No media source currently available
زمرہ: جنوبی ایشیاء
دنیا بھر میں تمباکو نوشی میں مسلسل کمی؛ ’سالانہ 80 لاکھ اموات اب بھی ہو رہی ہیں‘
ویب ڈیسک — عالمی ادارہٴ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں حالیہ برسوں میں تمباکو نوشی کرنے والوں میں مسلسل کمی آ رہی ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے دنیا بھر کے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ مزید اقدامات کریں جس سے تمباکو نوشی کی ہلاکت خیز لت کا مزید پڑھیں
‘اسپائڈر مین: نو وے ہوم’؛ سارے ولنز ایک ساتھ
کراچی — امریکی فلم اور ٹیلی ویژن پروڈکشن کمپنی ‘مارویل اسٹوڈیوز’ کی سپر ہیرو فلم ‘اسپائڈر مین: نو وے ہوم’ کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار ہے۔ منگل کو فلم کا دوسرا ٹریلر جاری کیا گیا ہے جس نے دھوم مچا دی ہے۔ فلم کے ٹریلر میں بچوں اور بڑوں میں مقبول سپر ہیرو مزید پڑھیں
‘ثاقب نثار کے پاس اپنی ناانصافیوں کا جواب نہیں ہے’
اسلام آباد — پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سامنے آئیں گے اور نہ ہی ذرائع ابلاغ کو جواب دیں گے۔ کیوں کہ ان کے پاس اپنی ناانصافیوں کا کوئی جواب نہیں ہے۔ بدھ کو مزید پڑھیں
امریکہ میں مہنگائی 30 برس کی بلند ترین سطح پر، وجہ کیا ہے؟
No media source currently available
نئی دہلی میں اسموگ کے باعث تعلیمی ادارے بند، تعمیراتی سرگرمیوں پر پابندی عائد
ویب ڈیسک — بھارت میں ہر سال موسمِ سرما کا آغاز ہوتے ہی اسموگ اور فضائی آلودگی میں اضافہ دیکھنے میں آتا ہے۔ اسموگ اور فضائی آلودگی کے سبب جہاں پھیپھڑوں اور سانس سے متعلق بیماریاں جنم لیتی ہیں، وہیں نظامِ زندگی بھی متاثر ہوتا ہے۔ دہلی میں فضائی آلودگی اور اسموگ کی ایک بڑی مزید پڑھیں
نئی دہلی: اسموگ کے باعث تعلیمی ادارے بند، تعمیراتی سرگرمیوں پر پابندی

ویب ڈیسک — بھارت میں ہر سال موسمِ سرما کا آغاز ہوتے ہی اسموگ اور فضائی آلودگی میں اضافہ دیکھنے میں آتا ہے۔ اسموگ اور فضائی آلودگی کے سبب جہاں پھیپھڑوں اور سانس سے متعلق بیماریاں جنم لیتی ہیں، وہیں نظامِ زندگی بھی متاثر ہوتا ہے۔ دہلی میں فضائی آلودگی اور اسموگ کی ایک بڑی مزید پڑھیں
بائیڈن شی ورچوئل ملاقات: ‘حالات کو قابو سے باہر ہونے سے روکنے کی کوشش تھی’
واشنگتن ڈی سی — صدر جو بائیڈن اور صدر شی جن پنگ کے درمیان ساڑھے تین گھنٹے طویل ورچوئل ملاقات پر مبصرین کی جانب سے خیال آرائی کا سلسلہ جاری ہے۔ بعض مبصرین کا کہنا ہے کہ امریکہ اور چین کے تعلقات اس وقت ایک مشکل دور سے گزر رہے ہیں۔ دونوں ہی کے درمیان مزید پڑھیں
دوحہ ایئرپورٹ پر ناگوار طبی معائنہ: آسٹریلوی مسافر خواتین کا قطر حکومت پر مقدمے کا فیصلہ
ویب ڈیسک — آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی سات خواتین قطر حکومت پر مقدمہ دائر کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ ان خواتین کا دعویٰ ہے کہ گزشتہ سال دوحہ ایئرپورٹ پر کوڑے کے ڈبے سے اک نوزائیدہ بچہ ملنے پر ان خواتین کو ان کی مرضی کے بغیر نسوانی نوعیت کے ناگوار طبی معائنے سے مزید پڑھیں
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: حکومت نئی قانون سازی کے لیے پرعزم، اپوزیشن کی حکمتِ عملی طے
ویب ڈیسک — پاکستان کی پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بدھ کو ہو رہا ہے جس میں حکومت انتخابی اصلاحات سے متعلق بلوں سمیت دیگر بلوں کو منظور کرانے کی کوشش کرے گی۔ اپوزیشن جماعتوں نے بھی قانونی سازی روکنے کے لیے حکمتِ عملی طے کر لی ہے۔ صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ مزید پڑھیں