بائیڈن اور شی کی ورچوئل ملاقات سے قبل امریکہ اور چین کا تائیوان کے معاملے پر انتباہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان پیر کو ہونے والی ورچوئل سربراہی ملاقات سے قبل دونوں ممالک کے اعلیٰ سفارت کاروں کا تائیوان کے معاملے پر سخت انتباہی پیغامات کا تبادلۂ ہوا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق صدر بائیڈن اور شی مزید پڑھیں

گلاسگو: عالمی ماحولیاتی کانفرنس کا اختتام، مشترکہ اعلامیے میں کیا ہے؟

ویب ڈیسک —  عالمی رہنماؤں نے گلاسگو میں ماحولیاتی کانفرنس کے اختتام پر جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیے کا خیر مقدم کیا ہے جس میں موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ دو ہفتے تک جاری رہنے والی سی او پی 26 کانفرنس کے آخری روز ہفتے مزید پڑھیں

بھارت: میانمار کی سرحد کے قریب فوجی قافلے پر حملہ، کرنل اہلیہ اور بچے سمیت ہلاک

ویب ڈیسک —  بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں مشتبہ باغیوں نے ہفتے کو گھات لگا کر سیکیورٹی فورسز پر مبینہ حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک کرنل، ان کی اہلیہ، بیٹا اور چار سپاہی ہلاک ہوئے ہیں۔ وائس آف امریکہ کے لیے شیخ عزیز الرحمٰن کی رپورٹ کے مطابق یہ مزید پڑھیں

آئی جی سندھ کا پولیس میں سیاسی مداخلت کا اعتراف، صوبے میں قانون کی حکمرانی پر سوالیہ نشان؟

کراچی —  گیارہ نومبر کو چیف جسٹس پاکستان کی زیرِ صدارت لا اینڈ جسٹس کمیشن کی پولیس ریفارمز کمیٹی کا اجلاس ہواتھا ۔ جس میں ملک کے تمام انتظامی حصوں کے سیکریٹری داخلہ اور انسپکٹرز جنرل پولیس نے بھی شرکت کی۔ اس اجلاس میں جہاں چیف جسٹس نے ملک بھر میں امن و امان کی مزید پڑھیں

پاکستان: پرتشدد کارروائیوں میں پانچ سیکیورٹی اہلکار ہلاک

اسلام آباد —  پاکستان کے حکام کا کہنا ہے صوبۂ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں انسداد دہشت گردی کی کارروائی اور بم دھماکے کے الگ واقعات میں کم از کم پانچ سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور سات افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پاکستان فوج کے میڈیا ونگ کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز نے ”بیرونی مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل، نیوزی لینڈ کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری

ویب ڈیسک —  آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلوی کپتان ایرن فنچ نے سیمی فائنل کی طرح فائنل میں بھی ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ مزید پڑھیں

زندگی اور دولت پر نگرانی ختم؛ امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز کو آزادی کیسے ملی؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے ایک جج نے معروف پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز کی زندگی اور ان کی جائیداد پر 14 برس پر محیط ان کے والد کی نگرانی ختم کر دی ہے۔ کنزرویٹرشپ یا نگرانی کے حوالے سے خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) کی رپورٹ میں بتایا مزید پڑھیں

امریکہ: ٹرمپ کے سابق مشیر بینن پر کانگریس کی توہین کرنے پر فردِ جرم عائد

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر اسٹیو بینن پر کانگریس کی توہین کرنے کے الزام میں فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔ انہوں نے رواں برس کے آغاز میں چھ جنوری کو کیپٹل ہل پر ہونے والی چڑھائی کی تحقیقات کرنے والی ہاؤس کمیٹی کے سامنے پیش ہونے مزید پڑھیں