ویب ڈیسک — اسرائیل کے اشتراک کے ساتھ پہلی بار متحدہ عرب امارات اور بحرین مشترکہ بحری مشقیں کر رہے ہیں، جس سے ایک ہی سال قبل متحدہ عرب امارات اور بحرین نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات استوار کیے تھے۔ یہ بات امریکی بحریہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہی گئی ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
انتخابی اصلاحات پر پارلیمان کا مشترکہ اجلاس ملتوی: کیا حکومت کو عددی اکثریت پر مشکلات کا سامنا ہے؟
اسلام آباد — پاکستان کی پارلیمان کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو ہونا تھا جسے اس کے انعقاد سے کچھ گھنٹوں قبل ہی ملتوی کردیا گیا ہے۔ حکومت کے مطابق اجلاس میں انتخابی اصلاحات سمیت متعدد قانونی بل منظوری کے لیے پیش کیے جانے تھے۔ حکومت کا مؤقف ہے کہ پارلیمان کا مشترکہ مزید پڑھیں
پنجاب میں ڈینگی؛ ‘موجودہ حکومت کیسز پر قابو پانے کے لیے وسائل کا استعمال نہیں کر رہی’
لاہور — پاکستان کے صوبہ پنجاب سمیت مرکزی شہر لاہور میں کرونا وبا سے متاثرہ کیسز کی تعداد میں کمی تو دیکھنے میں آ رہی ہے تاہم موسمِ گرما کے اختتام کے بعد شہر میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ صوبائی سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے مطابق صوبے مزید پڑھیں
بلوچستان یونیورسٹی کے دو طالب علم مبینہ طور پر لاپتا، طلبہ تنظیموں کا احتجاج
کوئٹہ — بلوچستان کی سب سے بڑی درس گاہ بلوچستان یونیورسٹی کے ہاسٹل سے دو طلبہ کی مبینہ جبری گمشدگی کے واقعے کے خلاف طلبہ تنظیمیں احتجاج کر رہی ہیں۔ طلبہ تنظیموں نے اپنے ساتھیوں کی گمشدگی کے خلاف یونیورسٹی کے سامنے دھرنا دے رکھا ہے اور مرکزی دروازے بند کیے ہوئے ہیں۔ طلبہ تنظیموں مزید پڑھیں
انوشکا اور وراٹ کی بیٹی کو ریپ کی دھمکی دینے والا ملزم گرفتار
ویب ڈیسک — بھارت کی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کی بیٹی کو ریپ کی دھمکی دینے والے ملزم کو ممبئی پولیس نے بدھ کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم نے بھارتی کپتان کی بیٹی کو سوشل میڈیا پر ریپ کی دھمکی دی تھی۔ بھارتی اخبار ‘دی ہندو’ کے مطابق مزید پڑھیں
چین میں قید ایغور مسلم شخص کی اہلیہ 15 برس سے شوہر کی منتظر
No media source currently available
ویٹرنز ڈے: جنگ پر بننے والی ہالی وڈ کی 11 مشہور فلمیں
کراچی — امریکہ میں ہر سال 11 نومبر کو ‘ویٹرنز ڈے’ منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد سابق امریکی فوجیوں کی میدانِ جنگ اور دورِ امن میں اپنے ملک کے لیے خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔ ‘ویٹرنز ڈے’ پہلی جنگِ عظیم کے 1918 میں خاتمے کے دن کی مناسبت سے منایا جاتا مزید پڑھیں
کلائمیٹ کانفرنس، امریکہ اور چین کا اتفاقِ رائے جس نے دنیا کو حیران کر دیا
ویب ڈیسک — امریکہ اور چین نے عالمی موسمیاتی تبدیلی پر ہونے والے سمٹ سی او پی 26 کے مندوبین کو بدھ کو اس وقت خوشگوار حیرت میں ڈال دیا جب دونوں ممالک نے اگلے عشرے میں عالمی درجۂ حرارت کے بڑھنے کے عمل کو روکنے کے لیے مشترکہ طور پر اقدامات اٹھانے کا اعلان مزید پڑھیں
ٹرائیکا پلس اجلاس: افغانستان اقتصادی تباہی کے دہانے پر ہے، پاکستان کا انتباہ
اسلام آباد — پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے متنبہ کیا ہے کہ افغانستان تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے، لہذٰا عالمی برادری اس کی انسانی بنیادوں پر فوری مدد کرے۔ ان خیالات کا اظہار شاہ محمود قریشی نے جمعرات کو افغانستان سے متعلق ٹرائیکا پلس ممالک کے اجلاس کے افتتاحی سیشن کے مزید پڑھیں
ترکی اور ایران میں تناؤ کی وجہ کیا ہے؟
No media source currently available