ویب ڈیسک — بالی وڈ میں رواں ماہ دیوالی کے تہوار کے موقع پر اکشے کمار کی فلم ‘سوریاونشی’ سنیما گھروں کی زینت بنے گی جب کہ اسی ماہ سلمان خان کی فلم ‘انتم’ دھوم مچانے کے لیے تیار ہے۔ مداحوں کو اکشے کمار اور سلمان خان دونوں کی ہی فلموں کا بے صبری سے مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات: کاغذاتِ نامزدگی کی وصولی کا عمل شروع
پشاور — خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی کی وصولی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ صوبے کے 17 اضلاع میں 19 دسمبر کو پولنگ ہو گی جب کہ دیگر 17 اضلاع میں جنوری 2022 کے وسط میں انتخابات شیڈول ہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر صوبائی حکومت نے لگ بھگ مزید پڑھیں
نوازالدین صدیقی کا اسٹریمنگ پلیٹ فارمز کے ساتھ کام نہ کرنے کا اعلان؛ ‘زیادہ مواد نے معیار ختم کر دیا’
ویب ڈیسک — بالی وڈ اسٹار نواز الدین صدیقی نے آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارمز کے ساتھ کام نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اسے "بے کار شوز کے لیے کچرے کا ڈھیر” قرار دیا ہے۔ بھارت میں آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارمز نیٹ فلکس، ایمازون پرائم اور ڈزنی ہاٹ اسٹار کی مقبولیت میں دن مزید پڑھیں
پاکستان میں مہنگائی؛ ‘ایک کلو سامان خریدنے والا آدھا کلو پر آ گیا ہے’
No media source currently available
نومبر1984 :جب 4دن میں تین ہزار سکھوں کو قتل کر دیا گیا
بھارت کی سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو 31 اکتوبر 1984 کو قتل کر دیا گیا ۔ اگلے ہی دن یعنی یکم نومبر 1984 سے دہلی سمیت ہندوستان کے کئی حصوں میں سکھ مخالف فسادات پھوٹ پڑے۔ ان فسادات سے بہت سے لوگ متاثر ہوئے، بہت سے لوگ بے گھر ہو گئے اور کئی خاندان مزید پڑھیں
جموں و کشمیر :اکتوبر رواں سال کا مہلک ترین مہینہ ،44 اموات
سرینگر:اکتوبر اس سال جموں و کشمیر کے لیے سب سے مہلک مہینہ ثابت ہوا جس میں 44 اموات ہوئیں، جن میں 19 حریت پسند، 13 عام شہری اور 12 مسلح افواج کے اہلکار شامل تھے۔ اس ماہ متعدد محاذوں پر تشدد میں اضافہ ہوا۔ کم از کم چھ دستی بم حملوں، چار آئی ای ڈیز مزید پڑھیں
آب و ہوا کی تبدیلی کے خطرات، جی 20 ممالک کا کول پاور پلانٹس میں سرمایہ کاری ترک کرنے کا اعلان
ویب ڈیسک — روم میں منعقدہ جی 20 کے دو روزہ اجلاس کے خاتمے پر اجلاس میں شامل ملکوں کے لیڈروں نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ وسط صدی تک کاربن کے اخراج کو ختم کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے جب کہ اس سال کے آخر تک کوئلے کے پلانٹس مزید پڑھیں
جو بائیڈن اور ایردوان کی ملاقات: ‘امریکہ ترکی کے ساتھ تعمیری تعلقات کا خواہاں ہے’
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ ترکی کے ساتھ تعمیری تعلقات کا خواہاں ہے البتہ باہمی اختلافات کو ختم کرنے کے لیے مؤثر راستے تلاش کرنا ہوں گے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق اتوار کو اٹلی کے شہر روم میں جی 20 ممالک کے اجلاس کے دوران ترک صدر مزید پڑھیں
دنیا کو آب و ہوا کی تبدیلی سے کیسے بچائیں؟ عالمی رہنماؤں نے اسکاٹ لینڈ میں سر جوڑ لیے
ویب ڈیسک — آب و ہوا کی تبدیلی کے زمین پر پڑنے والے اثرات کا جائزہ لینے اور اس حوالے سے ہنگامی اقدامات کے لیے دنیا کے بڑے ممالک کی کانفرنس (سی او پی 26) کا آغاز اتوار سے اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں ہو رہا ہے۔ کانفرنس 31 اکتوبر سے 12 نومبر تک مزید پڑھیں
‘حکومت اور تحریکِ لبیک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا’، شرائط جلد سامنے لانے کا اعلان
ویب ڈیسک — پاکستان میں کالعدم تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ساتھ مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹی ایل پی کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے جس کی شرائط جلد سامنے لائی جائیں گی۔ اتوار کو اسلام آباد میں وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ پریس مزید پڑھیں