طالبان حکومت کے وزیرِ اعظم کا قوم سے خطاب، ‘افغان عوام کو صبر نہیں ریلیف چاہیے’

اسلام آباد —  افغانستان میں طالبان حکومت کے وزیرِ اعظم ملا حسن آخند نے عالمی برادری اور رفاہی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ افغانستان کی مدد کریں ورنہ بھوک اور افلاس کے باعث ملک مزید مشکلات سے دوچار ہو سکتا ہے۔ ہفتے کو افغان عوام سے اپنے پہلے خطاب میں ملا حسن کا مزید پڑھیں

بلوچستان میں جلوس اور دھرنوں پر پابندی، ‘کسی کو سڑکوں پر آنے کا شوق نہیں ہوتا’

کوئٹہ —  پاکستان کے صوبے بلوچستان میں جلسے اور ریلیوں اور قومی شاہراہوں پر دھرنا دینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جس پر شہری حقوق کی تنظیمیں اور سول سوسائٹی سراپا احتجاج ہیں۔ ہفتے کی شب گورنر بلوچستان نے کریمنل لا بلوچستان ترمیمی آرڈیننس جاری کیا تھا جس کے تحت ریلیوں، جلسوں اور مزید پڑھیں

کرونا کی نئی قسم پاکستان بھی آئے گی، نمٹنے کا واحد طریقہ ویکسی نیشن ہے’

ویب ڈیسک —  پاکستان میں کرونا وائرس پر نظر رکھنے والے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے خبردار کیا ہے کہ کرونا کی نئی قسم ‘اومکرون’ پاکستان بھی آئے گی جس سے نمٹنے کا واحد طریقہ ویکسی نیشن ہے۔ پیر کو اسلام آباد میں این سی او سی کے اجلاس مزید پڑھیں

طالبان حکومت کے وزیرِ اعظم کا قوم سے خطاب، ‘افغان عوام کو صبر نہیں ریلیف چاہیے’

اسلام آباد —  افغانستان میں طالبان حکومت کے وزیرِ اعظم ملا حسن آخند نے عالمی برادری اور رفاہی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ افغانستان کی مدد کریں ورنہ بھوک اور افلاس کے باعث ملک مزید مشکلات سے دوچار ہو سکتا ہے۔ ہفتے کو افغان عوام سے اپنے پہلے خطاب میں ملا حسن کا مزید پڑھیں

توہینِ عدالت پر منڈی بہاؤ الدین کے ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کو سزا، جیل بھیج دیا گیا

لاہور —  پنجاب کے ضلع منڈی بہاءُ الدین کی مقامی عدالت نے عدالتی حکم نہ ماننے پر منڈی بہاءُ الدین کے ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کو تین تین ماہ قید کی سزا کا حکم سنایا ہے۔ رواں ہفتے جمعے کو ہونے والی سماعت میں ڈسٹرکٹ کنزیومر کورٹ کے جج راؤ عبد الجبار خان نے مزید پڑھیں

چارسدہ: قرآن کو جلانے والا مبینہ ملزم گرفتار، مشتعل ہجوم نے پولیس چوکی کو آگ لگا دی

ویب ڈیسک —  خیبرپختونخوا کے ضلع چار سدہ میں مبینہ طور پر قرآن کو جلانے کی اطلاعات ہیں جب کہ پولیس نے مبینہ ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ پشاور سے وائس آف امریکہ کے نمائندے شمیم شاہد کے مطابق اتوار کو قرآن کو جلانے کا مبینہ واقعہ ضلع چارسدہ کی تحصیل تنگی کے علاقے مزید پڑھیں

اترپردیش: شاہی عیدگاہ مسجد میں مورتی نصب کرنے کی دھمکی ،دفعہ 144 نافذ

اکھل بھارت ہندو مہاسبھا کی جانب سے 6 دسمبر کو شاہی عیدگاہ مسجد میں بھگوان کرشن کی مورتی نصب کرنے کے اعلان کے بعد اتر پردیش کی متھرا ضلع انتظامیہ نے سی آر پی سی دفعہ 144 کے تحت امتناعی احکامات نافذ کر دیے ہیں۔ یہ مسجد کرشنا جنم استھان مندر سے متصل ہے۔ 6 مزید پڑھیں

بھارت میں شرح پیدائش کم مگر رواں عشرے میں چین کو پیچھے چھوڑ دے گا: رپورٹ

ویب ڈیسک —  بھارتی حکومت کے تازہ سروے میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں آبادی بڑھنے کی شرح کم ہوئی ہے، لیکن پھر بھی یہ اندیشہ موجود ہے کہ رواں عشرے میں بھارت چین کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک بن جائے گا۔ اس وقت بھارت مزید پڑھیں