روڈس اسکالرشپ پروگرام، کامیاب طالب علموں میں خواتین اور تارکین وطن کی بڑی تعداد شامل

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ کے اگلے سال کے لیے معتبر روڈس اسکالرشپس پروگرام کے تحت منتخب کیے گئے طالب علموں میں خواتین کی ریکارڈ تعداد شامل ہے، جبکہ تارکین وطن کی خاصی نمائندگی ہے۔ روڈس ٹرسٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 2022 کے لیے برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیے منتخب کیے مزید پڑھیں

افغانستان: فاقہ کشی پر مجبور والدین نے کم سن بچیاں بیاہنا شروع کر دیں

ویب ڈیسک —  فضل نے پچھلے مہینے تین ہزار ڈالر کے عوض اپنی 13 اور 15 سال کی دو بیٹیاں ایسے افراد سے بیاہ دیں، جو عمر میں ان سے دو گنا بڑے تھے۔ فضل افغانستان میں اینٹوں کے ایک بھٹے میں مزدوری کرتا ہے۔ مگر طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے وہ مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی کے ساتھ جنگ بندی جاری لیکن مذاکرات میں پیش رفت پر شبہات برقرار

ویب ڈیسک —  پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے مابین مذاکرات کے نتیجے میں جنگ بندی کو منگل کے روز پندرہ دن مکمل ہو گئے ہیں۔ پڑوسی ملک افغانستان میں حکومت کرنے والے طالبان کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات دونوں فریقوں نے اس جنگ بندی پر اتفاق کیا تھا۔ تحریک مزید پڑھیں

کوئٹہ: مبینہ لاپتا طلبہ کی عدم بازیابی کے خلاف تعلیمی ادارے احتجاجاً بند

کوئٹہ —  پاکستان کے صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں جامعہ بلوچستان کے دو طالب علموں کے مبینہ طور پر لاپتہ ہونے اور ان کی عدم بازیابی کے خلاف شہر بھر کے تمام تعلیمی ادارے احتجاجاً بند ہیں۔ طلبہ تنظیموں کی کال پر پیر کو کوئٹہ کے اکثر تعلیمی اداروں کو بند کیا گیا جو مزید پڑھیں

ہالی وڈ: مشہور فلموں کی شوٹنگ کے دوران پیش آنے والے خطرناک حادثات

کراچی —  ایکشن اور تھرل کے شوقین افراد بڑی اسکرین پر اسٹنٹس دیکھ کر خوب لطف اٹھاتے ہیں۔ البتہ ان اسٹنٹس کو فلمانا اتنا ہی خطرناک ہوتا ہے جتنا یہ دکھائی دیتے ہیں۔ ہالی وڈ ہو یا بالی وڈ اسٹنٹس کے سین کی عکس بندی کرتے وقت ہدایت کار سے لے کر اداکار اور سیٹ مزید پڑھیں

نواز شریف کی تقریر میں خلل پر ریاستی ادارے تنقید کی زد میں کیوں؟

ویب ڈیسک —  پاکستان میں انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھانے والی تنظیمیں حکومت کی جانب سے مبینہ طور پر آزادیٔ اظہار پر لگائی جانے والی قدغنوں کی مذمت کرتی آئی ہیں۔ وہ یہ سمجھتی ہیں کہ ایسی قدغنیں حکومت اور اداروں کی ساکھ کو متاثر کرنے کا مؤجب بنتی ہیں جب کہ یہ پابندیاں مزید پڑھیں

گروولینڈ فور: وہ چار سیاہ فام امریکی جنہیں 70 برس بعد انصاف ملا

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک جج نے چار سیاہ فام امریکیوں کو 70 سال بعد جنسی زیادتی کے غلط الزام سے بری کر دیا ہے۔ ان افراد پر 1949 میں ایک 17 سالہ سفید فام خاتون کا ریپ کرنے کا الزام تھا۔ امریکہ میں ان سیاہ فام افراد کو ‘گروولینڈ فور’ کے مزید پڑھیں

باجوڑ میں جے یو آئی کے رہنما کے قتل کے خلاف احتجاجی دھرنا، ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ

پشاور —  خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلعے باجوڑ میں گھات لگا کر قتل کے واقعے کے خلاف منگل کو بھی احتجاج جاری رہا۔ مقتول قاری محمد الیاس کی آخری رسومات میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔ باجوڑ میں نوجوانوں کی تنظیم کے چیئرمین واجد علی شاہ نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ مزید پڑھیں