افغانستان میں پیر سے انسدادِ پولیو مہم کا دوبارہ آغاز

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان حکومت کی وزارتِ صحتِ نے ملک بھر میں پیر سے چار روزہ انسدادِ پولیو مہم کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔​ مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق افغانستان کا مزید پڑھیں

یروشلم میں فلسطینیوں کے لیے امریکی سفارتی مشن کی بحالی کا منصوبہ، اسرائیل کی مخالفت

ویب ڈیسک —  فلسطینیوں نے اتوار کو یروشلم میں امریکی قونصل خانے کے دوبارہ کھولنے کے وعدے کو مسترد کرنے پر اسرائیل پر تنقید کی ہے۔ یروشلم میں فلسطینیوں کے لیے امریکی سفارتی مشن کو بحال کرنے کے اقدام سے فلسطینیوں کو مثبت پیغام ملے گا۔ ہفتہ کو اسرائیل کے وزیراعظم نفتالی بینٹ نے کہا مزید پڑھیں

امریکہ میں کنسرٹ کے دوران بھگڈر سے ہلاکتوں کی مجرمانہ انکوائری کا آغاز

ہیوسٹن —  امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں کنسرٹ کے دوران بھگدڑ مچنے سے آٹھ افراد کی ہلاکتوں کی مجرمانہ انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ واقعہ جمعے کی شب ایسٹرو ورلڈ فیسٹیول کے دوران اس وقت پیش آیا جب امریکی ریپر ٹریویس اسکاٹ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے تھے۔ حکام کے مطابق مزید پڑھیں

چین میں حکمراں جماعت کا اہم اجلاس، صدر شی کے اقتدار کو طول دینے کا منصوبہ؟

ویب ڈیسک —  دنیا کی سب سے زیادہ آبادی والے ملک چین کے صدر شی جی پنگ اگلے ہفتے اپنی پارٹی کے اہم رہنماؤں کے ساتھ اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں مبصرین کے مطابق ان کے اقتدار کو طول بخشنے کی منصوبہ بندی کی جائے گی۔ پیر سے جمعرات کے دوران منعقد ہونے مزید پڑھیں

عراقی وزیرِ اعظم کی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ، مصطفیٰ الکاظمی محفوظ رہے

بغداد —  عراق کے حکام نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم مصطفیٰ الکاظمی پر قاتلانہ حملے کی کوشش کی گئی ہے جس میں وہ محفوظ رہے ہیں۔ ان کی رہائش گاہ کو اتوار کی صبح مسلح ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق دو عراقی حکام نے نام مزید پڑھیں

سیرا لیون: پیٹرول کے ٹینکر میں دھماکے سے 99 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

ویب ڈیسک —  مغربی افریقہ کے ملک سیرا لیون کے دارالحکومت فری ٹاؤن میں حادثے کے بعد تیل سے بھرے ہوئے ٹینکر میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 99 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق حکومت کی طرف سے ہلاکتوں کی تعداد سے متعلق تصدیق مزید پڑھیں

ٹائم ٹریول: آٹھ ہالی وڈ فلمیں جن کے سچ ہونے کا شائقین کو بے صبری سے انتظار ہے 

کراچی —  رواں سال جہاں کرونا وائرس کی وجہ سے انسانیت کو کئی نقصانات اٹھانا پڑے، وہیں خلا میں سیاحوں کے سفر کا آغاز بھی ہوا۔ کل تک جس خلا کے سفر کو صرف سنیما کے پردے یا ٹی وی پر دیکھا جاتا تھا۔ وہ حقیقت بن کر نہ صرف سامنے آیا بلکہ عوام کو مزید پڑھیں