پشاور — پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے شہر پشاور میں نامعلوم افراد نے احمدی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو قتل کر دیا ہے۔ مقتول کے لواحقین کا کہنا ہے کہ کامران احمد کو مذہبی منافرت کی بنا پر قتل کیا گیا جب کہ پولیس کا مؤقف ہے کہ واقعہ مالی تنازع کا مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
’وزیرِ اعظم حاضر ہوں‘: وزرائے اعظم کب کب سپریم کورٹ میں پیش ہوئے؟
ویب ڈیسک — پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) حملے سے متعلق سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کیس میں طلب کرنے پر سپریم کورٹ میں پیش ہوئے۔ پاکستان کی تاریخ میں کسی وزیرِ اعظم کی عدالت میں پیشی کا یہ پہلا واقعہ نہیں۔ اس سے قبل ماضی میں مزید پڑھیں
بائیڈن اور شی کی ایپیک سربراہ اجلاس کے دوران ورچوئل ملاقات طے
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ کے درمیان ہفتے کے روز ایپیک سربراہ اجلاس کے دوران ورچوئل ملاقات ہونے جا رہی ہے۔ اس اجلاس کے دوران سربراہان کرونا وائرس کی عالمی وبا سے پیدا ہونے والے عالمی مسائل پر گفتگو کریں گے۔ اس برس نیوزی مزید پڑھیں
بھارت کی میزبانی میں افغان کانفرنس:’نئی دہلی کابل میں اپنا کردار تلاش کر رہا ہے‘
نئی دہلی — بھارت کے نیشنل سیکیورٹی کونسل سیکریٹریٹ کے زیرِ اہتمام نئی دہلی میں افغانستان کے معاملے پر علاقائی سلامتی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کی میزبانی بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول نے کی۔ افغانستان میں طالبان کی حکومت کے کسی نمائندے کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت نہیں دی مزید پڑھیں
طالبان داعش کے خلاف بیرونی امداد کی پیشکش قبول کرنے سے گریزاں کیوں ہیں؟
ویب ڈیسک — واشنگٹن کے مڈل ایسٹ انسٹیٹیوٹ سے وابستہ تجزیہ کار، ڈاکٹر وائن بام نے کہا ہے کہ انٹیلی جینس کی اطلاعات کے مطابق داعش خراسان اور القاعدہ دونوں میں یہ صلاحیت موجود ہے کہ وہ دوبارہ طاقت حاصل کرلیں۔ انھوں نے کہا کہ امریکہ ان دونوں تنظیموں کو قابو میں رکھنے کے لئے مزید پڑھیں
‘کرونا بوسٹر شاٹس کئی گنا قوت مدافعت بڑھا سکتے ہیں’
واشنگٹن ڈی سی — دو بڑی دواساز کمپنیاں امریکہ کے خوراک اور ادویات کے محکمے سے تمام بالغ لوگوں کو کرونا ویکسین کے بوسٹر شاٹس لگانے کی اجازت طلب کر رہی ہیں۔ اخبار ‘دی نیو یارک ٹائمز’ کے مطابق توقع کی جا رہی ہے کہ فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن فائزر اور بائیو این ٹیک کمپنیوں مزید پڑھیں
افغانستان: خواتین کے قتل کے بعد خوف کی فضا،’لوگ ملک چھوڑنے کو ترجیح دے رہے ہیں’
اسلام آباد — افغانستان کے شمالی شہر مزارِ شریف میں چار خواتین کے قتل کے بعد خوف کی ایک نئی لہر نے جنم لیا ہے۔ مبصرین کا خیال ہے کہ اگر طالبان اس واقعے میں ملوث نہیں ہیں تب بھی عوام کی جان و مال کی ذمہ داری ان پر عائد ہوتی ہے۔ طالبان کا مزید پڑھیں
پاکستان: قدرتی آفات سے تحفظ فراہم کرنے والے مینگرووز کو خطرہ
پاکستان کے ساحلی علاقوں میں قدرتی آفات کے خلاف ایک اہم ڈھال مینگرووز خطرے میں پاکستان: قدرتی آفات کے خلاف اہم ڈھال مینگرووز خطرے میں پاکستان: قدرتی آفات کے خلاف اہم ڈھال مینگرووز کو کس سے خطرہ ہے؟ پاکستان میں مینگروز کے جنگلات کو کس سے خطرہ ہے؟ حکومت پاکستان صوبہ سندھ اور بلوچستان میں مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں مزید ساڑھے پانچ ہزار سیکورٹی اہلکار بھیجے جارہے ہیں
نئی دہلی(ساوتھ ایشین وائر)کشمیر میں شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں اضافے کے پیش نظر سینٹرل آرمڈ پولیس فورسز (سی اے پی ایف)کے 5500 سے زیادہ اضافی اہلکار(55 کمپنیاں) وادی کشمیر بھیجے جارہے ہیں۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق عہدیداروں نے منگل کو کہا کہ سی اے پی ایف کی نئی کمپنیاں وادی میں مزید پڑھیں
عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملہ عراق کی’خودمختاری اوراستحکام’پرحملہ ہے، امریکہ
ویب ڈیسک — امریکہ نے عراق کے وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے کو ”عراقی ریاست کی خودمختاری اور استحکام” پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حملے کی نوعیت ایران سے منسلک گروہوں کے ممکنہ طور پر ملوث ہونے کی جانب اشارہ کرتی ہے۔ یہ حملہ اتوار کو کیا گیا جس میں عراقی وزیر مزید پڑھیں