میلکم ایکس کے قتل میں ملزمان کی بریت: نصف صدی پہلے ہوا کیا تھا؟

ویب ڈیسک —  ­­امریکہ کی ایک عدالت نے نصف صدی قبل شہری حقوق کے معروف رہنما میلکم ایکس کے قتل کے الزام میں سزا یافتہ دو افراد کو اس الزام سے بری قرار دیا ہے۔ اس مقدمے میں 1966 میں تین ملزمان کو عمر قید کی سزا دی گئی تھی لیکن اس کیس سے متعلق مزید پڑھیں

بھارت میں ٹیچر نے اہلیہ کو تاج محل تحفے میں دیدیا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک ٹیچر نے اپنی اہلیہ کو محبت کی علامت تاج محل جیسا گھر تحفے میں دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنی بیوی سے بے انتہا پیار کرنے والے ٹیچر آنند پرکاش نے برہان پور میں تاج محل کی طرز پر دو منزلہ گھر تعمیر کروایا اور تحفے میں مزید پڑھیں

آکسفورڈ یونیورسٹی کا رہوڈز اسکالرشپ: امریکہ سے کوالیفائی کرنے والے 32 طالب علموں میں 22 خواتین شامل

واشنگٹن ڈی سی —  برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں اعلیٰ تعلیم کے لیے اگلے سال کے رہوڈز اسکالرشپس پروگرام کے تحت امریکہ سے منتخب کیے گئے طالب علموں میں تارک وطن خواتین کی ریکارڈ تعداد شامل ہے۔ رہوڈز ٹرسٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 2022 کے لیے برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیے مزید پڑھیں

تیل کی قیمت میں کمی کے لیے بائیڈن انتظامیہ کا ‘اسٹرٹیجک ریزروز’ سے 50 ملین بیرل تیل نکالنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے منگل کے روز حکم دیا ہے کہ امریکہ ’سٹریٹجک ریزرو‘ یعنی دفاعی اعتبار سے محفوظ تیل کے ذخیرے سے پچاس ملین (پانچ کروڑ) بیرل تیل نکال کر مارکیٹ میں لائے۔ یہ اقدام چین، بھارت اور برطانیہ سمیت دنیا میں ایندھن کی بڑے صارف ملکوں کے ساتھ رابطوں کے مزید پڑھیں

یوکرین کشیدگی: امریکہ اور روس کی فوجی قیادت کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت

ویب ڈیسک —  امریکہ اور روس کے اعلیٰ فوجی عہدے داروں نے منگل کے روز ٹیلی فون پر بات کی ہے۔ یہ ایک ایسے موقع پر ہوا جب روس اور یوکرین کی سرحد پر کشیدگی بظاہر نئی بلندیوں پر پہنچ گئی ہے۔ امریکہ کے چیئرمین آف جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک ملی اور روس مزید پڑھیں

حکومت پر تنقید کرنے والے گریڈ 21 کے افسر کے خلاف کیا تحقیقات ہو سکتیں ہیں؟

اسلام آباد —  حکومتِ پاکستان نے کابینہ ڈویژن میں تعینات گریڈ 21 کے افسر کے خلاف حکومت پر تنقید کرنے کی پاداش میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو حکم دیا ہے کہ وہ افسر کے خلاف تحقیقات کرے۔ قانونی ماہرین کہتے ہیں اس معاملے کی تحقیقات کے لیے سرکاری افسر کا کنڈکٹ دیکھنا مزید پڑھیں

طالبان کو تسلیم کرنے کے لیے روس اور چین سے زیادہ پاکستان متحرک ہے: امریکہ

ویب ڈیسک —  افغانستان کے لیے امریکہ کے نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ طالبان کو تسلیم کرنے سے متعلق روس اور چین کے کوئی اقدامات نظر نہیں آ رہے ہیں۔ البتہ پاکستان اس معاملے میں زیادہ متحرک ہے۔ وائس آف امریکہ کی نائیکی چنگ کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں تھامس مزید پڑھیں

کیا داعش خراسان کے لیڈروں کے خلاف امریکی کارروائی مؤثر ثابت ہوگی؟

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ نے داعش خراسان کے سینئر لیڈروں اور انہیں مالی معاونت فراہم کرنے والوں کے خلاف پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے، داعش کے چار لیڈروں کو خصوصی عالمی دہشت گرد قرار دیا ہے۔ اس دہشت گرد تنظیم کے خلاف جو افغانستان،جنوبی اشیاء اور دنیا کے لئے ایک بڑا خطرہ بن کر مزید پڑھیں