گورونانک کے جنم دن کی تقریبات؛ ‘کرونا سے صحت یابی پر ننکانہ صاحب میں ماتھا ٹیکنے کا عہد کیا تھا’

لاہور —  بھارتی پنجاب کی رہائشی خاتون کرن جیت کور ان دنوں پاکستان آئی ہوئی ہیں۔ وہ سکھ زائرین کے ہمراہ بھارت سے آنے والے گروپ میں امرتسر سے رواں ماہ 17 اکتوبر کو براستہ واہگہ لاہور پہنچی تھیں۔ کرن جیت کور بتاتی ہیں کہ ان کی عمر 45 برس ہے۔ اُنہیں اور اُن کےشوہر مزید پڑھیں

افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کو تین ماہ مکمل، نصف سے زائد آبادی کو غذائی قلت کا سامنا

اسلام آباد —  افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کو تین ماہ سے زائد کا عرصہ ہو چکا ہے۔ دارالحکومت کابل میں طالبان نے شدت پسند تنظیم ‘داعش’ کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیشِ نظر سیکیورٹی میں غیر معمولی اضافہ کر دیا ہے۔ دوسری جانب اقوامِ متحدہ کی خصوصی ایلچی برائے افغانستان ڈیبورا لائنز کا کہنا مزید پڑھیں

امریکہ میں تمام بالغ لوگوں کے لیے کرونا ویکسین کے بوسٹر شاٹس کی اجازت 

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ کے خوراک اور ادویات کے استعمال کی نگرانی کرنے والے محکمے نے جمے کو تمام بالغ لوگوں کو کرونا ویکسین کے اضافی بوسٹر شاٹس لگانے کی اجازت دے دی۔ یہ اجازت دواساز کمپنیوں فائزر اور موڈرنا کے اضافی شاٹس کے لیے دی گئی ہے۔ خیال رہے کہ امریکہ کی دس مزید پڑھیں

عراق میں شیعہ ملیشیا ملک کی خود مختاری کے لیے خطرہ بن رہی ہے؟

ویب ڈیسک —  عراق کے وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نومبر کی سات تاریخ کو ایک قاتلانہ حملہ کا نشانہ بنے، مگر اس حملے کی ذمہ داری اب تک کسی نے قبول نہیں کی۔ بعض مبصرین کے خیال میں حملے کی ذمہ دار عراقی شیعہ ملیشیا ہے، جس کی پشت پناہی ایران کرتا ہے اور جسے مزید پڑھیں

افغانستان میں موسیقی کے قومی ادارے سے وابستہ تمام فن کار ملک چھوڑ گئے

ویب ڈیسک —  افغانستان میں موسیقی کے واحد اسکول سے منسلک تمام اسٹاف اور فن کار ملک چھوڑ کر قطر چلے گئے ہیں، جبکہ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغان عوام میں بین الاقوامی طور پر تنہا رہ جانے کا احساس بڑھ رہا ہے، باوجود اس کے کہ طالبان کے ملک کا نظام سنبھالنے مزید پڑھیں

2020 کے امریکی صدارتی انتخابات میں ہیکنگ کا الزام، دو ایرانیوں پر فرد جرم عائد

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ انصاف نے جمعرات کے دن دو ایرانی باشندوں کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان پر 2020ء کے امریکی صدارتی انتخابات کے دوران سائبر کارروائی کے ذریعے مہم چلانے کا الزام ہے، جس کا مقصد امریکی ووٹروں کے ذہن میں ڈر خوف بٹھانا اور ان پر مزید پڑھیں

پنجاب میں اسموگ: نجی دفاتر میں 50 فی صد حاضری کا حکم، مکمل حل کیا ہے؟

لاہور —  صوبۂ پنجاب میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی پر عدالت عالیہ لاہور نے صوبائی حکومت کو حکم دیا ہے کہ اسموگ پر قابو پانے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔ لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہر اِن دِنوں شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث لاہور، ملتان، فیصل آباد دنیا کے مزید پڑھیں