لاہور — پنجاب کے ضلع منڈی بہاءُ الدین کی مقامی عدالت نے عدالتی حکم نہ ماننے پر منڈی بہاءُ الدین کے ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کو تین تین ماہ قید کی سزا کا حکم سنایا ہے۔ رواں ہفتے جمعے کو ہونے والی سماعت میں ڈسٹرکٹ کنزیومر کورٹ کے جج راؤ عبد الجبار خان نے مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
لوئر دیر میں میڈیکل کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے الزام میں سول جج گرفتار
پشاور — خیبر پختونخوا کے دور افتادہ اور پسماندہ شمالی علاقے چترال سے تعلق رکھنے والی ڈینٹل کالج کی ایک طالبہ سے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کے الزام میں لوئر دیر میں تعینات ایک سینئر سول جج کو پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے درج کردہ مقدمے کے مطابق مزید پڑھیں
ویکسی نیشن مہم: کیا بچوں کے تحفظ کی راہ میں والدین رکاوٹ ہیں؟
No media source currently available
بھارت: گڑگاؤں میں اس جمعے کو بھی نماز نہ ہو سکی، کھلے مقامات پر مقامی افراد کا قبضہ
نئی دہلی — بھارت کے ضلع ہوشیار پور کے شہر ہریانہ کے گڑگاؤں میں پارکوں اور کھلی جگہوں پر اس جمعے کو بھی نماز ادا نہیں ہو سکی۔ مقامی افراد نے سیکٹر 37 میں پولیس اسٹیشن کے قریب نماز کی جگہ پر قبضہ کر لیا۔ رپورٹس کے مطابق محمد پور، جھارسا، کھانڈسا اور کھٹولہ کے مزید پڑھیں
جونیئر ہاکی ورلڈ کپ: رضوان علی کی ہیٹ ٹرک کی بدولت پاکستان کی مصر کو 1-3 سے شکست

بھارت کے شہر بھونیشور میں کھیلے جارہے ہاکی جونیئر ورلڈ کے گروپ میچ میں پاکستان نے رضوان علی کی ہیٹ ٹرک کی بدولت مصر کو 1-3 سے شکست دے دی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کھیل کا آغاز جارحانہ انداز میں ہوا اور دونوں ٹیموں نے گول مزید پڑھیں
لداخ میں بھارت چین تنازعے سے پشمینہ اون کی صنعت خطرے میں پڑ گئی
ویب ڈیسک — لداخ کے علاقے میں چین اور بھارت کے درمیان گزشتہ 17 ماہ سے جاری کشیدگی کا سب سے زیادہ منفی اثر وہاں پشمینہ اون کی صنعت پر ہوا ہے۔ یہ دنیا کے سب سے بلند پہاڑی سلسلے ہمالیہ کی قدیم اور مقبول ترین صنعت ہے، جس کی جڑیں تاریخ میں 600 سال مزید پڑھیں
روس، چین اور بھارت کا مشترکہ اجلاس، افغانستان میں بڑھتے ہوئے انسانی بحران پر تشویش کا اظہار
ویب ڈیسک — روس، چین اور بھارت نے جمعے کے روز جنگ سے تباہ حال افغانستان کے انسانی بحران کی بگڑتی ہوئی صورت حال اور منشیات کی بڑھتی ہوئی اسمگلنگ پر اظہار تشویش کیا ہے۔ تین علاقائی طاقتوں کے وزرائے خارجہ کے ورچوئل سہ فریقی اجلاس میں باقی امور کے علاوہ افغان بحران کا جائزہ مزید پڑھیں
نیوز بلیٹن 2021-26-11
d
لائسنس جاری نہ ہونے پر فرانسیسی ماہی گیروں کا برطانیہ کے خلاف احتجاج
ویب ڈیسک — فرانس کے ماہی گیروں نے جمعے کے روز انگلینڈ کی سمندری گزرگاہ پر واقع فرانسیسی بندرگاہوں پر کشتیوں کی آمد و رفت اور یورپی ٹنل کی جانب مال برداری کو کچھ دیر تک روکے رکھا، جس کا مقصد انگلینڈ کے لئے اشیا کی رسد میں خلل ڈالنا تھا۔ یہ احتجاج بریگزٹ کے مزید پڑھیں
امریکی قانون سازوں کا غیر اعلانیہ دورہ، تائیوان کی صدر سے ملاقات
ویب ڈیسک — امریکہ کے پانچ قانون سازوں نے جمعے کو ایک روزہ غیراعلانیہ دورے میں تائیوان کی صدر سائی انگ وین سے ملاقات کی۔ اس دورے کا مقصد تائیوان کےخود مختار جزیرے کے لیے، بقول قانون ساز، ”امریکہ کی چٹان کی طرح مضبوط حمایت” کا اعادہ کرنا ہے۔ ایوان نمائندگان کا یہ وفد ڈیموکریٹک مزید پڑھیں