ویب ڈیسک — امریکہ میں منشیات کے زائد مقدار میں استعمال کے نتیجے میں ایک سال کے دوران ایک لاکھ سے زائد افراد کی موت ہوئی ہے۔ امریکہ کے صحت کے حکام کے مطابق ایک سال کے عرصے میں اوورڈوز کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے۔ امریکہ میں مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
چین، تائیوان تنازع ہے کیا اور بیجنگ اسے ‘ریڈ لائن’ کیوں سمجھتا ہے؟
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے حکومت میں آنے کے بعد اپنے چینی ہم منصب سے ہونے والی پہلی آن لائن ملاقات میں دیگر اہم امور کے ساتھ ساتھ تائیوان کے معاملے پر تفصیلی گفتگو کی ہے۔ چینی حکام کا کہنا ہے کہ اس آن لائن ملاقات میں صدر بائیڈن نے چینی مزید پڑھیں
امریکہ میں خزاں کے رنگ پھیکے کیوں پڑ گئے؟
No media source currently available
سفر جاری ہے، حصہ چہارم
ID3
دوحہ ایئرپورٹ پر ‘ناگوار’ طبی معائنہ: آسٹریلوی مسافر خواتین کا قطر حکومت پر مقدمے کا فیصلہ
ویب ڈیسک — آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی سات خواتین قطر حکومت پر مقدمہ دائر کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ ان خواتین کا دعویٰ ہے کہ گزشتہ سال دوحہ ایئرپورٹ پر کوڑے کے ڈبے سے اک نوزائیدہ بچہ ملنے پر ان خواتین کو ان کی مرضی کے بغیر نسوانی نوعیت کے ناگوار طبی معائنے سے مزید پڑھیں
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: انتخابی اصلاحات ترمیمی بل منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
ویب ڈیسک — پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں انتخابی اصلاحات سے متعلق متنازع ترمیمی بل کثرتِ رائے سے منظور کر لیا گیا ہے۔ بل کی منظوری سے آئندہ انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال اور سمندر پار پاکستانیوں کو انٹرنیٹ کے ذریعے ووٹ کاسٹ کرنے کا بھی اختیار مل گیا ہے۔ بل مزید پڑھیں
پاکستان: عدالتی اصلاحات کی ایک بار پھر بازگشت، مگر اس میں رکاوٹیں کیا ہیں؟
کراچی — پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے حسن اسکوائر کے قریب کے رہائشی امین علی گزشتہ آٹھ ماہ سے منشیات اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں سینٹرل جیل کراچی میں قید ہیں اور ان کے خلاف مقدمہ شہر کے ضلع شرقی کی ایک مجسٹریٹ عدالت میں زیرِ سماعت ہے۔ آٹھ ماہ گزر جانے مزید پڑھیں
‘روحانی علاج’ کے دعوے دار عراقی ‘طبیب’ کا پاکستان میں چرچا کیوں ہے؟
اسلام آباد — پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ان دنوں عراق سے آئے ایک مبینہ روحانی معالج کے چرچے ہیں جن کا دعویٰ ہے کہ وہ پیدائشی طور پر بصارت، سماعت اور بولنے سے محروم افراد کا روحانی علاج کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی مختلف ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا مزید پڑھیں
الیکٹرانک ووٹنگ مشین کتنی محفوظ ہے؟
No media source currently available
دنیا بھر میں تمباکو نوشی میں مسلسل کمی؛ ’سالانہ 80 لاکھ اموات اب بھی ہو رہی ہیں‘
ویب ڈیسک — عالمی ادارہٴ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں حالیہ برسوں میں تمباکو نوشی کرنے والوں میں مسلسل کمی آ رہی ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے دنیا بھر کے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ مزید اقدامات کریں جس سے تمباکو نوشی کی ہلاکت خیز لت کا مزید پڑھیں