پاکستان کی معاشی صورتِ حال: کیا ملک کو میثاقِ معیشت کی ضرورت ہے؟

کراچی —  پاکستان ایک طویل عرصے سے معاشی مسائل کا شکار ہے۔ موجودہ اور گزشتہ حکومتوں کے دعوؤں اور وعدوں کے باوجود بھی گزرتے وقت کے ساتھ مسائل میں اضافہ ہوا ہے۔ روپے کی قدر میں کمی آئی ہے جب کہ مہنگائی مسلسل بڑھ رہی ہے۔ مبصرین کے مطابق پاکستان میں بے روزگاری کی شرح مزید پڑھیں

کیا افغانستان پر ٹرائیکا اجلاس کا انعقاد عملیت پسندی کا آئینہ دار ہے؟

واشنگٹن ڈی سی —  افغانستان کی طالبان عبوری حکومت کے قائم مقام وزیر خارجہ کی قیادت میں طالبان کا ایک اعلی سطحی وزارتی وفد ایسے میں پاکستان کا دورہ کر رہاہے جبکہ وہاں جمعرات کے روز افغانستان پر ایک ٹرائیکا پلس اجلاس ہو رہا ہے۔ افغانستان میں مستقبل کے حوالے سے تجزیہ کار اور ماہرین مزید پڑھیں

گلاسگو کانفرنس سے عالمی درجہ حرارت کم کرنے کے اہداف کیسے حاصل ہونگے؟

ویب ڈیسک —  سکاٹ لینڈ کے دارالحکومت گلاسگو میں موسمیاتی تبدیلی کی بین الاقوامی کانفرنس کے اختتام پر جاری کی جانے والی قرارداد کے مجوزہ مسودے میں زمین کے درجہ حرارت میں اضافے کے لئے انتباہ اور تشویش کا اظہار کیا گیا ہے اور کانفرنس میں شریک ملکوں نے طے کیا ہے کہ کوئلے کا مزید پڑھیں

’ویٹرنز ڈے‘: امریکہ میں گیارہ نومبر کو منایا جانے والا یہ دن اہم کیوں ہے؟

ویب ڈیسک —  امریکہ میں جمعرات کو سابق فوجیوں کا دن منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر ملک بھر میں مختلف تقریبات کے ذریعے سابق فوجیوں کی خدمات کو سراہا جاتا ہے۔ اس دن کو امریکہ میں ‘ویٹرنز ڈے’ کہا جاتا ہے اور یہ دن ہر سال 11 نومبر کو پہلی جنگ عظیم مزید پڑھیں

چار سے پانچ ہزار افغان روزانہ سرحد پار کر کے ایران جا رہے ہیں، امدادی گروپ این آر سی

ویب ڈیسک —  اگست میں جب سے طالبان نے اقتدار پر قبضہ کیا ہے، یومیہ 4،000 سے 5،000 افغان سرحد پار کر کے ایران میں داخل ہوتے ہیں۔ یہ بات مہاجرین سے متعلق ناروے کے ایک امدادی ادارے (این آر سی) نے بتائی ہے، جس کا کہنا ہے کہ اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو مزید پڑھیں

لبنان اور سعودی عرب میں جاری سفارتی تنازعہ کا مرکزی کردار کون ہے؟

ویب ڈیسک —  لبنان اور سعودی عرب کے درمیان جاری سفارتی تنازعہ کے مرکزی کردار جارج قرداحی نے کہا ہے کہ وہ ریاض سے یمن کی جنگ کے متعلق وزیر اطلاعات بننے سے پہلے کیے گئے اظہار خیال پر معذرت نہیں کریں گے۔ وزیر اطلاعات بننے سے پہلے قرداحی ٹی وی گیم شو ‘کون بننا مزید پڑھیں

ٹوئٹر کے سربراہ کو کیپیٹل ہل پر حملے کے بارے میں پہلے ہی متنبہہ کر دیا تھا، پرنس ہیری

ویب ڈیسک —  برطانیہ کے شہزادے پرنس ہیری نے نفرت پر مبنی مواد کو نہ روکنے پر سوشل میڈیا کمپنیوں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو کو چھ جنوری کو امریکی کانگریس کی عمارت کیپیٹل ہل پر حملے سے پہلے متنبہہ کر دیا مزید پڑھیں

ملالہ کے شوہر عصر ملک کون ہیں؟

ویب ڈیسک —  نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی کرکٹ میں دلچسپی سے تو اکثر لوگ واقف ہیں۔ وہ اپنے متعدد انٹرویوز میں اظہار کر چکی ہیں کہ انہیں کرکٹ سے کتنا لگاؤ ہے۔ ملالہ نے منگل کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کا اعلان کیا اور اپنے نکاح مزید پڑھیں

سانحہ اے پی ایس، ‘کوئی مقدس گائے نہیں عدالت جس کے خلاف کہے گی کارروائی کریں گے’

ویب ڈیسک —  پاکستان کے وزیرِاعظم عمران خان آرمی پبلک اسکول حملے سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں عدالت کی جانب سے طلب کرنے پر سپریم کورٹ میں پیش ہوگئے۔ انہوں نے عدالت کو واقعے کے تمام ذمہ داران کا تعین کرنے اور غفلت کا مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف اقدامات کی یقین دہانی کرائی مزید پڑھیں