ویب ڈیسک — سابق امریکی صدر براک اوباما نے پیر کو گلاسگو میں اقوام متحدہ کی جانب سے منعقدہ موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس کو بتایا کہ زیادہ تر ملک 2015ء کے پیرس کے موسمیاتی تبدیلی کے سمجھوتے سے متعلق وعدے پورے کرنے میں ناکام رہے ہیں، اور ٹھوس کام کے لحاظ سے موسمیاتی تبدیلی کا مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
افغانستان کی بحرانی صورت حال، امریکی نمائندہ خصوصی کے یورپ اور ایشیا کے دورے کا آغاز
ویب ڈیسک — افغانستان کی صورت حال پر بات چیت کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان، سفیر تھامس ویسٹ نے پیر کے روز سے اپنے دورہ یورپ اور ایشیا کا آغاز کر دیا ہے جہاں افغانستان میں دو کروڑ 30 لاکھ لوگوں کو، جن میں بچے بھی شامل ہیں، فاقہ کشی کا سامنا ہے۔ مزید پڑھیں
ایران ایٹمی معاہدے کی مکمل بحالی چاہتا ہے
واشنگٹن — ایران نے امریکہ سے پیر کو یہ مطالبہ کیا ہے کہ وہ 2015ء کے ایٹمی معاہدے سے آئندہ کبھی دست بردار نہیں ہوگا اور خبردار کیا ہے کہ ایران اس معاہدے میں کسی جزوی واپسی کو قبول نہیں کرے گا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سید خطیب زادہ نے ایک نیوز کانفرنس سے مزید پڑھیں
یمن کا المیہ روکنے کی خاطرخواہ کوششیں نہیں ہو رہی ہیں، تجزیہ کار
واشنگٹن — یمن میں جنگ اور اس کے نتیجے میں انسانی بحران کی صورتحال بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے۔ اور ماہرین کے بقول اس جنگ کو ختم کرانے اور اس المئیے کو ہونے سے روکنے کے لئے خاطر خواہ کوششیں نہیں ہو رہی ہیں۔ یمن میں متعین اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے مزید پڑھیں
بھارت کاکینیڈا سے سکھوں کی تنظیم سکھ فار جسٹس کو دہشت گرد قرار دینے کامطالبہ
اوٹاوا : بھارتی قومی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے کینیڈا سے باضابطہ طور پر خالصتان کے قیام کیلئے پنجاب کی بھارت سے علیحدگی کی حمایت کرنے پر سکھس فار جسٹس نامی تنظیم کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کامطالبہ کیا ہے ۔ این آئی اے کی ایک ٹیم نے رواں ہفتے اوٹاوا میں انہیں مزید پڑھیں
کوئٹہ: کیا زیرِ زمین پانی کی کمی سے شہر کا نقشہ بدل رہا ہے؟
No media source currently available
نیب نے خزانے میں 815 ارب روپے جمع کیوں نہیں کرائے؟ ‘ڈی جی اکاؤنٹس ابہام دور کر سکتے ہیں’
اسلام آباد — حکومتِ پاکستان نے سینیٹ کی خزانہ کمیٹی کو گزشتہ ہفتے بتایا تھا کہ انسدادِ بدعنوانی کے ادارے قومی احتساب بیورو (نیب) نے قومی خزانے کو لوٹنے والے بدعنوان عناصر سے وصول کیے گئے 821 ارب روپے میں سے محض ساڑھے چھ ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرائے ہیں۔ اس انکشاف کے مزید پڑھیں
بالی وڈ باکس آفس پر اکشے کی ‘سوریاونشی’ اور رجنی کانت کی فلم ‘اناتھے’ کا راج
ویب ڈیسک — بالی وڈ میں ایک برس کے عرصے کے بعد سنیما گھر کھلے تو اکشے کمار کی فلم ‘سوریاونشی’ اور رجنی کانت کی فلم ‘اناتھے’ نے فلم بینوں کو مایوس نہیں کیا اور باکس آفس پر راج کر رہی ہیں۔ اکشے کمار کی فلم ‘سوریاونشی’ نے جہاں کرونا سے قبل ریلیز ہونے والی مزید پڑھیں
پاکستانی سیاحت کے لیے ترکی کا انتخاب کیوں کرتے ہیں؟
No media source currently available
ٹی ایل پی کا نام کالعدم جماعتوں کی فہرست سے خارج، سعد رضوی بدستور نظر بند
اسلام آباد — حکومت نے کالعدم قرار دی جانے والی مذہبی سیاسی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو کالعدم جماعتوں کی فہرست سے نکال دیا ہے تاہم جماعت کے امیر سعد حسین رضوی اب تک حراست میں ہیں۔ پاکستان کی وزارتِ داخلہ نے رواں سال اپریل میں ٹی ایل پی کو کالعدم قرار مزید پڑھیں