No media source currently available
زمرہ: جنوبی ایشیاء
افغانستان: کیا پوست کی کاشت بچوں کو نشے کا عادی بنا رہی ہے؟
No media source currently available
اسرائیل کی تاریخ میں سب سے بڑی فضائی جنگی مشقوں میں بھارت بھی شریک
ویب ڈیسک — اسرائیل رواں ہفتے بھارت سمیت دیگر ممالک کے ساتھ مل کر ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی فضائی جنگی مشقیں کرے گا۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی فضائیہ کے سربراہ بھی مشقوں میں شریک ہوں گے۔ اسرائیل کی فضائیہ کے چیف امیر لازار نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان ایک ماہ بعد جیل سے رہا، گھر کے باہر مداحوں کا جشن
نئی دہلی — بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان آرتھر روڈ جیل میں لگ بھگ چار ہفتے گزار کر ہفتے کی صبح گیارہ بجے رہا ہو گئے ہیں۔ رہائی کے بعد ان کو اپنے گھر ’منت‘ لے جایا گیا جہاں گھر کے باہر شاہ رخ خان کے مداحوں نے مزید پڑھیں
یمن جنگ پر وزیر کا بیان، سعودی عرب نے لبنان سے سفیر واپس بلا لیا
ویب ڈیسک — سعودی عرب کا کہنا ہے کہ وہ لبنانی وزیر کے یمن کی جنگ پر بیان کے بعد لبنان سے سفیر کو واپس بلا رہا ہے۔ جب کہ ریاض میں تعینات لبنان کے سفیر کو ملک چھوڑنے کے لیے کا حکم دیا گیا ہے۔ لبنان کے وزیرِ اعظم نجیب مکاتی کی طرف سے مزید پڑھیں
لڑکیوں کی شادی کے لیے کم سے کم عمر مقرر کرنا اسلام کے خلاف نہیں ہے: وفاقی شرعی عدالت
اسلام آباد — پاکستان میں شادی کے لیے کم سے کم عمر کے تعین کا اختیار ریاست کے پاس ہونے سے متعلق وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کو انسانی حقوق کی تنظیموں اور قانون سازوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں اور قانون سازوں کا کہنا ہے کہ ایسے فیصلے مزید پڑھیں
اسلام آباد لانگ مارچ: حکومت اور ٹی ایل پی میں تصفیہ کرانے کے لیے علما اور مذہبی رہنما متحرک
اسلام آباد — پاکستان کی حکومت نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کو روکنے کے لیے مذہبی رہنماؤں اور علما سے کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔ مذہبی جماعت کے ساتھ مصالحت کی پیشکش کے بعد علما اور مذہبی رہنماؤں کا وفد وزیرِ اعظم عمران مزید پڑھیں
جے این یو: کشمیر کے موضوع پر منعقد ہونے والا ویبینار زبردستی منسوخ کروادیاگیا
یونیورسٹی میں اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کے کارکنوں کی ہنگامہ آرائی نئی دہلی (ساوتھ ایشین وائر):بھارت کی معروف یونیورسٹی ،جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں ہونے والا کشمیر کے متعلق ویبینار زبردستی منسوخ کروادیاگیا۔جے این یو میں سنٹر فار ویمن اسٹڈیز کی طرف سے ایک ویبینار کا انعقاد کیا جا رہا تھا، جس میں مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں
صدر بائیڈن کی فرانسیسی صدر اور پوپ فرانسس سے ملاقاتیں
ویب ڈیسک — امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے دورہ یورپ کا آغاز پر جمعے کو ویٹیکن میں پوپ فرانسس سے ملاقات کی اور اٹلی کے دارالحکومت روم میں فرانسیسی صدر سے ملاقات کے دوران امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے سیکیورٹی معاہدے کے بارے میں، جس سے امریکہ کے طویل مدتی اتحادی فرانس مزید پڑھیں
افغانستان: ‘نصف سے زائد آبادی کو خوراک کی شدید قلت کا سامنا ہو گا’
No media source currently available