35 برس کی عمر تک شادی نہیں کرنا چاہتی تھی: ملالہ یوسف زئی

ویب ڈیسک —  حال ہی میں رشتہ ازدواج سے منسلک ہونے والی نوبیل انعام یافتہ پاکستانی خاتون ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند برسوں کے دوران جب بھی ان سے شادی سے متعلق پوچھا گیا تو ان کے یہ الفاظ ہوتے تھے کہ "میں شادی نہیں کرنا چاہتی یا کم از کم مزید پڑھیں

مالاکنڈ میں منشیات فروشی کے خلاف آواز بلند کرنے والے بلاگر کے قتل کے خلاف احتجاج

پشاور —  خیبر پختونخوا کے نیم قبائلی ضلعے ملاکنڈ کے قصبے سخاکوٹ میں سماجی کارکن اور بلاگر محمد زادہ آگرہ وال کو گھر کے سامنے گھات لگا کر قتل کیا گیا۔ ان کی موت کے بعد احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ صحافیوں کے تحفظ کے لیے سرگرم عالمی تنظیم رپورٹرز ودآؤٹ باردرز نے اپنے بیان مزید پڑھیں

جب ایک قتل نے عالمی جنگ چھیڑ دی

ویب ڈیسک —  آسٹریا کے ولی عہد آرچ ڈیوک فرانز فریڈیننڈ اپنی اہلیہ کے ساتھ 28 جون 1914 کو بوسینیا ہرزیگوینا میں شاہی فوج کا معائنہ کر رہے تھے۔ یہ وہ زمانہ ہے جب سربیا آزاد ریاست بن چکی تھی اور آسٹریا کے کنٹرول میں موجود سرب علاقوں کے قوم پرست سربیا میں شمولیت کی مزید پڑھیں

تحریک لبیک کے ساتھ معاہدے کو خفیہ رکھنے کے پیچھے ’سیاسی مقاصد‘ کیا ہو سکتے ہیں؟

ویب ڈیسک —  پاکستان کی حکومت اور تحریک لبیک پاکستان یا ٹی ایل پی کے درمیان جو معاہدہ ہوا ہے اور جسے خفیہ رکھا جارہا ہے اور جس کے تحت اس پر عائد پابندی کو ختم کر کے اسے کالعدم جماعتوں کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔ اس پر پاکستان میں سیاسی امور کے مزید پڑھیں

اسرائیل کے اشتراک سے متحدہ عرب امارات اور بحرین کی پہلی مشترکہ بحری مشقیں

ویب ڈیسک —  اسرائیل کے اشتراک کے ساتھ پہلی بار متحدہ عرب امارات اور بحرین مشترکہ بحری مشقیں کر رہے ہیں۔ اس سے ایک ہی سال قبل متحدہ عرب امارات اور بحرین نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات استوار کیے تھے۔ یہ بات امریکی بحریہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

امریکہ میں مہنگائی اتنی زیادہ کیوں ہے اور یہ کب کم ہوگی؟

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ میں مہنگائی اتنی تیزی سے بڑھ گئی ہے کہ اسے ایسے بن بلائے مہمان سے تشبیہ دی جارہی ہے جو گھر سے نکلنے کا نام ہی نہیں لیتا۔ کئی ماہ سے ماہر معاشیات یہ پیشین گوئی کر رہے تھے کہ امریکہ میں اشیا کی قیمتوں میں کئی نسلوں کے بعد مزید پڑھیں

تحریک لبیک کے ساتھ معاہدے کو خفیہ رکھنے کے پیچھے ’سیاسی مقاصد‘ کیا ہو سکتے؟

ویب ڈیسک —  پاکستان کی حکومت اور تحریک لبیک پاکستان یا ٹی ایل پی کے درمیان جو معاہدہ ہوا ہے اور جسے خفیہ رکھا جارہا ہے اور جس کے تحت اس پر عائد پابندی کو ختم کر کے اسے کالعدم جماعتوں کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔ اس پر پاکستان میں سیاسی امور کے مزید پڑھیں