تھینکس گیونگ کا تہوار کھانے اور شکرانے کا موقع ہے

ویب ڈیسک —  امریکہ میں ہر سال نومبر کی آخری جمعرات کو شکرانے کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے اور اسے تھینکس گیونگ کہا جاتا ہے۔ اس دن کی خاص روایات میں ملک بھر سے افرادِ خانہ کا ایک گھر میں جمع ہونا اور پھر ایک ساتھ کھانا کھانا شامل ہے۔ اس کھانے مزید پڑھیں

سائبیریا: کوئلے کی کان میں آگ لگنے کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 50 سے متجاوز

ویب ڈیسک —  سائبیریا کی ایک کوئلے کی کان میں جمعرات کے روز گیس لیک کے سبب دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 52 افراد ہلاک ہو گئے ہیںجب کہ درجنوں زخمی ہیں۔ درجنوں کان کُن کان کے اندر پھنس کر رہ گئے ہیں۔ روسی خبررساں اداروں نے بتایا ہے کہ ہلاک ہونے والوں مزید پڑھیں

‘خاتون بچاو’ اور ‘بیٹی بچاو’ مہمات سے صنف کی بنیاد پر تشدد کے خاتمے میں کیسے مدد ملے گی؟

لاہور —  سندھ کے شہر لاڑکانہ کے چانڈکا میڈیکل کالج میں حالیہ دنوں میں میڈیکل کی طالبہ نوشین کاظمی کی ہلاکت کو لوگوں نے فوری طور پر خود کُشی کا نام دیا، جبکہ اِس واقعہ کی اب تک پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی نہیں آئی ہے۔ یہ کہنا ہے سندھ کی ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کلپنا دیوی مزید پڑھیں

صحافی احمد نورانی کی اہلیہ کی گاڑی پر نامعلوم شخص کا حملہ

اسلام آباد —  سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ لیک کرنے والے سینئر صحافی احمد نورانی کی اہلیہ اور خاتون صحافی عنبرین فاطمہ کی گاڑی پر لاہور میں نامعلوم شخص نے حملہ کیا ہے۔ لاہور پولیس نے مقدمہ درج کرکے نامعلوم افراد کے خلاف تفتیش شروع کردی ہے۔ مزید پڑھیں

مصر میں 22 جہادی عسکریت پسندوں کو پھانسی دے دی گئی: عدالتی ذرائع

ویب ڈیسک —  مصر میں جمعرات کودہشت گردی کے 54 حملوں میں ملوث پائے گئے 22 عسکریت پسندوں کو پھانسی دے دی گئی۔ ان کے جرائم میں سابق وزیر داخلہ پر قاتلانہ حملہ بھی شامل ہے۔ ایجنسی فرانس پریس (اے ایف پی) کو یہ بات مصر کے ایک عدالتی ذریعے نے بتائی ہے۔ ان افراد مزید پڑھیں

آپ کے دکھ کا مداوا نہیں، اسرائیلی عدالت کا فلسطینی باپ کو جواب

ویب ڈیسک —  ہمارا دل آپ کے لئے افسردہ ہے مگر ہمارے قانون میں آپ کے دکھ کا مداوا نہیں ہے۔ اسرائیلی ججوں کے تین رکنی پینل نے یہ بات بدھ کے روز اس مقدمے کے فیصلے میں لکھی ہے جو ایک فلسطینی ڈاکٹر نے اپنی ان تین بیٹیوں اور ایک بھتیجی کے لئے انصاف مزید پڑھیں

حاملہ خاتون سمیت 27 غیر قانونی تارکین وطن کی ہلاکت کے بعد فرانس اور برطانیہ میں الزامات کا تبادلہ

ویب ڈیسک —  ایسے میں جب بدھ کے روز فرانس سے انگلینڈ کی سمندری گزرگاہ پار کرنے کی کوشش میں ربڑ سے بنی کشتی کے غرق آب ہونے سے 27 تارکین وطن ہلاک ہو گئے، فرانس نے کہا ہے کہ وہ اپنے شمالی ساحلوں کی نگرانی بڑھا رہا ہے۔ ہلاک ہونے والے تارکین وطن میں مزید پڑھیں

فرانس، اب خواتین پولیس اسٹیشن جائے بغیر تشدد کی شکایت درج کروا سکیں گی

ویب ڈیسک —  فرانس میں اب خواتین تشدد اور ہراسانی کی شکایتیں تھانے جائے بغیر ہی درج کروا سکیں گی۔ فرانسیسی حکومت کا یہ فیصلہ ایسی ہزاروں خواتین کے آن لائن بیانات کے بعد سامنے آیا ہے جنہوں نے پولیس اسٹیشنز میں عملے کے رویے کی شکایتیں کی تھیں۔ فرانس میں شہری امور کی جونئیر مزید پڑھیں