ویب ڈیسک — کیک، بسکٹ، کولڈ ڈرنک اور دیگر مشروبات بہت سے لوگوں کی روز مرہ زندگی کا حصہ ہوتے ہیں البتہ اکثر افراد کو اس کا علم نہیں ہوتا کہ ان سب اشیا میں چینی کی کتنی مقدار ہوتی ہے۔ ایک عام خیال یہ ہے چینی کا زیادہ استعمال انسان کو موٹاپے کی طرف مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
سانحہ آرمی پبلک اسکول، کب کیا ہوا؟
ویب ڈیسک — پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ میں یقین دہانی کرائی ہے کہ عدالتی حکم پر پشاور کے آرمی پبلک اسکول حملہ کیس میں غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہو گی۔ یہ یقین دہانی عمران خان نے بدھ کو آرمی پبلک اسکول از خود نوٹس کیس کی مزید پڑھیں
امریکہ: پناہ گزینوں کو نئی زندگی کے آغاز میں مدد کرنے والی خواتین
No media source currently available
پشاور میں ایک اور احمدی شہری کا قتل، وجہ مذہبی منافرت یا مالی تنازع؟
پشاور — پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے شہر پشاور میں نامعلوم افراد نے احمدی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو قتل کر دیا ہے۔ مقتول کے لواحقین کا کہنا ہے کہ کامران احمد کو مذہبی منافرت کی بنا پر قتل کیا گیا جب کہ پولیس کا مؤقف ہے کہ واقعہ مالی تنازع کا مزید پڑھیں
’وزیرِ اعظم حاضر ہوں‘: وزرائے اعظم کب کب سپریم کورٹ میں پیش ہوئے؟
ویب ڈیسک — پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) حملے سے متعلق سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کیس میں طلب کرنے پر سپریم کورٹ میں پیش ہوئے۔ پاکستان کی تاریخ میں کسی وزیرِ اعظم کی عدالت میں پیشی کا یہ پہلا واقعہ نہیں۔ اس سے قبل ماضی میں مزید پڑھیں
بائیڈن اور شی کی ایپیک سربراہ اجلاس کے دوران ورچوئل ملاقات طے
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ کے درمیان ہفتے کے روز ایپیک سربراہ اجلاس کے دوران ورچوئل ملاقات ہونے جا رہی ہے۔ اس اجلاس کے دوران سربراہان کرونا وائرس کی عالمی وبا سے پیدا ہونے والے عالمی مسائل پر گفتگو کریں گے۔ اس برس نیوزی مزید پڑھیں
بھارت کی میزبانی میں افغان کانفرنس:’نئی دہلی کابل میں اپنا کردار تلاش کر رہا ہے‘
نئی دہلی — بھارت کے نیشنل سیکیورٹی کونسل سیکریٹریٹ کے زیرِ اہتمام نئی دہلی میں افغانستان کے معاملے پر علاقائی سلامتی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کی میزبانی بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول نے کی۔ افغانستان میں طالبان کی حکومت کے کسی نمائندے کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت نہیں دی مزید پڑھیں
طالبان داعش کے خلاف بیرونی امداد کی پیشکش قبول کرنے سے گریزاں کیوں ہیں؟
ویب ڈیسک — واشنگٹن کے مڈل ایسٹ انسٹیٹیوٹ سے وابستہ تجزیہ کار، ڈاکٹر وائن بام نے کہا ہے کہ انٹیلی جینس کی اطلاعات کے مطابق داعش خراسان اور القاعدہ دونوں میں یہ صلاحیت موجود ہے کہ وہ دوبارہ طاقت حاصل کرلیں۔ انھوں نے کہا کہ امریکہ ان دونوں تنظیموں کو قابو میں رکھنے کے لئے مزید پڑھیں
‘کرونا بوسٹر شاٹس کئی گنا قوت مدافعت بڑھا سکتے ہیں’
واشنگٹن ڈی سی — دو بڑی دواساز کمپنیاں امریکہ کے خوراک اور ادویات کے محکمے سے تمام بالغ لوگوں کو کرونا ویکسین کے بوسٹر شاٹس لگانے کی اجازت طلب کر رہی ہیں۔ اخبار ‘دی نیو یارک ٹائمز’ کے مطابق توقع کی جا رہی ہے کہ فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن فائزر اور بائیو این ٹیک کمپنیوں مزید پڑھیں
افغانستان: خواتین کے قتل کے بعد خوف کی فضا،’لوگ ملک چھوڑنے کو ترجیح دے رہے ہیں’
اسلام آباد — افغانستان کے شمالی شہر مزارِ شریف میں چار خواتین کے قتل کے بعد خوف کی ایک نئی لہر نے جنم لیا ہے۔ مبصرین کا خیال ہے کہ اگر طالبان اس واقعے میں ملوث نہیں ہیں تب بھی عوام کی جان و مال کی ذمہ داری ان پر عائد ہوتی ہے۔ طالبان کا مزید پڑھیں