار ٹن گندم اور ادویات کی ترسیل کے لیے پاکستان کے ساتھ معاملات طے کررہا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بھارت کی وزارت خارجہ کے ترجمان ارندام باگچی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مزید پڑھیں