ویب ڈیسک — پانچ ماہ کے وقفے کے بعد پیر کے روز ویانا میں 2015ء کے ایران جوہری معاہدے پر پھر سے بات چیت کا آغاز ہوا، جب سے ایران میں نئے صدر نے عہدہ سنبھالا ہے مذاکرات کا سلسلہ پہلی بار شروع ہوا ہے۔ اپریل میں شروع ہونے والے مذاکرات میں، جس کے اب مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
سابق امریکی وزیر دفاع ایسپرکا اپنی کتاب کی اشاعت کا مواد روکنے پر پنٹاگان کے خلاف مقدمہ
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی محکمہ دفاع کے خلاف ایک مقدمہ دائر کیا ہے کہ انہیں اس مواد کے استعمال سے غلط طور پر روکا جا رہا ہے، جس کی انہیں اپنی ایک کتاب میں اشاعت کے لیے ضرورت ہے، جس کا تعلق مزید پڑھیں
روس کا آواز کی رفتار سے پانچ گنا تیز کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
ویب ڈیسک — پیر کو روس نے زرکان ہائپر سونک کروز میزائل کا ایک اور کامیاب تجربہ کیا ہے۔ دنیا کی بڑی طاقتوں کے درمیان جدید ترین ہتھیاروں کی دوڑ کا یہ تازہ مظاہرہ ہے۔ روس، امریکہ، فرانس اور چین ہائپر سونک میزائلوں کے تجربات کرتے رہے ہیں۔ یہ جدید میزائل آواز کی رفتار سے مزید پڑھیں
پاکستان نے افغانستان کی صورتحال پر او آئی سی کے اجلاس کی میزبانی کی پیشکش کردی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب کی جانب سے افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس بلانے کی درخواست کا خیرمقدم کرتے ہوئے 17 دسمبر کو اسلام آباد میں اجلاس کی میزبانی کی پیشکش کی ہے۔ دفتر خارجہ کی مزید پڑھیں
‘لوو جہاد’ کے الزام نے ارباز ملا کی جان لے لی

ویب ڈیسک — ارباز ملا اور شویتا کمبھر کی کہانی بالکل ویسے ہی شروع ہوئی جیسے دوسری محبت کی کہانیاں۔ کسی بھی دوسرے عام جوڑے کی طرح تین سال تک یہ دونوں بھی ایک ساتھ گھومتے پھرتے رہے، ساتھ کھانے کھائے، فلمیں دیکھیں، سیلفیاں کھینچیں اور ایک دوسرے سے کبھی جدا نہ ہونے کے وعدے مزید پڑھیں
طالبان کی یورپی یونین سے افغانستان کے ہوائی اڈوں کی بحالی کے لیے مدد کی درخواست
دوحہ: طالبان نے یورپی یونین سے افغانستان کے ہوائی اڈوں کی بحالی کے لیے مدد کی درخواست کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کے وزیر خارجہ امیر للہ متقی کی زیر قیادت طالبان وفد نے دوحہ میں یورپی یونین کے حکام کے ساتھ ملاقات کی۔ طالبان وفد امریکی نمائندوں سے مزید پڑھیں
صدر مملکت کی ابراہیم رئیسی سے ملاقات، ای سی او کو مزید مضبوط بنانے پر زور
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سربراہی اجلاس کے دوران ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی اور دیگر ممالک کے صدور سےملاقات کی جہاں دو طرفہ تعلقات مستحکم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق اشک مزید پڑھیں
کیا امریکہ اور طالبان کے درمیان دوحہ بات چیت نتیجہ خیز ثابت ہو سکے گی؟
واشنگٹن ڈی سی — افغان طالبان کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہے۔ دورے کا مقصد افغانستان کے لیے امریکہ کے خصوصی ایلچی تھامس ویسٹ سمیت مختلف غیر ملکی شخصیات سے ملاقاتیں کرنا ہے۔ ان ملاقاتوں کا مقصد کیا ہے؟ اور فریقین ان سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ اور مزید پڑھیں
چارسدہ: قرآن کی مبینہ بے حرمتی کرنے والا ملزم گرفتار، مشتعل ہجوم نے تھانے کو آگ لگا دی
ویب ڈیسک — خیبرپختونخوا کے وسطی ضلع چارسدہ کی تحصیل تنگی کے ایک گاؤں میں مبینہ طور پر ایک شخص نے قرآن کی بے حرمتی کی ہے جس کے ردِعمل میں درجنوں مشتعل افراد نے پہلے تھانہ مندنی اور پھر پولیس کی چار چوکیوں کو آگ لگا دی ہے۔ یہ واقعہ اتوار کو تحصیل تنگی مزید پڑھیں
بھارت: انتہا پسندوں کی دھمکیاں؛ کیا منور فاروقی کامیڈی چھوڑ رہے ہیں؟
ویب ڈیسک — بھارتی کامیڈین منور فاروقی نے ہندو انتہا پسندوں کی مبینہ دھمکیوں کی وجہ سے بار بار شوز منسوخ ہونے پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اتوار کو ان کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کو اسٹینڈ اپ کامیڈی سے کنارہ کشی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں