سرینگر میں11 ماہ قبل بیٹے کا انکاونٹر: باپ آج بھی قبر کھود کر بیٹھا لاش کا انتظار کر رہا ہے

سرینگر(ساوتھ ایشین وائر)جموں و کشمیر میں ایک باپ گزشتہ 11 ماہ سے اپنے بیٹے کی لاش کا انتظار کر رہا ہے۔ اس کشمیری شخص کا بیٹا ایک انکاونٹر میں شہید ہو گیا تھا اور وہ ابھی تک قبر کھود کر لاش کا انتظار کر رہا ہے۔ والد کو بیٹے کی موت کی اطلاع تومل گئی مزید پڑھیں

بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کے وہ فیصلے جو تنازعات کا باعث بنے

ویب ڈیسک —  بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کی جانب سے متنازع زرعی قوانین واپس لینے کے اعلان کے بعد اس فیصلے کے اسباب اور سیاسی اثرات پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ اس فیصلے پر بعض مبصرین کا کہنا ہے کہ قوانین کی واپسی سے مودی کے اپنے حامیوں میں پایا جانے مزید پڑھیں

چین میں اچانک لوگ کیوں غائب ہوجاتے ہیں؟

ویب ڈیسک —  سوشل میڈیا پر چین کے ایک سابق اعلیٰ عہدیدار کے خلاف جنسی ہراسانی کے الزام کے بعد سے چینی ٹینس سٹار پینگ شوائی منظر عام سے غائب ہیں۔ ان کے یوں اچانک غائب ہوجانے اور پرسرار خاموشی نے ان تمام واقعات کو ایک بار پھر تازہ کر دیا ہے جن میں حکومت مزید پڑھیں

تھینکس گوونگ کی آمد آمد، ہوائی اڈوں کی رونقیں بحال، سات کروڑ امریکیوں کا سفر متوقع

ویب ڈیسک —  امریکہ میں تھینکس گوونگ کا تہوار اپنے عزیزوں اور پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے ہوائی اڈوں اور سٹرکوں پر مسلسل رش بڑھ رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا کہ اگر موسم اسی طرح سازگار رہا تو آنے والے چند دنوں میں مزید لاکھوں امریکی طیاروں میں سوار ہو کر فضاؤں کا لطف مزید پڑھیں

ہم جنوب مشرقی ایشیاء پر تسلط کے خواہاں نہیں: چین کے صدر شی

ویب ڈیسک —  پیر کے روز چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ ان کا ملک جنوب مشرقی ایشیاء پر حاوی ہونے یا اپنے چھوٹے پڑوسی ملکوں کے خلاف جارحانہ رویہ نہیں رکھتا۔ انہوں نے یہ بات ایک ایسے موقع پر کہی جب جنوبی بحیرہ چین کا علاقائی تنازع جاری ہے۔ صدر شی مزید پڑھیں

ہلمند: نادِ علی میں بھوک کے سائے ہی نہیں، نیچے بارودی سرنگیں بچھی ہوئی ہیں

ویب ڈیسک —  افغانستان میں موسم سرما کی شدت بڑھتی جا رہی ہے۔ ملکی معشیت سنورنے کا نام نہیں لے رہی، امدادی کام رکا ہوا ہے اور انسانی بحران زوروں پر ہے۔ طالبان کی حکومت کو بین الاقوامی برادری نے تسلیم نہیں کیا، ایسے میں غیرسرکاری امدادی تنظییں اور اقوام متحدہ کے ادارے انتباہ کر مزید پڑھیں

افغانستان میں سیکیورٹی کی صورتِ حال، اقلیتیں کیا محسوس کرتی ہیں؟

واشنگٹن ڈی سی —  افغانستان میں سیکیورٹی کی صورت حال افغان امور کے ماہرین اور وہاں آباد اقلیتوں کے نمائندوں کے بقول قابل اطمنان نہیں ہے۔ اور وہاں کے لوگ،خاص طور پر اقلیتیں،خود کو مکمل طور پر محفوظ نہیں سمجھتیں۔ بریگیڈیر سعد نذیر کا تعلق انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز سے ہے اور وہ افغانستان کی مزید پڑھیں

بھارت: آندھرا پردیش میں شدید بارشوں سے تباہی، ہلاکتیں 17 تک پہنچ گئیں

حیدرآباد —  بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ حکام نے 17 افراد کی ہلاکت اور درجنوں کے لاپتا ہونے کی تصدیق کی ہے۔ جمعرات سے ریاست کو شدید طوفانی بارشوں کا سامنا ہے جس کی وجہ سے کم از کم پانچ اضلاع میں شدید سیلابی صورتِ حال مزید پڑھیں

افغانستان: ڈراموں اور فلموں میں خواتین فن کاروں کو دکھانے پر پابندی عائد

اسلام آباد —  افغانستان میں طالبان نے ٹی وی چینلز کو ان ڈراموں کی نشریات روکنے کا حکم دیا ہے جن میں خواتین فن کار کوئی کردار نبھا رہی ہیں۔ دوسری جانب خواتین صحافیوں کے لیے حجاب پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ طالبان نے یہ حکم نامہ اتوار کو جاری کیا ہے۔ طالبان کی مزید پڑھیں