لاہور — پاکستان کے صوبۂ پنجاب میں چار افراد کو توہینِ مذہب کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ان افراد پر توہینِ مذہب اور ایک مسیحی شخص کی مدد کرنے کا الزام ہے۔ توہینِ مذہب کا مقدمہ 18 نومبر کو لاہور کے تھانہ برکی میں درج کیا گیا ہے جس میں 295 اور 298 مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
‘طالبان کو تسلیم کرنے کے لیے پاکستان زیادہ متحرک ہے’
No media source currently available
مصر: قدیم ‘دیوتاؤں کی گلی’ تزئین و آرائش کے بعد سیاحوں کے لیے کھول دی گئی
ویب ڈیسک — مصر اپنی سیاحت کے شعبے کی بحالی کے لیے کوششیں کر رہا ہے اس سلسلے میں جمعرات کو قدیم مصری شہر الاقصر میں ‘دیوتاؤں کی گلی’ کو سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ مصر کی وزارتِ سیاحت و آثارِ قدیمہ نے ڈیڑھ میل سے زائد فاصلے پر محیط اُس سڑک کو مزید پڑھیں
‘طالبان کو تسلیم کرنے کے لیے پاکستان زیادہ متحرک ہے’

افغانستان کے لیے امریکہ کے نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ نے کہا ہے پاکستان طالبان کو تسلیم کرنے کی کوششوں میں روس اور چین سے زیادہ متحرک ہے۔ ان کے مطابق واشنگٹن اور اسلام آباد کے درمیان بات چیت کے لیے دروازے کھلے ہیں۔ افغانستان کی صورتِ حال سے متعلق مزید جانیے اس ویڈیو میں۔
پاکستان میں ٹیکس وصولی کی شرح کم کیوں؟
No media source currently available
‘گوادر کو حق دو’ تحریک کا حکومت سے مذاکرات کے باوجود دھرنا کیوں جاری ہے؟
کوئٹہ — چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے نقطۂ آغاز اور بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے شہری ان دنوں اپنے بنیادی حقوق کے حصول کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔ یہ احتجاج گوادر کے عوام کی جانب سے شروع کی گئی ‘گوادر کو حق دو’ تحریک کے تحت کیا جا رہا ہے اور مزید پڑھیں
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں مبینہ غیرملکی فنڈنگ: کیا پاکستان کا سفارتی سطح پر معاملہ اٹھانے کا فیصلہ درست ہے؟
اسلام آباد — پاکستان کی حکومت نے ‘عاصمہ جہانگیر کانفرنس’ کی غیر ملکی اداروں کی جانب سے مبینہ فنڈنگ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے دفتر خارجہ کے ذریعے معاملے کو متعلقہ ممالک کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کہتے ہیں کہ ویانا کنونشن کے آرٹیکل 41 مزید پڑھیں
پاکستان میں پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال: معاملہ ہے کیا اور حکومت کے پاس آپشنز کیا ہیں؟
کراچی — پاکستان میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے باعث ملک بھر میں بیشتر فیول پمپس بند کیے گئے جس کی وجہ سے عام شہری بُری طرح متاثر ہوئے۔ حکومت کا دعویٰ ہے کہ ہڑتال کی آڑ میں کچھ عناصر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زیادہ منافع چاہتے ہیں۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں
فرانس: اب خواتین پولیس اسٹیشن جائے بغیر تشدد کی شکایت درج کرا سکیں گی
ویب ڈیسک — فرانس میں اب خواتین تشدد اور ہراسانی کی شکایتیں تھانے جائے بغیر ہی درج کروا سکیں گی۔ فرانسیسی حکومت کا یہ فیصلہ ایسی ہزاروں خواتین کے آن لائن بیانات کے بعد سامنے آیا ہے جنہوں نے پولیس اسٹیشنز میں عملے کے رویے کی شکایتیں کی تھیں۔ فرانس میں شہری امور کی جونئیر مزید پڑھیں
تھینکس گیونگ کا تہوار کھانے اور شکرانے کا موقع ہے
ویب ڈیسک — امریکہ میں ہر سال نومبر کی آخری جمعرات کو شکرانے کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے اور اسے تھینکس گیونگ کہا جاتا ہے۔ اس دن کی خاص روایات میں ملک بھر سے افرادِ خانہ کا ایک گھر میں جمع ہونا اور پھر ایک ساتھ کھانا کھانا شامل ہے۔ اس کھانے مزید پڑھیں