ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست ورجینیا میں منگل کے روز ہونے والے انتخابات میں ری پبلکن پارٹی کے امیدوار گلین ینگ کن ڈیموکریٹ پارٹی کے مد مقابل امیدوار ٹیری میکالف کو ہرا کر گورنر منتخب ہوگئے ہیں۔ ٹیری میکالف ریاست کے سابق گورنر تھے۔ گلین ینگ کن کو 50.7 فی صد جب کہ میکالف مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بحران شدید، کیا سردیوں میں گھریلو صارفین کو 15 گھنٹے گیس بندش برداشت کرنی ہو گی؟
اسلام آباد — پاکستان میں موسم سرما کے آتے ہی گھریلو صارفین اور صنعتوں کو گیس کی عدم دستیابی کے باعث توانائی کے بحران کی نئی لہر دیکھنے میں آ رہی ہے۔ گیس کی قلت کی ایک بڑی وجہ حکومت کو لیکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کی مطلوبہ مقدار کو حاصل کرنے میں تاحال مزید پڑھیں
سری نگر شارجہ پروازیں: پاکستان کا فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دینے سے انکار
سری نگر — ایک بھارتی نجی ہوائی کمپنی نے کہا ہے کہ پاکستان نےسری نگر اور شارجہ کے درمیان براہِ راست مسافر پروازوں کے لئے اس کی فضائی حدود کو استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ چنانچہ اب ان پروازوں کو سفر طے کرنے میں ڈیڑھ گھنٹے کا اضافی وقت لگے مزید پڑھیں
گانے میں سے سازوں کی آواز علیحدہ کرنے والی ایپ
No media source currently available
منی لانڈرنگ اور فراڈ کے مقدمات اب تیزی سے نمٹائے جا سکیں گے، قانونی ماہرین
واشنگٹن — پاکستان میں نئے نیب آرڈینینس کے تحت نیب کو چھہ اکتوبر سے قبل دائر ہونے والے منی لانڈرنگ اور فراڈ کے مقدمات کی تحقیقات کی اجازت ہوگی۔ اس متعلق قانونی امور کے ماہرین کہتے ہیں کہ اس سے نیب کے تفتیش کاروں کے اختیارات میں کمی واقع ہو سکتی ہے اور نیب کے مزید پڑھیں
دیہی خواتین کی زندگی روشن کرنے والی پاکستانی خاتون
No media source currently available
ٹک ٹاک پر صومالین گلوکارہ کا گانا مقبول، بین الاقوامی فن کاروں کو بھی بھا گیا
ویب ڈیسک — سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بالخصوص لپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک کو عام افراد کو راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچانے والی ایپ کہا جائے تو غلط نہیں ہو گا۔ دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد صارفین کی جانب سے استعمال کی جانے والی اس ایپ پر صارفین متعدد گانوں کے مزید پڑھیں
حکومت، تحریک لبیک معاہدہ؛ ‘تشدد کی سیاست ختم کرنے کے بدلے الیکشن لڑنے کی اجازت’
ویب ڈیسک — پاکستان میں کالعدم تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) اور حکومت کے درمیان طے پانے والے معاہدے کی تفصیلات سامنے نہ آنے کے باوجود ٹی ایل پی کے ہزاروں کارکنوں کی رہائی اور اسے الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دینے کی اطلاعات ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کالعدم ٹی ایل پی نے مزید پڑھیں
بوسٹن کی تاریخ میں پہلی بار خاتون اور ایشیائی امریکی میئر منتخب
بوسٹن — امریکہ کی ریاست میساچوسٹس کے شہر بوسٹن کی تاریخ میں پہلی بار منگل کو کسی خاتون اور ایشیائی امریکی کو میئر منتخب کیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق بوسٹن کی طویل تاریخ میں 36 سالہ میشل وو پہلی غیر سفید فام میئر منتخب ہوئی ہیں۔ اس سے قبل مزید پڑھیں
لاہور میں آلودگی: ‘ہر شہری کی اوسط عمر ساڑھے پانچ سال کم ہو رہی ہے’
No media source currently available